تلاش
-
May ۰۶, ۲۰۱۷
ایران کے سابق وزيرخارجہ نے سعودی عرب کے ولیعہد کے بیان کی پر زور الفاظ میں مذمت کی۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے نے سعودی عرب میں اظہار رائے کی وجہ سے، سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں اور ان پر تشدد کی مذمت کی ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۷
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے سعودی عرب کے وزیردفاع کے حالیہ بیانات کو ایران کے خلاف کھلی دھمکی قرار دیا ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نےسعودی عرب کےغیرسنجیدہ بیانات پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۷
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد کے جانشین کا جنگ پسندانہ کا بیان علاقے میں آل سعود کی تخریبی پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے
-
May ۰۴, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے تین صوبوں پر چھبّیس بار بمباری کر کے بےگناہ یمنی شہریوں کو خاک و خوں میں غلطاں کر دیا۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۷
سعودی شہزادے نے ایک عجیب بیان دے کر اپنے عقیدوں کا پلندہ کھول دیا۔
-
May ۰۳, ۲۰۱۷
یمن کے مختلف صوبوں پر سعودی عرب کے مجرمانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے ولیعہد اور وزیر داخلہ محمد بن نائف نے ریاض میں خلیج فارس تعاون کونسل کے وزرائے داخلہ، خارجہ اور دفاع کے اجلاس میں علاقے کو درپیش سیاسی، سیکورٹی، فوجی اور اقتصادی چیلنجوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ علاقےکو دہشت گردی سے بہت زیادہ خطرہ لاحق ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے دورہ ماسکو میں کہا ہے کہ سعودی عرب شام میں ایران اور حزب اللہ لبنان کی موجودگی کا مخالف ہے-
-
Apr ۲۶, ۲۰۱۷
سعودی لڑاکا طیاروں کی یمن پرجارحیت جاری ہے اور اس کے تازہ حملوں میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۱۷
نام نہاد سعودی فوجی اتحاد کو امریکہ و اسرائیل کی مکمل حمایت حاصل ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۷
غیرملکی سطح پر آل سعود کی جارحیتوں میں شدت آنے اور سعودی حکام کی جارحیتوں کے خلاف بین الاقوامی سطح پر مذمتوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں-
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۷
برطانوی وزیر جنگ نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اسلحہ کی فروخت کی حمایت کی ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۱۷
یمنی عوام نے سعود عرب کی جارحیت اور اس پر عالمی اداروں کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے باہر اجتماع کیا -
-
Apr ۲۱, ۲۰۱۷
یمن میں سعودی عرب کے جرائم جاری ہیں اور امریکی حکومت اسے گائیڈڈ بم بیچنے کا جائزہ لے رہی ہے۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نےیمنی عوام پر وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر کئی صوبوں اور علاقوں پر بمباری کی ہے- دوسری طرف یمنی عوام نے صنعا میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کر کے الحدیدہ بندرگاہ کھولے جانے کا مطالبہ کیاہے
-
Apr ۱۶, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے وزیر دفاع کے مشیر احمد عسیری نے کہا ہے کہ ریاض یمن میں جنگ بندی تسلیم نہیں کرے گا۔ اس سے قبل سعودی عرب تحریک انصاراللہ پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کرنے کا الزام لگاتا آ رہا تھا۔