تلاش
-
Nov ۲۶, ۲۰۱۶
مشرقی سعودی عرب کے شہریوں نے شاہ سلمان کے دورے کے خلاف انسانی زنجیر بنا کر احتجاج کیا ہے۔
-
Nov ۲۴, ۲۰۱۶
عراق کی وزارت خارجہ نے اس ملک میں سعودی عرب کے سابق سفیر کے مداخلت پسندانہ بیانات پر تنقید کی ہے-
-
Nov ۲۲, ۲۰۱۶
اقوام میں شام کے مستقل مندوب نے اپنے ملک میں جاری دہشت گردی کو سعودی عرب کی تکفیری سوچ کی پیداوار قرار دیا ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۶
مصر کے اٹارنی جنرل نے صدر عبدالفتاح السیسی پر سعودی عرب میں ناکام قاتلانہ حملے کی مزید تفصیلات جاری کر دی ہیں۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۶
یمن کی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کی طرف سے اب تک ایک سو چودہ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی جا چکی ہے۔
-
Nov ۲۱, ۲۰۱۶
آل سعود سے وابستہ سیاسی حلقوں نے حالیہ دنوں میں ایران کے خلاف سیاسی لابنگ تیز کردی ہے- ان اقدامات کا مقصد علاقائی اور عالمی سطح پر ایران پر دباؤ ڈالنا ہے-
-
Nov ۲۰, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے یمن میں اڑتالیس گھنٹے کی جنگ بندی کے آغاز میں ہی اس ملک کے مختلف علاقوں پر بمباری کر دی
-
Nov ۱۶, ۲۰۱۶
انسانی حقوق کا دفاع کرنے والی تنظیموں نے سعودی عرب میں شیعہ علما کی گرفتاری پر تشویش ظاہر کی ہے-
-
Nov ۱۶, ۲۰۱۶
یمن کی تحریک انصار اللہ اور سعودی عرب کے درمیان جنگ بندی سمجھوتے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی جانب سے مصر کے خلاف ارضی دعووں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں اور سعودی عرب تاریخی واقعات میں تحریف کرنے کے لئے پروپیگنڈے کر رہا ہے۔
-
Nov ۱۴, ۲۰۱۶
یمن کے صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے دو حملوں میں بائیس عام شہری جاں بحق ہوگـئے ہیں۔
-
Nov ۱۳, ۲۰۱۶
کچھ دنوں سے سعودی عرب سے وابستہ حلقوں نے ایران پر دباؤ ڈالنے کی غرض سے نئے اقدامات شروع کئے ہیں۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۶
ہیومن رائٹس واچ کے مشرق وسطی کے امور میں ڈائریکٹر نے کہا ہے موصل کے نزدیک عراقی فوج کی پیشقدمی کے ساتھ ہی داعش دہشت گرد گروہ نے کیمیائی حملے کئےہیں-
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۶
بحرین کے الوفاء الاسلامی دھڑے کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے بحرینی عوام پر مزید دباؤ ڈالنے کے لئے اپنے تازہ دم فوجی بحرین بھیجے ہیں۔
-
Nov ۱۲, ۲۰۱۶
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی جارحیت بدستور جاری ہے جس میں مزید متعدد افراد شہید و زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۱۶
یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کے جارحانہ حملے بدستور جاری ہیں۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۶
مصر کی ایک عدالت نے بحیرہ احمر کے دو جزیروں کی واگزاری سے متعلق سعودی عرب اور مصر کے درمیان ہونے والے معاہدے کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔
-
Nov ۰۸, ۲۰۱۶
سعودی جارحین نے یمنی عوام کے خلاف اپنی بربریت جاری رکھتے ہوئے اس ملک کے جنوبی علاقے میں یمنی فوج کے اڈے پر کلسٹر بم گرائے ہیں-
-
Nov ۰۷, ۲۰۱۶
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے میں فوجی ٹھکانوں پر حملہ کر کے انھیں خاصا نقصان پہنچایا ہے۔
-
Nov ۰۴, ۲۰۱۶
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے شعبہ تعلقات عامہ کے انچارج بریگیڈیر رمضان شریف نے کہا ہے کہ آل سعود حکومت اب یہ دعوی نہیں کرسکتی کہ وہ مسلمانوں کی حامی و طرفدار ہے کیوں کہ اس نے خود کو عالم اسلام سے الگ تھلگ کرلیا ہے-