تلاش
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۶
صحافیوں کی عالمی تنظیم نے اپنی سالانہ رپورٹ میں پریس اور اخبار وجرائد کی آزادی کے تعلق سے کہا ہے کہ سعودی عرب کا رتبہ اس ضمن میں کم ہوا ہے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۱۶
یمنی فوج اور عوامی رضاکارفورس نے جنوب مغربی صوبے تعز کے مختلف علاقوں میں سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں پر حملہ کرکے متعدد غاصب فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے -
-
Dec ۳۰, ۲۰۱۶
یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے سعودی جنگی طیاروں نے اس ملک کے کئی صوبوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۶
ایران شام اور یمن جیسے ملکوں کے مسلمانوں کو گذشتہ سال حج کی سعادت سے محروم کرنے کے بعد سعودی وزیرحج نے دعوی کیا ہے کہ انہوں نے آئندہ سال حج سے متعلق ہونے والی میٹنگ میں شرکت کے لئے ایران کو دعوت دی ہے
-
Dec ۲۸, ۲۰۱۶
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے بدستور جاری ہیں۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
عراق نے عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے بارے میں سعودی عرب کے دعوے کو مسترد کر دیا۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے دہشت گرد گروہوں میں اپنے ملک کے ہزاروں شہریوں کی شمولیت کی خبر دی ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
سعو دی عرب نے یمن پر مسلط کرد ہ جنگ میں ناکامی کے بعد اپنے علاقائی اتحادیوں سے مزید مدد کی درخواست کی ہے۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے بمبار طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے خلاف ممنوعہ ہتھیاروں منجملہ کلسٹر بموں کا استعمال کیا ہے۔
-
Dec ۲۶, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے شام اور علاقے کے دیگر ملکوں میں اپنے ملک کے دو ہزار سے زائد دہشت گردوں کی موجودگی کا اعتراف کیا ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۶
سعودی حکومت کہ جس نے دوہزار سترہ میں اپنے جنگی بجٹ میں چھے اعشاریہ سات فیصد اضافے کا پروگرام بنایا تھا اپنا جنگی بجٹ پچاس ارب آٹھ سو ملین ڈالر تک پہنچا دیا ہے-
-
Dec ۲۳, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر عالمی برادری کی خاموشی کے سائے میں یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۶
سعودی حکومت کو اپنی جنگ پسندانہ پالیسیوں کی وجہ سے مسلسل بجٹ خسارے کا سامنا ہے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ نے جنگ یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کلسٹر بموں کے استعمال پر تشویش ظاہر کی ہے-
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے مصر کے ساتھ تمام معاہدوں اور سمجھوتوں پر عمل درآمد فوری طور پر بند کر دیا۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے یمن پر جارحیت کے دوران ممنوعہ کلسٹر بموں کے استعمال کا اعتراف کیا ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے امریکہ کی جانب سے اسحلے کی فراہمی پر پابندی کی تردید کی ہے۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۶
سعودی جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ صعدہ پر پچاس سے زیادہ بار بمباری کی ہے۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۶
پاکستان آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورہ سعودی عرب کے دوران اس ملک کے اعلی حکام سے ملاقاتیں کی ہیں۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۱۶
خادم حرمین شریفین ہونے کے دعوے دار جو اب تک ہزاروں یمنی بے گناہوں کو موت کی نیند سلا چکے ہیں، شاید ناچ کر اپنے فارغ البال ہونے کا اعلان کر رہے ہیں!