تلاش
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک تحقیقاتی مرکز کے سربراہ علی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ امریکہ اور سعودی عرب شام کی حکومت کی مرضی کے بغیر اس ملک کے داخلی امور میں مداخلت کر رہے ہیں اور شام میں ان کی موجودگی غیر قانونی ہے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۶
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے شہر نجران کے ایٹمی بجلی گھر کو میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۱۲, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے حالیہ دنوں کے دوران یمن کے رہائشی علاقوں پر اپنے حملوں میں شدت پیدا کر دی ہے۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کی مجلس عاملہ کے سربراہ سید ہاشم صفی الدین نے سعودی عرب کو مشرق وسطی کے بعض ممالک میں بے گناہ افراد کے قتل کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۶
سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔
-
Aug ۱۰, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے یمن کے غیر فوجی مراکز اور رہائشی علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۶
یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری ہیں۔
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۶
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے جیزان اور عسیر کے علاقوں میں سعودی عرب کے ایجنٹوں کے ٹھکانوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۶
کویت میں یمن امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد، سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے اتوار کے دن یمن کے مختلف علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۱۶
صیہونی حکومت کے ایک سابق وزیر نے مستقبل قریب میں سعودی عرب اور اسرائیل کے تعلقات معمول پر آنے کی خبر دی ہے۔
-
Aug ۰۷, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ہفتے کے دن بھی یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ بمباری کا نشانہ بنایا۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر اپنی جارحانہ بمباری کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک مسجد شہید کردی ہے
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۶
پاکستان کی حکومت سعودی عرب میں گرفتار اپنے شہریوں کے اہل خانہ کی مالی معاونت کرنے پر مجبور ہو گئی۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۱۶
رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے ملک کے مختلف صوبوں کے گوناگوں طبقات سے تعلق رکھنے والے عوام کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے عوام الناس کی معیشتی مشکلات کو اپنی گہری اور دائمی تشویش قرار دیا اور ان مشکلات کے ازالے کے سلسلے میں داخلی توانائیوں پر اعتماد کو واحد راہ حل قرار دیا۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے کہا ہےکہ ایرانی وزارت خارجہ سانحہ منا کا جائزہ لے رہی ہے اور یہ امر اس کے ایجنڈے پر ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
پاکستان کے وزیر اعظم نے بیرون ملک پاکستانیوں کے امور سے متعلق وزیر کو فوری طور پر سعودی عرب پہنچنے کی ہدایت دی ہے۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک فوجی آپریشن کے دوران جارح سعودی عرب کے انتیس ٹینک اور بکتربندگاڑیاں تباہ کردیں۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۶
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے ایک فوجی آپریشن کے دوران جارح سعودی عرب کے انتیس ٹینک اور بکتربندگاڑیاں تباہ کردیں۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۶
سعودی عرب میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو واپس لانے کے لئے وزیرمملکت برائے امور خارجہ وی کے سنگھ، بدھ کو جدہ پہنچ گئے ہیں۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۶
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے بے گناہ شہریوں پر آل سعود کے حملوں اور جرائم کا جواب دیتے ہوئے اس کے فوجی اڈوں پر بمباری کی ہے۔