SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • اقوام متحدہ کی آڑ میں ایران کے خلاف سعودی عرب کے الزامات

    Aug ۰۳, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ کہ جسے مظلوم اقوام کے حقوق کی حمایت کرنی چاہیے، اس سے ایسے عناصر بدستور غلط فائدہ اٹھا رہے ہیں کہ جو پیسے اور سیاسی لابیوں سے اپنے جرائم پر پردہ ڈالنا چاہتے ہیں۔

  • اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے مستقل طور پر نکلنے کے لیے سعودی عرب ہاتھ پاؤں مار رہا ہے

    Aug ۰۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے کہ جس کا نام جنگ کے زمانے میں بچوں کے حقوق پامال کرنے والوں کے بارے میں اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ سے عارضی طور پر خارج ہوا ہے، یمنی بچوں کے قتل عام کا جائزہ لینے کے لیے ٹھوس ثبوت اس بین الاقوامی ادارے کو پیش نہیں کیے ہیں۔

  • سعودی عرب کی یمنی عوام کو حج کی سعادت سے محروم کرنے کی کوشش

    Aug ۰۲, ۲۰۱۶

    یمن کی وزارت اوقاف نے کہا ہے کہ سعودی حکومت، مسلسل دو سال سے یمنی عازمین حج کی روانگی میں رکاوٹیں ڈالنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • سعودی عرب میں پاکستانی محنت کش نجات کے منتظر

    Aug ۰۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب میں مقیم پاکستانی محنت کشوں کی مشکلات کو دور کرنے کے لئے وزیراعظم نواز شریف نے احکامات جاری کر دیئے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے حملے جاری

    Aug ۰۲, ۲۰۱۶

    یمن میں قیام امن کے لئے مذاکراتی فریقوں کے درمیان صلاح و مشورہ جاری رہنے کے باوجود سعودی عرب، بدستور اپنے جارحانہ حملوں اور عام شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔

  • سعودی عرب کے وزیر خارجہ کی روس کے ساتھ اپنے ملک کے تعاون پر تاکید

    Aug ۰۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے روس کی خارجہ پالیسی کی تعریف کرتے ہوئے اس ملک کے ساتھ تعاون کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔

  • ہم سعودی عرب کے ساتھ تعاون کرتے ہیں: اسرائیلی ممبر پارلیمنٹ

    Aug ۰۱, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے ایک ممبر پارلیمنٹ نے سعودی عرب کی تیل کمپنی آرامکو اور اسرائیلی کمپنی کے درمیان تعاون کی بات تسلیم کی ہے۔

  • سعودی عرب اسرائیل تعلقات معمول پر لائے جانے کی مذمت

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶

    فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی سعودی کوششوں کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب میں معاشی بحران، ہزاروں ہندوستانی بے روزگار

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب سے وابستہ ہزاروں ہندوستانی شہری بھوک مری سے دوچار ہو گئے۔

  • یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر یمن کے بعض علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب میں بھوک سے تڑپتے ہندوستانی

    Jul ۳۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب میں ہزاروں ہندوستانی پیسوں کی کمی کے باعث، بھوک مری کی دہلیز پر پہنچ گئے ہیں۔

  • سعودی عرب میں سزائے موت کے ناحق فیصلوں کا سلسلہ جاری

    Jul ۳۰, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی فوجداری عدالت نے سعودی نوجوان عبدالکریم محمد الحواج کو قطیف کے پرامن احتجاجی مظاہروں میں شرکت کے الزام میں موت کی سزا سنا دی ہے

  • سعودی عرب اسرائیل تعلقات کسی سانحے سے کم نہیں: سید حسن نصر اللہ

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶

    حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عالم عرب کے موجودہ بحران کو تاریخ کا بدترین بحران قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب میں ایرانی حجاج کرام کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں ضروری عزم و ارادے کا فقدان

    Jul ۲۹, ۲۰۱۶

    سعودی عرب میں ایرانی حجاج کرام کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں ضروری عزم و ارادے کا فقدان ہے۔

  • سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے برطانوی ہتھیاروں کی فروخت

    Jul ۲۸, ۲۰۱۶

    برطانوی حکومت نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کے وقت سے سعودی عرب کو چار ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیار اور فوجی سازوسامان بیچنے کا اجازت نامہ جاری کیا ہے۔

  • اسرائیل سعودی عرب تعلقات پر حماس کی کڑی نکتہ چینی

    Jul ۲۷, ۲۰۱۶

    فلسطینی تحریک حماس نے سابق سعودی جنرل انور عشقی کے گستاخ آمیز بیان اور صہیونی دشمن کی حمایت پر کڑی نکتہ چـینی کی ہے۔

  • سعودی عرب دلدل میں پھنس گیا

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ ایران عرب ملکوں کے امور میں مداخلت کررہا ہے۔

  • سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے تعلقات آشکارہ ہوگئے: وزیرخارجہ جواد ظریف

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ آج سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے جرائم ہر دور سے زیادہ آشکارہ ہورہے ہیں ۔

  • یمن میں سعودی عرب کا ایک ہیلی کا پٹر گر کر تباہ

    Jul ۲۶, ۲۰۱۶

    یمن کے صوبوں مارب اور جوف کے درمیان ایک علاقے میں سعودی حکومت کی سرکردگی میں عرب اتحاد کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا۔

  • سعودی عرب اور صیہونی حکومت سکے کے دو رخ

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶

    صیہونی حکومت کے ساتھ سعودی عرب کے سازشی رویے کھل کر سامنے آرہے ہیں جس پر فلسطین کی رائے عامہ نے سخت اعتراض اور تنقید کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS