تلاش
-
May ۰۵, ۲۰۱۶
یمنی عوام کی تحریک انصاراللہ کا کہنا ہے کہ یمن سے متعلق کویت مذاکرات میں شریک سعودی عر ب کا وفد مشکلات کھڑی کررہا ہے
-
May ۰۵, ۲۰۱۶
سعودی اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے صوبہ مآرب کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
May ۰۵, ۲۰۱۶
یمن کے مرکزی علاقے پر سعودی ایجنٹوں کی جارحیت میں متعدد یمنی عام شہری زخمی ہو گئے۔
-
May ۰۴, ۲۰۱۶
پاکستان کی پولیس نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقے سوات میں ایک دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔
-
May ۰۳, ۲۰۱۶
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اس کے اتحادی یمن کے مختلف علاقوں میں بڑے حملے کی تیاری کررہے ہیں-
-
May ۰۳, ۲۰۱۶
سعودی جارحین نے یمن کے دارالحکومت صنعا کے شمالی علاقے پر راکٹوں سے حملہ کیا ہے۔
-
May ۰۳, ۲۰۱۶
سعودی عرب غیرملکی بینکوں سے دس ارب ڈالر کا قرضہ لینے پر مجبور ہو گیا۔
-
May ۰۱, ۲۰۱۶
یمن کی نیشنل پارٹی کے سربراہ نے یمن پر سعودی عرب کی سرکردگی میں عرب اتحاد کے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۱۶
تیل کی قیمتوں میں کمی اور سعوی عرب کی جانب سے علاقے میں جنگوں کی آگ بھڑکائے جانے کی وجہ سے اس ملک کی اقتصادی حالت بری طرح متاثر ہوئی ہے اور سعودی عرب میں پچاس ہزار مزدو تنخواہیں ادا نہ کیے جانے پر احتجاج کر رہے ہیں۔
-
Apr ۲۹, ۲۰۱۶
سعودی جارحین یمن کے مختلف علاقوں پر حملے کر کے اس ملک میں جنگ بندی کی خلاف ورزی بدستور جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے ایک بار پھر یمن کے رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۱۶
یمن کے قومی وفد نے سعودی ایجنٹوں کی جانب سے جنگ بندی کی پابندی نہ کرنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
Apr ۲۷, ۲۰۱۶
کویت کے اٹارنی جنرل نے ایک فیصلے میں اس ملک کی پارلیمنٹ کے رکن عبدالحمید دشتی کو سعودی عرب کی توہین کرنے پر دس دن قید کی سزا سنائی ہے۔
-
Apr ۲۵, ۲۰۱۶
شام کی وزارت خارجہ نے ترکی اور سعودی عرب کی جانب سے دہشت گرد گروہوں کی حمایت کی مذمت کی ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۶
امریکی ذرائع ابلاغ میں ایک رپورٹ شائع ہوئی ہے جس کا عنوان ہے داعش گروہ سعودی عرب کا پروردہ ہے اور سی آئی اے بھی اس بات کو جانتی ہے۔ یہ رپورٹ امریکی ذرائع ابلاغ میں سرفہرست قرار پائی ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۶
یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزی پر آل سعود کو خبردار کیا ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۱۶
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آل سعود حکومت کی اپیل کورٹ نے سرگرم شیعہ رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کی توثیق کر دی ہے-
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۶
اقوام متحدہ کی تشدد کے خلاف کمیٹی Committee Against Torture (CAT) نے اعلان کیا ہے کہ سیاسی مخالفین کے ساتھ آل سعود حکومت کا سلوی انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۱۶
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے آل سعود حکومت کی نظرثانی عدالت نے سرگرم شیعہ رہنما کی سزائے موت کے فیصلے کو برقرار رکھا ہے۔