SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب ایرانی عازمین حج کی راہ میں رکاوٹ کھڑی کر رہا ہے

    Jul ۰۲, ۲۰۱۶

    حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایرانی شہریوں کو حج کی اجازت نہیں دینا چاہتا-

  • انسانی حقوق کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں سعودی عرب کی رکنیت ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • حکومت بحرین کی مشکل سعودی عرب کا تسلط ہے

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶

    ایران کے وزیر خارجہ کے مشیر نے حکومت بحرین کی بنیادی مشکل آل خلیفہ پر سعودی عرب کا تسلط قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت، درجنوں عام شہری شہید و زخمی

    Jun ۲۸, ۲۰۱۶

    یمن پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملے میں کئی یمنی عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے

    Jun ۲۷, ۲۰۱۶

    کویت میں یمن کے امن مذاکرات جاری رہنے کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب اور یمنی پٹھو فوجیوں کے حملے بدستور جاری ہیں۔

  • یمن کے روزہ دار مسلمانوں پر سعودی عرب کی بمباری جاری

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶

    روزہ دار یمنی شہریوں کے خلاف سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں اور تازہ بمباری میں کم سے کم سے تین افراد شہید اور متعدد زخمی ہوئے ہیں۔

  • مزاحمت و استقامت کو کمزور کرنے کی سعودی عرب کی سازش

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶

    سعودی حکومت ، اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے کے ساتھ ہی، اسلامی مزاحمت کو نقصان پہنچانے کے مقصد سے حزب اللہ کا مالی بائیکاٹ کرنے کےلئے امریکہ اور فرانس کے ساتھ بھی تعاون کر رہی ہے-

  • سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو اربوں ڈالر کی امداد

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے صہیونی حکومت کو خوش کرنے کے لیے صیہونیوں کو پندرہ ارب ڈالر سے زیادہ کی مدد فراہم کی ہے۔

  • آل خلیفہ کی آستین میں سعودی عرب کا ہاتھ

    Jun ۲۶, ۲۰۱۶

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ بحرین کی بحرانی صورت حال کا ذمہ دار سعودی عرب ہے۔

  • سعودی عرب کو یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا انتباہ

    Jun ۲۴, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے رہنما نے یمن کے خلاف وحشیانہ اقدامات کے نتائج پر سعودی عرب کو سخت انتباہ دیا ہے۔

  • سعودی عرب یمن میں ایک بڑی جنگ کی تیاری کررہا ہے: انصاراللہ

    Jun ۲۳, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کی سیاسی کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب یمن پر ایک وسیع جنگ شروع کرنے کی تیاری کررہا ہے

  • مصری عدالت نے سعودی عرب کو دو جزیرے دیئے جانے کا معاہدہ منسوخ کردیا

    Jun ۲۱, ۲۰۱۶

    مصر کی ایک عدالت نے دو جزیرے سعودی عرب کو دیئے جانے کے بارے میں معاہدے کو منسوخ کردیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Jun ۲۰, ۲۰۱۶

    سعودی جنگی طیاروں نے پیر کو بھی یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • ایران کے خلاف سعودی عرب کی دشمنانہ پالیسیوں پرایک نظر

    Jun ۲۰, ۲۰۱۶

    علاقائی تبدیلیوں میں سعودی حکام کا غیر منطقی کردار اور سعودی بادشاہت کو مستحکم بنانے کے لئے انتہا پسندانہ پالیسیوں کو جاری رکھنے کے لئے ان کے اصرار پر بیشتر صحافتی اور سیاسی حلقوں نے کڑی تنقید کی ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کا ہوائی حملہ

    Jun ۱۹, ۲۰۱۶

    سعودی حکومت کے جںگی طیاروں نے اتوار کو بھی یمن کے مخلتف علاقوں پر حملہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب کا دہشت گردی کے خلاف جنگ کا دعوی، قول سے فعل تک

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے اپنے ملک پر لگائے جانے والے دہشت گردی کی حمایت کے الزامات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ سعودی عرب کسی بھی دوسرے ملک سے زیادہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سرگرم رہا ہے۔

  • سعودی عرب عراق کے داخلی امور میں مداخلت سے باز آ جائے

    Jun ۱۸, ۲۰۱۶

    عراق کی وزارت خارجہ نے بغداد میں تعینات سعودی عرب کے سفیر کو عراق کے داخلی امور میں مداخلت جاری رکھنے کے سلسلے میں انتباہ دیا ہے۔

  • سعودی اتحاد سے متحدہ عرب امارات کی علیحدگی، انصاراللہ کا خیرمقدم

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶

    یمنی انقلاب کی اعلی کمیٹی نے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی اتحاد سے متحدہ عرب امارات کے الگ ہو جانے کا خیرمقدم کیا ہے

  • امریکہ سعودی عرب کو مزید کلسٹر بم فروخت کرے گا، کانگریس نے منظوری دے دی

    Jun ۱۷, ۲۰۱۶

    عالمی مخالفت کے باوجود امریکی ایوان نمائندگان نے سعودی عرب کو ممنوعہ کلسٹر بموں کی فروخت پر عائد ظاہری پابندی بھی ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

  • مغرب کی حمایت سے یمن میں سعودی عرب کے جاری جرائم اور اقوام متحدہ کی ناکامی

    Jun ۱۴, ۲۰۱۶

    ایسے عالم میں جب یمن میں سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری ہیں ایمنسٹی انٹرنیشل نے یمن میں سعودی عرب کے ہاتھوں کلسٹر بم استعمال کئے جانے کے ثبوت اکٹھا کئے ہیں اور اعلان کیا ہے کہ یہ بم ایک برطانوی کمپنی نے بنائے اور سعودی عرب کو دیئے ہیں-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS