SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • راحیل شریف کی تعیناتی سعودی عرب کا پاکستان سے رابطہ

    Mar ۱۰, ۲۰۱۷

    سعودی عرب نے جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کی تعیناتی کے حوالے سے پاکستان سے باضابطہ طور پر رابطہ کیا ہے۔

  • یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کلسٹر بموں کا استعمال

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷

    ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب نے گذشتہ ایک ماہ میں یمن میں تیسری بار کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے۔

  • بحران یمن کے سیاسی حل میں سعودی عرب کی رخنہ اندازی

    Mar ۰۹, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب، بحران یمن کے سیاسی حل میں رخنہ اندازی کر رہا ہے۔

  • صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کی یکسوئی

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی یکسوئی کے ساتھ ہی سعودی ذرائع‏ ابلاغ عامہ نے سعودی سیکورٹی فورس کے خلاف کارروائی ہونے کی خبر دی ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی بمباری

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷

    سعودی عرب نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبے صعدہ پر شدید بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب امریکہ کے تعاون سے جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے

    Mar ۰۳, ۲۰۱۷

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح صماد نے کہاہے کہ سعودی عرب امریکہ کے تعاون سے جنگی جرائم کا ارتکاب کر رہا ہے۔

  • یمن کے خلاف امریکہ اور سعودی عرب کی سازشیں

    Mar ۰۲, ۲۰۱۷

    یمن کی پارلیمنٹ کے رکن نے یمن کے جزیرہ میون میں فوجی اڈا قائم کرنے کی بابت خبردار کیا ہے اور کہا ہے کہ امریکہ، متحدہ عرب  امارات اور مصر نے باب المندب کے میون جزیرے میں ایک فوجی اڈا قائم کرنے کا معاہدہ کا ہے اور یہ کام عالمی قوانین کے برخلاف ہے۔ باب المندب یمن کے جنوب میں واقع ہے۔

  • حج کے معاملات پر ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات

    Mar ۰۲, ۲۰۱۷

    ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے کہا ہےکہ مناسک حج کی ادائیگی میں ایرانی عازمین حج کی شرکت کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات میں اب تک اچھی پیشرفت ہوئی ہے۔

  • سعودی عرب میں غیر ملکی ملازمین کی حالت زار

    Feb ۲۸, ۲۰۱۷

    سحر رپورٹ

  • عراق کا بحران اور سعودی عرب کا کردار

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷

    سحر رپورٹ

  • سعودی عرب کی خفیہ ایجنسی کے سربراہ کا دورہ اسرائیل

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷

    اخبارات کا جائزہ - 26 فروری 2017

  • جنگ یمن پر سعودی عرب اور کویت کا اختلاف

    Feb ۲۷, ۲۰۱۷

    جنگ یمن کے بے تحاشا اخراجات پورے کرنے کے لئے کویت اور سعودی عرب کے درمیان اختلاف پیدا ہو گیا۔

  • سعودی عرب کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    Feb ۲۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب سے ہزاروں پاکستانی مزدوروں کو نکالےجانے کے خلاف اسلام آباد میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور حکومت سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا گیا۔

  • سعودی عرب کا اربوں ڈالر کا بڑھتا ہوا بجٹ خسارہ

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷

    امریکہ کے برنزٹائن انسٹیٹیوٹ نے سعودی عرب کے بجٹ خسارے کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اسے پجہتّر ڈالر فی بیرل تیل فروخت کرنے کی ضرورت ہے۔

  • سعودی عرب کا بجٹ خسارہ

    Feb ۲۵, ۲۰۱۷

    امریکی ادارے برن سٹین(Bernstein ) نے جمعے کے دن سعودی عرب کے سنہ 2016 میں اناسی ارب ڈالر کے بجٹ خسارے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کو رواں سال اپنے بجٹ خسارے کوپورا کرنےکے لئے پچھتر ڈالر فی بیرل کا تیل فروخت کرنے کی ضرورت ہے۔

  • حج کے معاملات پر ایران اور سعودی عرب کے وفود کے مذاکرات

    Feb ۲۴, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج و زیارت کے وفد اور سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کے وفد کے درمیان جدہ میں مذاکرات کا پہلا دور انجام پایا۔

  • سعودی عرب شام فوجی بھیجنے کے لیے تیار

    Feb ۲۲, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک امریکہ کی ہم آہنگی سے اپنی فوجیں شام بھیجے گا۔

  • مونیخ سیکورٹی کانفرنس میں ترکی ، سعودی عرب اور اسرائیل کے مواقف، ایرانو فوبیا کے لئے مثلث

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷

    مونیخ سیکورٹی کانفرنس میں سعودی وزیر خارجہ ، اسرائیلی وزیر خارجہ اور ترکی کے وزیر خارجہ کے مواقف میں ہم آہنگی اور یکسوئی، کوئی اتفاقی بات نہیں ہے-

  • ایران کے خلاف سعودی عرب، ترکی اور اسرائیل کے بے بنیاد دعوے

    Feb ۱۹, ۲۰۱۷

    میونخ سیکورٹی کانفرنس میں سعودی عرب، ترکی اور اسرائیل کے نمائندوں نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعوؤں کا اعادہ کیا ہے۔

  • یمن کے نہتے اور بے گناہ عوام پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے

    Feb ۱۸, ۲۰۱۷

    سحر رپورٹ

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS