SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • اردوغان کا بحرین و سعودی عرب اور قطر کا دورہ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷

    ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے بارہ فروری کو بحرین ، تیرہ کو سعودی عرب اور چودہ فروری کو قطر کا دورہ کیا ہے۔ ترک صدر نے بحرین کے دورے میں اس ملک کے بادشاہ حمد بن عیسی آل خلیفہ اور ریاض میں شاہ سلمان سے ملاقات کی اور دو طرفہ تعلقات میں تقویت لانے پر تبادلہ خیال کیا

  • سعودی عرب کے ابہا ایئرپورٹ پر یمنی فوج کا حملہ

    Feb ۱۶, ۲۰۱۷

    سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج اور عوامی رضاکاروں نے اس ملک کے علاقے عسیر میں ابہا ایئرپورٹ کو اپنے بیلیسٹیک میزائل کا نشانہ بنایا ہے۔

  • بحرینی عوام کی انقلابی تحریک کو کچلنے کی کوشش میں سعودی عرب اور اسرائیل کا کردار

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷

    اندازہ جہاں

  • سعودی عرب پر عمان کے وزیر خارجہ کی تنقید

    Feb ۱۵, ۲۰۱۷

    عمان کے وزیر خارجہ نے علاقائی بحرانوں کو فوجی طریقے سے حل کئے جانے کی کوششوں سے متعلق سعودی عرب پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • سعودی عرب غلط فہمی کا شکار ہے، بہرام قاسمی

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب غلط فہمی کا شکار ہے جبکہ ماضی میں بھی اسے غلط فہمی کے نتیجے میں کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ

    Feb ۱۲, ۲۰۱۷

    یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی شہر نجران کے ایک فوجی مرکز پر حملہ کر کے متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا دورۂ سعودی عرب، ان کے اعلان شدہ مواقف کے منافی

    Feb ۱۱, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل آنٹونیو گوتریس ایسی حالت میں ترکی میں تبادلۂ خیال کے بعد سعودی عرب اور قطر کا دورہ کر رہے ہیں کہ ان دونوں ملکوں کا شمار علاقے اور دنیامیں بدامنی پھیلانے والے دو بدنام ملکوں میں ہوتا ہے اور گوتریس کی جانب سے ان ملکوں کے دوروں کو ترجیح دیا جانا ان کی اعلان شدہ پالیسی کے منافی ہے-

  • سعودی عرب کو اقتصادی بحران کا سامنا

    Feb ۰۹, ۲۰۱۷

    سعودی عرب میں اقتصادی بحران ، اس ملک کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے بجٹ میں تقریبا ستر فیصد کمی کا باعث بنا ہے

  • یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری، تین بچے شہید

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷

    یمن پر سعودی لڑاکا طیاروں کی مسلسل بمباری میں تین بچے شہید ہو گئے-

  • سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کئے جانے کے بارے میں برطانوی عدالت کا موقف

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی عدالت عالیہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کئے جانے پر لندن کی حکومت کو بارہا خبردار کیا گیا ہے۔

  • علاقہ میں فرقہ واریت کو ہوا دے رہا ہے کہ سعودی عرب ۔ ویڈیو

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷

    سعودی عرب ہر قیمت پر اپنے مذموم و منفور مقاصد تک پہونچنا چاہتا ہے۔

  • سعودی عرب: 39 ہزار پاکستانی بے دخل

    Feb ۰۸, ۲۰۱۷

    سعودی عرب سے گزشتہ 4 ماہ میں 39 ہزار سے زائد پاکستانیوں کو بے دخل کر دیا گیا۔

  • برطانیہ: سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کا عدالت کی جانب سے جائزہ

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷

    برطانیہ کی عدالت عالیہ، سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت کے سمجھتوں کا جائزہ لے رہی ہے۔

  • سعودی عرب میں ایذاؤں میں شدت پر عالمی سطح پر تشویش

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷

    سعودی عرب میں آل سعود کے تشدد آمیز اقدامات اور سرکوبی کا سلسلہ جاری رہنے کے ساتھ ہی ہیومن رائٹس واچ نے سیاسی سرگرم کارکنوں کے تعلق سے سعودی عرب کے رویے پر تشویش ظاہر کی ہے-

  • سعودی عرب میں ایذا رسانی پر اسانی حقوق کی نگراں تنظیم کی تشویش

    Feb ۰۷, ۲۰۱۷

    انسانی حقوق کی نگراں تنظیم نے سعودی عرب میں ایذا رسانی اور شکنجے دیئے جانے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب انسان دوستانہ امداد پہنچانے میں رکاوٹ ہے، اقوام متحدہ

    Feb ۰۴, ۲۰۱۷

    سعودی عرب یمنی عوام کے لیے انسان دوستانہ امداد لے جانے والے بحری جہازوں کو یمن پہنچنے سے روکنے کی کوشش کر رہا ہے۔

  • سعودی عرب کو یمن میں غیر انسانی جرائم کا جواب دینا پڑے گا، ایران

    Feb ۰۴, ۲۰۱۷

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی حکام کو یمن میں اپنے دو سالہ غیر انسانی جرائم کا جواب دینا پڑے گا۔

  • سعودی عرب اور امریکہ دہشتگردوں کے حامی

    Feb ۰۲, ۲۰۱۷

    وائٹ ہاوس نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے بادشاہ ملک سلمان نے اتوار کے دن امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کو ٹیلیفون کرکے شام اور یمن میں ممنوعہ علاقے قائم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ امریکی صدر ٹرمپ نے گذشتہ سال اپنی انتخاباتی مھم میں خلیج فارس کے عرب ملکوں سے یہ مطالبہ کیا تھا کہ وہ شام میں ممنوعہ علاقہ قائم کرنے کے اخراجات برداشت کریں۔

  • سعودی عرب میں ایک محلے کو ڈھا دیا گیا

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷

    مشرقی سعودی عرب کے العوامیہ علاقے میں ایک محلے کے مکانات ڈھا دیئے جانے کے باعث متعدد افراد در بدر ہوگئے ہیں-

  • یمنی مجاہدوں نے سعودی عرب کی جنگی کشتی کو ڈبودیا ۔ ویڈیو

    Feb ۰۱, ۲۰۱۷

    بہادر یمنی مجاہدوں نے سعودی فوج کو دیا کراکرا جواب۔ یمن کے سمندری ساحل کے قریب انکی ایک فوجی کشتی کو قریب سے نشانہ بنا کر تباہ کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS