SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • برطانیہ سعودی عرب کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک ہے، یمنی وزیر اعظم

    Dec ۱۸, ۲۰۱۶

    یمن نیشنل سالویشن حکومت کے وزیر اعظم نے برطانیہ کو سعودی عرب کے جنگی جرائم میں برابر کا شریک قرار دیا ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے

    Dec ۱۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں بر بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب کی جارحیت پر یمنی فوج کا جوابی حملہ

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے زلزال تین قسم کے بلسٹیک میزائل سے جواب دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۴, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن میں صوبے صنعاء کے منصه السبعین علاقے پر بمباری کی۔

  • صنعا کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے مسلسل بمباری

    Dec ۱۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران یمن کے دارالحکومت صنعا کے رہائشی علاقوں پر پچّیس بار وحشیانہ بمباری کی۔

  • سعودی عرب کو علاقائی پالیسیوں میں زبردست شکست کا سامنا ہے: اکنامسٹ کی رپورٹ

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کو ایران کے مقابلے میں اپنی علاقائی پالیسیوں میں زبردست شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے حملوں کا سلسلہ جاری

    Dec ۰۹, ۲۰۱۶

    سعودی عرب، یمن کے رہائشی علاقوں پر اپنے جارحانہ حملوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری

    Dec ۰۸, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے عالمی برادری کی خاموشی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یمن کے رہائشی علاقوں پر ایک بار پھر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

  • یمن میں امدادی کارکنوں کو اغوا کرنے کی سعودی عرب کی سازش

    Dec ۰۷, ۲۰۱۶

    سعوی عرب ، القاعدہ کے سرغنوں کے تعاون سے یمن میں امدادی کاموں میں مشغول افراد کو اغوا کر رہا ہے-

  • امریکا سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بندکرے : ہیومن رائٹس واچ

    Dec ۰۲, ۲۰۱۶

    یمن پر آل سعود کے وحشیانہ حملے جاری رہنے کی بناپر ہیومن رائٹس واچ نے امریکا سے کہا ہے کہ وہ سعود ی عرب کے لئے اپنے ہتھیاروں کی فروحت بند کردے-

  • سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج کے حملے

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں فوجی ٹھکانوں کو اپنے حملے کا نشانہ بناکر انھیں خاصا نقصان پہنچایا۔

  • سعودی عرب کی جارحیت میں متعدد یمنی شہریوں کی شہادت

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶

    یمن پر سعودی عرب کی تازہ جارحیت میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • سعودی عرب میں موت کی سزائیں

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب میں ایک عدالت نے تین افراد کو حکومت کے خلاف مسلحانہ کارروائیاں کرنے کے الزام میں موت کی سزا دی ہے۔

  • سعودی عرب ، قطر اور ترکی دہشت گردوں کے سب سے بڑے حامی ہیں: شامی حکومت

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶

    شامی حکومت نے قطر سعودی عرب اور ترکی کو دہشت گرد گروہوں کا سب سے بڑا حامی قراردیا ہے

  • سعودی عرب میں مزید تین شیعہ مسلمانوں کی سزائے موت کا حکم

    Dec ۰۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی ایک عدالت نے تین اور سرگرم عمل شیعہ مسلمانوں کو سزائے موت کا حکم سنایا ہے۔

  • یمن کے خلاف سعودی عرب کی جاری جارحیت

    Nov ۳۰, ۲۰۱۶

    یمن کے خلاف حالیہ جارحیت کی وجہ سے عالمی برداری کی طرف سے سعودی عرب اور اسکے حامیوں کے خلاف مذمتوں میں روز بروز اضافہ

  • سعودی عرب کے خلاف استقامت جاری رہی گی: بدرالدین الحوثی

    Nov ۳۰, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے عوام سے آل سعود حکومت کے خلاف استقامت جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جاری جارحیت

    Nov ۳۰, ۲۰۱۶

    یمنی عوام پر کلسٹرڈ بموں سے سعودی حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • داعش کو امریکہ اور سعودی عرب نے بنایا ہے، وکی لیکس کا انکشاف

    Nov ۲۹, ۲۰۱۶

    وکی لیکس کے بانی جولیان آسانج نے امریکہ اور سعودی عرب کو دہشت گرد گروہ داعش کے قیام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • مصر اور سعودی عرب کے اختلافات میں شدت

    Nov ۲۸, ۲۰۱۶

    مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تاکید کی ہے کہ قاہرہ عالمی اور علاقائی تعلقات کے شعبے میں ریاض کی خواہشات کا تابع نہیں رہے گا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS