تلاش
-
Mar ۲۴, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں منجملہ المخا کے مشرق میں جبل النار اور ذباب کے علاقے العمری پر پندرہ بار سے زیادہ بمباری کی ۔
-
Mar ۲۳, ۲۰۱۷
انسانی حقوق کے گروہوں اور امدادی کارکنوں نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمن میں عام شہریوں کا اعلانیہ قتل عام کر رہا ہے۔
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۷
؛یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ اور نیشنل کانگرس نے نیٹو سے کہا ہے کہ وہ ان ہتھیاروں کے بارے میں تحقیقات کرے جنھیں سعودی عرب یمن پر حملوں کے دوران استعمال کر رہا ہے۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۷
فرانسیسی صدر نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کی اجازت دے کر یمن کے مظلوم اور نہتے عوام کو خاک و خون میں غلطاں کرنے کے لئے ریاض کی مزید حوصلہ افزائی کی ہے۔۔
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۷
گیارہ ستمبر کے دہشت گردانہ حملوں میں ہلا ک ہونے والوں کے اہل خانہ نے سعودی عرب کے خلاف قانونی اقدام کیا ہے۔
-
Mar ۲۰, ۲۰۱۷
یمنی فوج نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ اگر یمن کی بندرگاہوں پر سعودی عرب کے حملے بند نہ ہوئے تو وہ سعودی عرب کے کافی اندر تک جوابی کارروائیاں انجام دے گی۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۷
خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۷
نشرہونے کی تاریخ 18/ 03/ 2017
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۷
امریکہ میں گیارہ ستمبر کے حادثے میں مارے جانے والے افراد کے لواحقین نے سعودی عرب کے وزیر دفاع کے ساتھ صدر ٹرمپ کی ملاقات پر احتجاج کیا ہے۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۷
انسانی حقوق کی نگراں تنظیم ہیومن رائٹس واچ کے اسلحہ شعبے کے سربراہ اسٹیفن گوس نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں نے فروری کے آخر میں شمالی یمن پر کئے جانے والے حملوں میں ساخت کے کلسٹر بم استعمال کئے ہیں۔
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۷
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی عرب فوج بھیجنے کا فیصلہ نہیں ہوا ہے۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۷
سعودی عرب نے ٹرمپ کے برسر اقتدار آنے کے ساتھ ہی اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف اپنے پروپگنڈوں کو وسیع کرنے پر مزید توجہ دی ہے- اسی تناظر میں سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلمان نے واشنگٹن کے اپنے دورے میں ٹرمپ کے ساتھ ملاقات اور مذاکرات انجام دیئے ہیں۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۷
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے بدھ کے روز یمن کے شمالی صوبے صعدہ کے مختلف علاقوں پر پندرہ بار بمباری کی۔
-
Mar ۱۵, ۲۰۱۷
پاکستانی فوجیوں کی سعودی عرب میں تعیناتی کی متضاد خبریں گردش کررہی ہیں۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۷
سیکورٹی ذرائع کے مطابق، پاکستان جنگ میں شرکت کے لیے اپنی ایک بریگیڈ فوج سعودی روانہ کرے گا۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۷
سعودی عرب خرچے کم کرنے کی پالیسی سے اپنے اقتصادی مسائل حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے لیکن یہ پالیسی سعودی حکومت کی سرکاری خرچے اور مراعات کی عادت سے تضاد رکھتی ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۷
ہیومن رائٹس واچ نے یمن پر سعودی جارحیت کو جنگی جرم قرار دیا ہے۔
-
Mar ۱۱, ۲۰۱۷
عالمی ہیومن رائٹس واچ کے ڈائریکٹر نے امریکہ کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت جاری رکھنے کے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۷
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے برطانیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سعودی عرب کے لئے اپنے ہتھیاروں کی فروخت بند کردے-
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۷
امریکہ کے رکن کانگریس نے پاکستان اور سعودی عرب کو بھی سفری پابندیوں کی فہرست میں شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔