تلاش
نتائج حزب اللہ
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۰
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل نے اربعین حسینی کی مناسبت سے اپنے براہ راست خطاب میں لبنان اور خطے کے حالات کا تجزیہ کیا ہے۔
-
Sep ۳۰, ۲۰۲۰
بحرین کی تحریک اسلامی کے سربراہ نے امریکہ و اسرائیل کو مسلمانوں کا سب سے بڑا دشمن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی اسرائیل کے ساتھ ہے اس نے خود کو امت اسلامیہ سے الگ کر لیا ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۰
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر نے علاقے کی تاریخ میں عراق کے مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے کردار کو اہم اور قابل سبق قرار دیا ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۰
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے واضح کیا ہے کہ تہران عراق کے امن و استحکام کی حمایت میں پوری طرح پرعزم ہے۔
-
Sep ۲۹, ۲۰۲۰
ایران کے وزیر خارجہ نے عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیدعلی سیستانی کو عالم اسلام کا عظیم سرمایہ قرار دیا ہے۔