SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب دہشت گردی کو برآمد کرنے کا مرکز ہے، ڈاکٹرعلی لاریجانی

    May ۲۳, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ سعودی عرب دہشت گردی کو برآمد کرنے کا مرکز ہے -

  • ٹرمپ نے اپنے دورہ سعودی عرب کے سارے مقاصد حاصل کر لئے، امریکا کا اعتراف

    May ۲۲, ۲۰۱۷

    امریکی صدر کے سینیئر مشیر نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے دورہ سعودی عرب کے سبھی مقاصد حاصل کر لئے۔

  • سعودی عرب امریکہ کا کھلونا

    May ۲۲, ۲۰۱۷

    پاکستان میں اہلسنت سے تعلق رکھنے والی بیس مذھبی جماعتوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب امریکہ کے ہاتھوں میں کھیل رہا ہے۔

  • سعودی عرب میں ٹرمپ کا استقبال / کارٹون

    May ۲۱, ۲۰۱۷

    امریکی صدر ڈولنڈ ٹرمپ گزشتہ سنیچر کے روز اپنے پہلے بیرون ملک دورے پر سعودی عرب پہونچے جہاں سعودی عرب اور یمن میں جاری آل سعود کی جارحیت کے شور شرابے سے دور انکا زوردار اسقبال کیا گیا۔

  • سعودی عرب کو ہتھیار فروخت نہ کئے جائیں، ہیومن رائٹس واچ کا امریکہ سے مطالبہ

    May ۲۱, ۲۰۱۷

    ہیومن رائٹس واچ نے یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ جرائم کی وجہ سے آل سعود حکومت کو ہتھیاروں کی فروخت پر امریکی صدر کو خبردار کیا ہے-

  • ریاض میں امریکہ اور سعودی عرب کے مذاکرات کا محور، ایران کے خلاف الزام تراشی

    May ۲۱, ۲۰۱۷

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیرونی ممالک کے اپنے پہلے دورے کا آغاز ایک ایسے ملک سے کیا ہے جس کے بارے میں خود امریکیوں کا کہنا ہے کہ وہ شروع سے ہی انتہا پسندی اور دہشت گردی کا منبع ہے۔

  • سعودی عرب اور امریکا کے درمیان دوسو اسّی ارب ڈالر کے معاہدے

    May ۲۱, ۲۰۱۷

    امریکا اور سعودی عرب کے سربراہوں نے مختلف میدانوں بالخصوص فوجی میدان میں دو سو اسّی ارب ڈالر کی مالیت کے معاہدوں پر دستخط کئے ہیں اس درمیان امریکا اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے ریاض میں اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں اپنی ساری توجہ ایرانوفوبیا اور اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف بے بنیاد اور تکراری الزامات عائد کرنے پر مرکوز رکھی۔

  • امریکی صدرکے دورۂ سعودی عرب کے خلاف مظاہرہ

    May ۲۱, ۲۰۱۷

    یمن کے عوام نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی۔

  • سعودی عرب کا لڑاکا طیارہ سرنگوں

    May ۲۰, ۲۰۱۷

    خبری ذرائع کی رپورٹ کے مطابق یمن میں سعودی عرب کے ایک لڑاکا طیارے کو مار گرایا گیا ہے۔

  • امریکی صدر کے دورۂ سعودی عرب کے اہداف

    May ۱۸, ۲۰۱۷

    ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کا عہدہ حاصل کرنےکے بعد اپنا پہلا غیرملکی دورہ کرتے ہوئے کل جمعے کے دن سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ سعودی عرب کے بعد وہ مقبوضہ فلسطین جائیں گے تاکہ ریاض اور تل ابیب کے تعلقات کے راستہ ہموار کریں۔

  • اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف سعودی عرب کے بے بنیاد الزامات کا ہدف

    May ۱۸, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے نمائندہ دفتر نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط ارسال کر کے ایران پر عالمی قوانین کی خلاف ورزی، دہشت گردی کی حمایت اور خطے کے امن کے لئے خطرہ پیدا کرنے کے الزامات لگائے ہیں۔

  • یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت

    May ۱۶, ۲۰۱۷

    سعودی اتحاد کے فوجیوں نے یمن پر وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی صوبوں پر شدید حملے کئے ہیں۔

  • ٹرمپ کے دورۂ سعودی عرب کے موقع پر ایران کے خلاف امریکی وزیرخارجہ کا پروپیگنڈہ

    May ۱۵, ۲۰۱۷

    امریکی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف بے بنیاد الزامات عائد کرتے ہوئے مشرق وسطی میں اسے دہشت گردی کا حامی اور عدم استحکام کا عامل قرار دیا ہے-

  • سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کی مسجد کو شہید کر دیا گیا

    May ۱۳, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے مشرقی علاقے العوامیہ میں سعودی سیکورٹی اہلکاروں نے ایک مسجد کو شہید کر دیا۔

  • سعودی عرب کی مسلسل ناکامیاں آل سعود کے لئے ڈراؤنا خواب

    May ۱۱, ۲۰۱۷

    آل سعود حکومت کو اپنی داخلی اور علاقائی پالیسیوں میں مسلسل ناکامی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جس سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ آل سعود کے پر تشدد اقدامات کا نتیجہ صرف اس حکومت کے خلاف ملکی سطح پر احتجاج اور علاقے میں اس کے خلاف استقامت کی صورت میں برآمد ہوا ہے۔

  • حکومت ایران کے ترجمان کا سعودی عرب کو انتباہ

    May ۱۰, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک بار پھر کہا ہے اگر سعودی حکومت نے ایران اور ایرانی عوام کے خلاف کسی حماقت کا ارتکاب کیا تو تہران اسکا بھرپور جواب دےگا۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے

    May ۱۰, ۲۰۱۷

    یمن کے مظلوم عوام پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سعودی عرب میں یونسکو اجلاس کے انعقاد پر وسیع پیمانے پر تنقید

    May ۰۹, ۲۰۱۷

    ہیومن رائٹس واچ نے پیر کے روز ریاض میں اقوام متحدہ کے ایک اجلاس کے انعقاد پر نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے سعودی عرب کی جیلوں میں قید انسانی حقوق کا دفاع کرنے والوں کی توہین قرار دیا ہے کہ جس کے باعث اس ملک کی آزاد و خودمختار غیر سرکاری تنظیموں کو سرگرمی کی اجازت نہیں ہے-

  • سعودی عرب کی حماقت کا اسے سخت جواب دیں گے: وزیر دفاع ایران

    May ۰۸, ۲۰۱۷

    ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب ایران کے خلاف کسی حماقت کا مرتکب ہوا تو مکہ اور مدینہ کے علاوہ اس ملک کا کوئی بھی علاقہ محفوظ نہیں رہے گا-

  • سعودی عرب ایران کے خلاف حماقت کرنے سے گریز کرے۔ ایرانی وزیردفاع کا انتباہ

    May ۰۸, ۲۰۱۷

    ایران کے وزیردفاع بریگیڈیئر جنرل حسین دھقان نے سعودی نائب ولی عہدی اور وزیر جنگ محمد بن سلمان کے دھمکی آمیز بیان پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے ہر طرح کے مخاصمانہ اور جارحانہ اقدام کی بابت سخت خبر دار کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS