تلاش
نتائج حزب اللہ
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۱
عراق میں شیعوں کے سب سے بڑے عالم دین و مرجع ایت اللہ العظمی سید علی سیستانی نے بھی افغانستان کے صوبے قندوز میں جمعہ کے روز مسجد میں ہوئے دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی اور اس ملک کے نہتے عوام کو اسلامی ملکوں اور بین الاقوامی برادری کی طرف سے نظر انداز کئے جانے پر افسوس کا اظہار کیا۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۱
یمن پر حملہ آور سعودی اتحاد نے دعوی کیا ہے کہ یمنی فورسز نے جازان میں واقع ”ملک عبد اللہ“ ہوائی اڈے پر ڈرون سے حملہ کیا جس میں 5 عام افراد زخمی ہوئے۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۲۱
ایران کے وزیر خارجہ نے حزب اللہ لبنان کے سربراہ سے ملاقات کی۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۱
آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی نے کہا ہے کہ اسلام دشمن طاقتوں کو شکست ہوئی ہے۔