تلاش
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے نئے سال 1399 ہجری شمسی کو "پیداوار کے فروغ" کے نام سے موسوم کرتے ہوئے فرمایا: پیداوار میں تیزی کے اثرات، عوام کی زندگی میں محسوس ہونے چاہیے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۲۰
بسم اللّه الرّحمن الرّحیم: یا مقلّب القلوب و الابصار یا مدبّر اللّیل و النّهار یا محوّل الحول و الاحوال حوّل حالنا الی احسن الحال
-
Mar ۱۷, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ سپاہ نے بھی وزارت صحت اور ملک کے دیگر اداروں کے ہمراہ کورونا وائرس کے خلاف جنگ کا آغاز کررکھا ہے عوام کو اس جنگ میں گھروں میں رہ کر ہماری مدد کرنی چاہیے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۲۰
نشرہونے کی تاریخ 13/ 03/ 2020
-
Mar ۱۱, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی کی موافقت سے کورونا وائرس کے شکار افراد کو طبی سہولتیں فراہم کرنے والے مدافعان سلامت (طبی عملے) اس راہ میں جان دینے کی صورت میں شہید کے درجے پر فائز ہوں گے۔
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۰
پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے ہندوستانی مسلمانوں کی حمایت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے بیان کی قدردانی کی ہے۔
-
Feb ۲۷, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی نے کورونا بیماری کا مقابلہ کرنے کے تعلق سے ملک کے وزیر صحت، ان کے ساتھیوں، ڈاکٹروں، نرسوں اور طبی شعبے سے تعلق رکھنے والے سبھی افراد کی کوششوں کی تعریف کی۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی نے پارلیمانی انتخابات میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت کی تعریف کرتے ہوئے دشمنوں کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرنے پر تاکید فرمائی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے انتخابات جیسے بڑے امتحان میں ایرانی عوام کی فقیدالمثال شرکت اور دشمن کی سازشوں ،کارروائیوں اور پروپگنڈوں کو ناکام بنانے پر ان کی قدردانی کرتے ہوئے فرمایا کہ ملک کی اکائیوں کو نقصان پہنچانے کیلئے دشمن کی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے سب کو ہوشیار اور الرٹ رہنا چاہئیے۔
-
Feb ۲۲, ۲۰۲۰
مجلس شورای اسلامی پارلیمنٹ کے گیارہویں دور کے انتخابات اور ماہرین کی کونسل کے پانچویں دور کے پہلے وسط مدتی انتخابات کیلئے ووٹنگ جمعہ اکیس فروری کو ایران کےمقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے شروع ہوئی-
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۰
اسلامی جمہوریہ ایران میں گیارہویں پارلیمانی انتخابات میں پولنگ جاری ہے ۔ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای اور دیگر مراجع کرام نے ابتدائی لمحات میں ہی اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔ اسی کے ساتھ مختلف شہروں سے ہمارے نمائندوں نے بتایا ہے کہ لوگ ووٹنگ کا وقت شروع ہونے سے پہلے ہی لائن میں لگ گئے تھے ۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
Feb ۲۱, ۲۰۲۰
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج گیارہویں پارلیمانی انتخابات کے آغاز میں ہی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۰
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے
-
Feb ۱۸, ۲۰۲۰
رہبر انقلاب اسلامی آیت الله العظمی سید علی خامنهای نے آج منگل صبح مشرقی آذربائیجان سے آئے ہزاروں افراد سے خطاب کیا۔ یہ خطاب ( 28 بھمن 1356 ھجری شمسی) مطابق 18 فروری 1978 میں تبریزی عوام کے ذریعے ہونے والے قیام کی مناسبت سے انجام پایا۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۰
گزشتہ روز ۲۰ جمادی الثانی کو حضرت صدیقۂ کبریٰ فاطمہ زہرا علیہا السلام کے یوم ولادت اور یوم خواتین کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے اہل بیت علیہم السلام کی مدح و ثنا کرنے والے ہزاروں مداحوں سے خطاب کیا۔