SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن میں سعودی عرب کی جارحیت اور آل سعود کی ناکامیاں

    Sep ۱۲, ۲۰۱۶

    یمن سے موصولہ خبریں آل سعود کے ہاتھوں یمنی عوام کے قتل عام کی عکاس ہیں۔ حالیہ دنوں یمن پر سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں ایک سو سے زیادہ عام شہری جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن پر سعودی عرب کی تازہ ترین وحشیانہ جارحیت دسیوں جاں بحق اور زخمی

    Sep ۱۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے نہتے یمنی شہریوں پر بمباری کرکے کم سے کم ایک سو عام شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے-

  • امریکا میں سعودی عرب کے خلاف قانون کی منظوری

    Sep ۱۰, ۲۰۱۶

    امریکی ایوان نمائندگان نے وہ قانون منطور کردیا ہے جس کے تحت گیارہ ستمبر کے حملوں میں مارے جانے والوں کے اہل خانہ سعودی عرب کے خلاف شکایت کرکے اس سے تاوان کا مطالبہ کرسکیں گے-

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے حملے

    Sep ۱۰, ۲۰۱۶

    سعودی جنگی طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں

  • سعودی عرب علاقے میں ناکام ہو چکا ہے: حزب اللہ

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶

    حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ اگر علاقے میں سعودی عرب کی دشمنانہ اور تفرقہ انگیز پالیسیاں جاری رہیں تو آل سعود کا شیرازہ جلد ہی بکھر جائے گا

  • سعودی عرب میں حج کے انتظامات سنبھالنے کی صلاحیت نہیں : علمائے یمن

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶

    یمنی علماء نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ مناسک حج کے دوران پیش آنے والے دردناک واقعات سے ثابت ہوتا ہے کہ آل سعود میں کبھی بھی حج کے امور سنبھالنے کی صلاحیت نہیں رہی ہے-

  • عالم اسلام میں سعودی عرب کی تفرقہ انگیزی

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶

    ایران فلسطین دوستی گروپ کے سربراہ محمد البحیصی نے کہا ہے کہ کوئی ایسا فتنہ نہیں جس میں سعودی عرب ، وہابی اور تکفیری ملوث نہ ہوں

  • سعودی عرب کو ہتھیار دینے سے ہمیں سیکورٹی ملے گی

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶

    برطانیہ کی وزیر اعظم نے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کے ہاتھوں ہتھیارفروخت کرنے سے برطانیہ کے گلی کوچوں میں امن قائم رہے گا۔

  • امریکہ نے سعودی عرب کو ایک سو پندرہ ارب کے ہتھیاروں کی پیش کش کی

    Sep ۰۸, ۲۰۱۶

    موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکہ نے سعودی عرب کو ایک سو پندرہ ارب ڈالر کے ہتھیار فروخت کرنےکی پیشکش کی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت، کئی یمنی شہید

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں میں مزید یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں-

  • سعودی عرب کی اصل حقیقت، الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے مفتی اعظم کے توہین آمیز بیان پر ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردی جائے: برطانوی ارکان پارلیمنٹ

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶

    برطانوی پارلیمنٹ کے ممبران نے حکومت سے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت بند کردے-

  • علمائے یمن کی جانب سے سعودی عرب کی حج پالیسیوں کی مذمت

    Sep ۰۷, ۲۰۱۶

    یمن کے علماء کی تنظیم نے سعودی عرب کی جانب سے یمنی عوام کو حج سے محروم کرنے کی مذمت کی ہے

  • یمن کے رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں سے حملہ

    Sep ۰۴, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر ممنوعہ کلسٹر بموں سے حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے جنگی طیاروں کی مختلف علاقوں پر بمباری

    Sep ۰۴, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے جنگی طیارے بدستور یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر رہے ہیں-

  • یمنی عوام کے خلاف سعودی عرب کے وحشیانہ حملے بدستور جاری

    Sep ۰۳, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-

  • یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین حملے اور یمنی عوام کا قتل عام

    Sep ۰۲, ۲۰۱۶

    یمن کے ایک رہائشی علاقے پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے میں کم از کم نو بچے اور عورتیں شہید ہوگئیں-

  • سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت، یمنی عوام کی حیرت کا باعث

    Sep ۰۱, ۲۰۱۶

    تحریک انصار اللہ یمن کے سربراہ نے کہا ہے کہ یمن کے عوام کو توقع نہیں تھی کہ سعودی اتنے وحشی اور ظالم ہوں گے۔

  • سعودی عرب کو الزامات لگانے کے بجائے اپنی اصلاح کے بارے میں سوچنا چاہیے: ایران

    Sep ۰۱, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کے خلاف سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے حالیہ الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ بہتر ہے کہ سعودی عرب الزامات لگانے اور بے بنیاد اور کمزور دعووں کو دہرانے کے بجائے اپنی روش کی اصلاح کے بارے میں سوچے۔

  • اسلام آباد: سعودی عرب میں پھنسے محنت کشوں کے اہل خانہ کا احتجاجی مظاہرہ

    Aug ۳۱, ۲۰۱۶

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ایسے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے جن کے گھر والے سعودی عرب میں نوکریوں سے برطرف ہونے کے بعد پچھلے دس مہینے کی بقایا تنخواہیں اور واجبات نہ ملنے کی بنا پر سرگرداں اور پریشان ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS