تلاش
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۶
یمن کی فوج اور عوامی رضاکارفورس کے راکٹوں سے کئے گئے حملوں میں سعودی عرب کے دسیوں اتحادی فوجی مارے گئے ہیں-
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جنگی طیاروں کےحملوں میں 20 یمنی شھید
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۶
یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں دسیوں افراد شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Sep ۲۲, ۲۰۱۶
امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کو ایک ارب ڈیڑھ کروڑ ڈالر مالیت کے ٹینک اور دیگر فوجی سازوسامان فروخت کرنے کا راستہ ہموار کرتے ہوئے سعودی عرب کا دفاع کیا ہے کہ جسے حال ہی میں کانگریس نے شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۶
گیارہ ستمبر دوہزار ایک کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے لواحقین نے سعودی عرب سمیت اس واقعے میں ملوث تمام مجرموں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۶
سعودی عرب میں جاری اقتصادی بحران کے دوران مشرقی علاقے کے اسپتال کے کارکنوں نے اپنی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے ہڑتال کر دی ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے یمنی وفد کو، جو امن مذاکرات کے لئے مسقط گیا تھا، یمن کے دارلحکومت صنعا واپس جانے کی اجازت نہیں دی ہے-
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری نے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکا، اسرائیل ، برطانیہ اور سعودی عرب کی سازشوں کی بابت خبردارکیا ہے
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایرن کے نمائندہ دفتر نے ایران کی جانب سے یمن کو ہتھیار فراہم کرنے کے آل سعود حکومت کے دعوے کو مسترد کر دیا ہے۔
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ہفتے کے روز بھی یمن کے مختلف علاقوں پر ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری رکھا۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کئے ہیں
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ ماحولیات کی سربراہ اور صدر کی مشیر معصومہ ابتکار نے اس بات پر زور دیا ہے کہ سعودی عرب پر گزشتہ سال حج کے موقع پر ایرانی حاجیوں کے اجتماعی قتل عام اور جنگ یمن کی بنا پر مقدمہ چلانا چاہیے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر اپنے ہوائی حملے جاری رکھے جس کے دوران کم از کم سترہ یمنی شہری شھید ہو گئے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۶
یمن کی وزرات دفاع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج نے سعودی عرب کا ایک ڈرون طیارہ اتار لیا ہے
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے اس بات کا اعتراف کر لیا ہے کہ جنوبی سرحدی علاقوں میں یمن کی عوامی رضاکار فورس کے ساتھ لڑائی میں پانچ سعودی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
برطانوی حکومت کے ترجمان نے کہا ہے کہ دارالعوام کے ووٹوں سے سعودی عرب کو برطانوی ہتھیاروں کی فروخت کے عمل پر کوئی اثر مرتب نہیں ہوگا
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۶
تحریک الاحرار بحرین کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ممتاز شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے مقدمے کے پیچھے اصل ہاتھ سعودی عرب کا ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن پر اپنی جارحیت اور بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صوبہ صعدہ میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۶
رہبرانقلاب اسلامی کے مشیر اعلی بریگیڈیئر جنرل رحیم صفوی نے سعودی عرب کی جانب سے ایران کے ساتھ کشیدگي بڑھانے کے اقدامات پر تنقید کی ہے -
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے ایک عہدیدار کا کہنا ہے کہ دوہزار تیس تک سعودی عرب میں حج سے ہونے والی آمدنی سینتالیس ارب ریال تک پہنچ جائے گی۔