SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات، حرمین شریفین کے ساتھ غداری

    Jul ۲۵, ۲۰۱۶

    حزب اللہ نے اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات کی برقراری کے عمل کو حرمین شریفین کے ساتھ غداری کے مترادف قرار دیا ہے۔

  • ایران کا حج کوٹے کے بارے میں سعودی عرب کو انتباہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶

    ایران کے محمکۂ حج و زیارت کے سربراہ سعید اوحدی نے سعودی حکام کو خبردار کیا ہے کہ وہ ایران کا حج کوٹہ دوسرے ملکوں کو دینے سے گریز کریں ۔

  • سعودی عرب سے براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ انصار اللہ

    Jul ۲۴, ۲۰۱۶

    کویت امن مذاکرات میں شریک یمنی وفد نے سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات پر آمادگی ظاہر کی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری، کئی علاقوں پر ہوائی حملے

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • عراقی وزیر خارجہ کی سعودی عرب پر تنقید

    Jul ۲۳, ۲۰۱۶

    عراق کے وزیر خارجہ نے اپنے ملک کے داخلی امور میں مداخلت کرنے کی بنا پر سعودی عرب کی حکومت پر تنقید کی ہے۔

  • سعودی عرب دہشتگردی کا حامی

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیرنے کہ جن کاملک جہموریت کے اصولوں سے بیگانہ ہے اور وہابیت کی ترویج کرنے کےعلاوہ دنیا میں دہشتگردی کا حامی بھی ہے ایک بار پھر ایران کو دہشتگردی کا حامی قراردیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کا کلسٹر بموں کا حملہ

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶

    سعودی لڑاکا طیاروں نے عالمی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ایک بار پھر یمنی عوام کے خلاف کلسٹر بم استعمال کیے ہیں۔

  • سعودی عرب کے وفد کا مقبوضہ فلسطین کا دورہ

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے ایک وفد نے صیہونی حکام سے ملاقات کرنے کے لئے اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔

  • امریکہ کا سعودی عرب میں اپنے شہریوں کو انتباہ

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶

    امریکی وزارت خارجہ نے امریکی شہریوں کو سعودی عرب کے شہر جدہ کا سفر کرنے کے بارے میں خبردار کیا ہے اور انھیں ہدایت کی ہے کہ وہ اس شہر میں غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔

  • شمالی یمن پر سعودی عرب کا ہوائی حملہ

    Jul ۲۲, ۲۰۱۶

    شمالی یمن پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے حملے میں کئی عام شہری شھید اور زخمی ہو گئے ہیں۔

  • ایران کی مفاہمت کی پیشکش کو سعودی عرب نے مسترد کر دیا

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶

    ایرانی حج مشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے کشیدگی دور کرنے کے لئے ایران کی مفاہمت کی پیشکش مسترد کر دی ہے۔

  • سعودی عرب اپنا رویہ تبدیل کرے

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶

    عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابو الغیط جو کچھ ہی دنوں قبل اس عھدے پر براجمان ہوئے ہیں ان دنوں سعودی عرب کی پالیسیوں کی حمایت میں بیانات دے کر آل سعود کی کشیدگی پیدا کرنے کی پالیسیوں کا جواز پیش کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔

  • سعودی عرب میں سزائے موت میں اضافہ

    Jul ۲۰, ۲۰۱۶

    سعودی عرب میں رواں سال کے درمیان سزائے موت پانے والوں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے

  • سعودی عرب داعش کی حمایت بند کرے: عراق

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶

    عراق میں سعودی عرب کی جانب سے داعش کی حمایت کا راز فاش ہونے کے بعد اقوام متحدہ میں بغداد کے نمائندے نے اس بین الاقوامی تنظیم سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ دہشت گردی کے مقابلے کے دائرۂ کار میں غیر ملکی عناصرکی جانب سے دہشت گردی کی حمایت بند کئے جانے کا راستہ ہموار کرے۔

  • سعودی عرب کے جرائم اور یمنی فوج کی جوابی کارروائیاں

    Jul ۱۸, ۲۰۱۶

    یمن کی فوج اور رضا کار فورس نے اس ملک پر سعودی عرب کی زمینی اور فضائی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کو نشانہ بنایا ہے

  • امریکہ صیہونی حکومت اور سعودی عرب دہشت گردی کے سب سے بڑے حامی ہیں: امامی کاشانی

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶

    تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی قرار دیا ہے۔

  • امریکہ، صیہونی حکومت اور سعودی عرب دہشت گردی کے سب سے بڑے حامی ہیں: امامی کاشانی

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶

    تہران کے خطیب جمعہ نے امریکا، صیہونی حکومت اور سعودی عرب کو دہشت گردی کے سب سے بڑا حامی قرار دیا۔

  • سعودی عرب کے وزیر خارجہ کا بشار اسد کے بغیر شام کا خیال خام

    Jul ۱۵, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے بزعم خود ایک بار پھر شام میں ایسی سیاسی تبدیلی پر تاکید کی ہے جس میں بشار اسد کا کوئی کردار نہ ہو

  • سعودی عرب کا اکثریتی شیعہ آبادی والا علاقہ قطیف فوجی چھاؤنی میں تبدیل

    Jul ۱۴, ۲۰۱۶

    سعودی حکومت نے ملک کے مشرقی علاقے کو فوجی چھاؤنی میں تبدیل کر دیا ہے

  • شام کے بحران میں سعودی عرب کا تخریبی کردار

    Jul ۱۴, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ شام کے بحران میں سعودی عرب بدستور تخریبی اور غیر تعمیری کردار ادا کر رہا ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS