تلاش
-
Jul ۱۴, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جارح اتحاد نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملہ کیا ہے-
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۶
برطانوی پارلیمنٹ نے سعودی عرب اور دیگر عرب ملکوں سے کہا ہے کہ وہ داعش کے لئے اپنی مالی حمایت بند کر دیں
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۶
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے اس ملک کے جنوب میں سعودی عرب کی کئی سرحدی چک پوسٹوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے-
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جارح طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی سرکاری فضائی کمپنی سعودی ایئرلائن نے دارالحکومت ریاض سے صیہونی حکومت کے دارلحکومت تل ابیب تک براہ راست فضائی سروس شروع کرنے کا اعلان کر دیا جس کا اطلاق جمعہ سے ہو چکا ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۱۶
یمن کے مرکزی علاقوں پر سعودی عرب کے ہوائی حملے میں چھ عام شہری شہید ہوگئے-
-
Jul ۱۰, ۲۰۱۶
پیرس میں ایم کے او دہشتگرد گروہ کا اجلاس ہوا ہے جس میں سعودی عرب کی انٹلیجنس کے سابق سربراہ ترکی الفیصل نے شرکت کی اور اس اجلاس سے خطاب بھی کی
-
Jul ۰۸, ۲۰۱۶
شہر مدینہ منورہ میں پیر کے روز ہونے والے دھماکوں میں ملوث انیس افراد کو گرفتار کیا گیا ہے-
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۶
سعودی عرب نے یمن کے مفرور سابق صدر منصور ہادی کے پٹھو فوجیوں کے لیے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی فراہمی تیز کر دی ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ اور قطیف میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکوں پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ ایسی کوئی ریڈلائن باقی نہیں بچی ہے کہ جسے دہشت گردوں نے عبور نہ کیا ہو۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۶
تحریک انصار اللہ یمن کے ترجمان نے سعودی عرب کو دہشت گرد گروہوں القاعدہ اور داعش کا حامی قرار دیا ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان نے مدینہ منورہ اور قطیف میں ہونے والے خودکش حملوں کی مذمت کی ہے اور ان کو دہشت گردوں کی جانب سے مسلمانوں کے مقدسات کی بےاحترامی اور توہین کی ایک اور نشانی قرار دیا ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے مدینہ منورہ میں ہونے والے خودکش حملے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اب کوئی ایسی ریڈ لائن نہیں رہ گئی ہے جسے دہشت گردوں نے عبور نہ کیا ہو۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب کے مختلف شہروں میں ہونے والے خودکش حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
Jul ۰۵, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے شہروں مدینہ اور قطیف میں خودکش حملوں میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۶
سعودی ذرائع ابلاغ اور عرب ٹی وی چینلوں نے مشرقی شہر قطیف اور مدینہ منورہ میں مساجد کے قریب دھماکوں کی خبری جاری کی ہیں۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۶
سعودی اتحاد کے فوجیوں نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس ملک کے مختلف علاقوں پر شدید حملے کئے ہیں۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے وزیر دفاع محمد بن سلیمان آل سعود نے گزشتہ دنوں اپنے دورہ امریکہ کے دوران اوبامہ انتظامیہ کے اعلٰی عہدیداروں سے ملاقاتیں کر کے یہ مطالبہ کا تھا کہ نائن الیون کے حوالے سے 2003ء کی کانگریس کی رپورٹ میں سے اُن 28 صفحات کو منظر عام پر نہ لایا جائے جس میں سعودی عرب کو اس سانحہ کا قصور وار قرار دیا گیا ہے ۔
-
Jul ۰۴, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے جدہ میں امریکی قونصل خانے کے قریب دھماکے کی خبر دی ہے۔
-
Jul ۰۳, ۲۰۱۶
عراق میں سعودی عرب کے سفیر کا مشن سفارتی سرگرمیوں اور دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں سے ہٹ کر دیگر ملکوں کے تعلقات کو متاثر کرنے اور ان میں اختلافات پیدا کرنے میں تبدیل ہو گیا ہے۔