SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • امریکہ سعودی عرب کا شریک جرم ہے: علی شمخانی

    Oct ۰۹, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی نے کہا ہے کہ امریکہ یمن پر سعودی عرب کی جارحیت میں برابر کا شریک اور اس سلسلے میں جوابدہ ہے۔

  • سعودی عرب کی بمباری میں درجنوں شہری شہید اور زخمی

    Oct ۰۸, ۲۰۱۶

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں جلوس جنازہ میں شریک لوگوں پر بمباری کرکے درجنوں افراد کو خاک و خون میں نہلا دیا ہے۔

  • سعودی عرب بھوک اور قحط کو جنگی ٹیکٹک کے طور پر استعمال کر رہا ہے: اقوام متحدہ

    Oct ۰۷, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب، بھوک اور قحط سالی کو یمن کے عوام کے خلاف ایک ٹیکٹک کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

  • سپاہ پاسداران کی جانب سے سعودی عرب کو انتباہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۶

    سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے خلیج فارس میں ان بحری جنگی جہازوں کو جو سعودی عرب کی فوجی مشقوں میں شریک ہیں خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کی سمندری حدود کےقریب نہ آئیں۔

  • یمن میں تحقیقاتی کمیٹی کی تشکیل پر سعودی عرب کی مخالفت

    Oct ۰۴, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے یمن سے متعلق ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دیئےجانے کے لئے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی اپیل مسترد کردی ہے-

  • یمن پر جارحیت کے سبب سعودی عرب کے خلاف مقدمہ چلایا جائے: عبداللہ صالح

    Oct ۰۴, ۲۰۱۶

    یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح نے یمن کے نہتے اور مظلوم عوام کے قتل عام اور بربریت کے باعث، سعودی عرب پر مقدمہ چلائےجانے کا مطالبہ کیا ہے-

  • سعودی عرب کے فوجی مراکز پر یمنی فوج کے حملے

    Oct ۰۴, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر یمنی فوج نے میزائلوں اور توپخانے سے حملے کئے ہیں-

  • عراق میں امریکہ اور سعودی عرب کی دہشتگردی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۶

    عراق میں شمالی شہر موصل کو دہشتگرد تکفیری گروہ داعش سے آزاد کرانےکی خبریں مل رہی ہیں،

  • سعودی عرب بچوں کی قاتل حکومت

    Oct ۰۲, ۲۰۱۶

    تازہ ترین رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ سعودی عرب یمن کے نہتے عوام کو سفید فاسفورس کے ممنوعہ گولوں سے بدستور نشانہ بنارہا ہے۔

  • امریکہ میں گیارہ ستمبر کے واقعات کے متاثرین کی سعودی عرب کے خلاف پہلی شکایت

    Oct ۰۱, ۲۰۱۶

    امریکی کانگریس میں جیسٹا قانون منظور ہونے کے بعد گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کے واقعات میں ریاض کے ملوث ہونے کے سلسلے میں امریکہ میں سعودی عرب کے خلاف پہلی شکایت درج کرائی گئی ہے۔

  • امریکی کانگریس میں جیسٹا قانون کی منطوری پر سعودی عرب کی بوکھلاہٹ

    Sep ۳۰, ۲۰۱۶

    سعودی حکام کا کہنا ہے کہ امریکی کانگریس کی جانب سے گیارہ ستمبر کے حملوں میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کو سعودی عرب کے خلاف شکایت کرنے کا حق دینے کے قانون کی منظوری کے، خطرناک نتائج برآمد ہوں گے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملے بدستور جاری

    Sep ۳۰, ۲۰۱۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملوں میں بہت سے عام شہری شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی مخالفت

    Sep ۲۹, ۲۰۱۶

    یمن کے خلاف سعودی اتحاد نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن میں جنگ بندی کا مخالف ہے۔

  • تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف سعودی عرب میں مظاہرہ

    Sep ۲۸, ۲۰۱۶

    سیکڑوں محنت کشوں نے اپنی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف مشرقی سعودی عرب میں مظاہرہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کی حمایت بند کرے بحرین ، ایران کا منھ توڑ جواب

    Sep ۲۸, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے علاقے کے بعض ممالک کو دہشت گرد گروہوں کی حمایت اور ایران کے خلاف اپنی اسٹریٹیجک غلطیوں کی اصلاع کی دعوت دی ہے-

  • یمن میں ایک اسپتال پر سعودی عرب کی بمباری، ڈاکٹرس ود آؤٹ بار‍ڈرس کی مذمت

    Sep ۲۸, ۲۰۱۶

    ڈاکٹرس ود آؤٹ بارڈرس نے کہا ہے کہ یمن میں اس کے زیر انتظام اسپتال پر حملے کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔

  • سعودی عرب نے سانحہ منی' کی تفصیلات کو ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردیا

    Sep ۲۵, ۲۰۱۶

    سعودی حکومت نے سانحہ منی'سے متعلق ساری اطلاعات و معلومات سرکاری ویب سائٹ سے ڈیلیٹ کردی ہیں-

  • بغداد میں سعودی عرب کے سفیر کو تبدیل کیا جارہاہے

    Sep ۲۵, ۲۰۱۶

    عراق کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ بغداد میں سعودی عرب کے سفیر کو تبدیل کیا جارہا ہے-

  • سعودی عرب کے جنگي جرائم اور اقوام متحدہ کا کردار

    Sep ۲۴, ۲۰۱۶

    اگرچہ یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے اعداد و شمار اور یمنی ذرائع کے اعداد و شمار کے درمیان کافی زیادہ اختلاف پایا جاتاہے تاہم اقوام متحدہ کے یہی اعداد وشمار، یمن میں سعودی عرب کے جنگی جرائم کے غماز ہیں-

  • سعودی عرب کو سانحہ منی' کا جواب دینا پڑے گا: غلام حسین دہقانی

    Sep ۲۴, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو چاہئے کہ وہ سانحہ منی' کے بارے میں آزاد، شفاف اور مکمل تحقیقات کرائے اور اس طرح کے واقعات کو دوبارہ رونما ہونے سے روکے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS