SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کے منفی کردار پر ایران کی کڑی نکتہ چینی

    Apr ۱۳, ۲۰۱۶

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسلامی تعاون تنظیم کی وزارتی کونسل کے اجلاس میں سعودی عرب کے منفی کردار اور س کے نتائج کے بارے میں سخت خبردار کیا ہے۔

  • گیارہ ستمبر کے واقعات میں سعودی عرب کا کردار فاش کیا جائے: امریکی سینیٹر کا مطالبہ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۶

    امریکی سینیٹر نے صدر اوباما سے کہا ہے کہ وہ گیارہ ستمبر کے واقعات میں سعودی عرب کے ملوث ہونے سے متعلق دستاویزات کو منظرعام پرلائیں

  • مصری جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے ک‏ئے جانے کے خلاف قاہرہ میں مظاہرہ

    Apr ۱۳, ۲۰۱۶

    مصر کےمشتعل عوام نے اپنے ملک کے دو اسٹریٹیجک جزیروں کو سعودی عرب کےحوالےکردیئے جانے کے حکومتی فیصلے کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے

  • سعودی عرب کی جانب سے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی جاری

    Apr ۱۳, ۲۰۱۶

    آل سعود، یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اس ملک کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنا رہی ہے-

  • سعودی عرب کو جزیروں کی فروخت کی دستاویزات جاری

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶

    مصری وزارت خارجہ نے دو جزیروں کی سعودی عرب کو فروخت کی دستاویزات جاری کردی ہیں۔

  • سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، تحریک انصار اللہ کی طرف سے مذمت

    Apr ۱۲, ۲۰۱۶

    یمن کی تحریک انصار اللہ کے ترجمان نے اپنے ملک پر سعودی عرب کی جارحیت اور حملے جاری رکھنے کی مذمت کی ہے-

  • سعودی عرب نے یمن میں جنگ بندی کی خلاف ورزی کی

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶

    سعودی حکومت کے لڑاکا طیاروں نے یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اس کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • یمن میں سعودی عرب کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

    Apr ۱۱, ۲۰۱۶

    سعودی جنگی جہازوں نے یمن میں جنگ بندی کے اعلان کے کچھ ہی گھنٹوں بعد اس کی خلاف ورزی کر دی-

  • مصرکے دو جزیروں کی سعودی عرب حوالگی کے خلاف قاہرہ میں ا حتجاج

    Apr ۱۰, ۲۰۱۶

    مصری عوام نے ملک کے دو جزیروں کو سعودی عرب کے حوالے کیے جانے کے معاہدے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری

    Apr ۰۸, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی زیر قیادت اتحاد کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے جنوبی صوبے تعز کے الوازعیہ علاقے پر بمباری کر کے سترہ عام شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا۔

  • جنگ یمن میں سعودی عرب کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶

    یمن کی جنگ میں سعودی عرب کے فوجی اخراجات میں بے تحاشا اضافہ ہو رہا ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری

    Apr ۰۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے جنگی طیارے بدستور یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

  • سعودی عرب امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا، آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی

    Apr ۰۶, ۲۰۱۶

    ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ ناصر مکارم شیرازی نے سعودی عرب کو امریکا اور مغرب کے ہاتھوں کا کھلونا اور علاقے میں بدامنی اور کشیدگی کا باعث قرار دیا ہے۔

  • ایران کے خلاف سعودی عرب کی مہم جوئی

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶

    ایران کی ہوائی کمپنیوں کی ایسو سی ایشن کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی فضائی حدود سے ایران کی ماہان ہوائی کمپنی کے طیاروں کے گذرنے پر پابندی عائد کرنے کے سلسلے میں سعودی حکام کا اعلان محض ایک مہم جوئی ہے۔

  • ایران کے خلاف سعودی عرب کے منفی اقدامات

    Apr ۰۵, ۲۰۱۶

    سعودی عرب ایران کے خلاف بدستور دشمنانہ اقدامات کررہا ہے۔

  • سعودی عرب کے جنگی طیاروں کا یمن کے رہائشی علاقوں پر حملہ

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے مرکز میں کئی رہائشی علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب اور ہندوستان کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶

    ہندوستان اور سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں پانچ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔

  • یمن کے مفرور حکام کا سعودی عرب سے اخراج

    Apr ۰۴, ۲۰۱۶

    سعودی عرب نے یمن کے مفرور حکام کے پہلے گروپ کو ملک سے نکال دیا ہے۔

  • سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں دھماکہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ہونے والے دھماکے میں کم سے کم ایک شخص ہلاک ہو گیا۔

  • نریندر مودی کی سعودی عرب میں ہندوستانی مزدوروں سے ملاقات

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶

    ہندوستان کے وزیراعظم نے سعودی عرب میں کام کرنے والے مزدوروں سے ملاقات کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS