تلاش
-
Oct ۲۱, ۲۰۲۲
۲۳ ربیع الاول کی مناسبت پر حسب دستور قدیم، ایران کے مقدس شہر قم میں ایک جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں اہلبیت علیہم السلام کے چاہنے والوں نے کریمہ اہلبیت حضرت فاطمہ معصومہ علیہا سلام کی قم آمد کی یاد منائی۔
-
Oct ۲۰, ۲۰۲۲
حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا 23ریبع الاول کو قم میں داخل ہوئیں اور ان کے وجود کے خیروبرکت سے قم نے دنیا میں ایک خاص علمی ، مذہبی شہر کی حیثیت حاصل کی اور علوم محمد و آل محمد سارے دنیا میں پھیلے۔
-
Oct ۱۷, ۲۰۲۲
شام میں واقع حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے روضہ مقدس کی نئی ضریح کی رونمائی ہوگئی ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۲
تل ابیب کی جانب سے حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید نصراللہ کے نام مایوس کن پیغام پہنچا ہے کہ ہم کاریش گیس فیلڈ سے گیس نہیں نکالنا چاہتے اور نہ ہی ہم جنگ چاہتے ہیں۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۲۲
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا غداری ہے۔