SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں انتباہ

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶

    برطانیہ میں انسانی حقوق کی ایک تنظیم نے سعودی عرب میں پھانسیوں میں اضافے کے بارے میں خبردار کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے ساتھ معاہدہ یمن پر جارحیت روکنے سے مشروط ہے: محمد علی الحوثی

    Apr ۰۳, ۲۰۱۶

    یمن کی اعلی انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ کسی بھی قسم کا معاہدہ یمن پر جارحیت کے مکمل خاتمے اور محاصرہ مکمل طور پر ختم کیے جانے کی بنیاد پر ہو گا۔

  • یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملے

    Apr ۰۲, ۲۰۱۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے جارحانہ حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے بعض علاقوں پر یمنی فوج کا کنٹرول

    Apr ۰۱, ۲۰۱۶

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی جارحیت کے جواب میں کارروائی کرتے ہوئے یمنی فوج نے اس ملک کے کئی علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا۔

  • جنوبی یمن پر سعودی عرب کی جارحیت

    Mar ۳۱, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جنوبی یمن کے رہائشی علاقوں پر شدید بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب: شیعہ علاقوں میں مساجد سے آذان نشر کرنے پر پابندی

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶

    سعودی حکومت نے صوبہ احسا کے شیعہ آبادی والے علاقے ہفوف میں شیعہ مساجد سے لاؤڈ اسپیکر سے آذان نشر کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی جارحیت

    Mar ۳۰, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو ایک بار پھر اپنے وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا جس میں دسیوں عام شہری شہید و زخمی ہو گئے۔

  • انصاراللہ اور سعودی عرب کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ

    Mar ۲۸, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ قیدیوں کا تبادلہ ہوا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی تازہ جارحیت، مزید کئی افراد شہید

    Mar ۲۷, ۲۰۱۶

    یمن پرسعودی عرب کی تازہ ترین وحشیانہ جارحیت میں کم سے کم تیرہ عام شہری شہید ہو گئے۔

  • سعودی عرب کا ناکام ڈیسائسیو سٹورم آپریشن

    Mar ۲۷, ۲۰۱۶

    یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت کا ایک سال مکمل ہو چکا ہے لیکن اس کے باوجود یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے جاری ہیں۔

  • یمن پر سعودی عرب کے جارحانہ حملے

    Mar ۲۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں کو اپنی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔

  • سعودی عرب میں گھٹن کا ماحول

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶

    سعودی عرب میں جمہوریت کی علامتیں یکسر ناپید ہیں اور حکومت بھی جمہوریت کے اصولوں کی مخالف ہے۔

  • بحرین میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶

    بحرینی شہریوں نے یمن پر سعودی عرب کی جارحیت کا ایک سال مکمل ہونے پر بحرین کے مختلف علاقوں میں مظاہرے کیے ہیں۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی جارحیت کا سلسلہ جاری

    Mar ۲۶, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے عوام کے جذبے اور حوصلے کو کمزور کرنے کے لیے اس ملک کے مختلف علاقوں کی بنیادی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔

  • یمن میں سعودی عرب کے خلاف مظاہرے

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶

    یمن کی نیشنل کانگریس پارٹی نے یمن پر سعودی اتحاد کے حملوں کے خلاف وسیع عوامی مظاہروں کی اپیل کی ہے۔

  • سعودی عرب پر تنقید، کویت میں رکن پارلیمنٹ کی گرفتاری کا حکم

    Mar ۲۴, ۲۰۱۶

    کویت کے اٹارنی جنرل نے سعودی عرب اور بحرین کی حکومتوں کے خلاف توہین آمیز بیان دینے کے الزام میں کویت کے رکن پارلیمنٹ عبدالحمید الدشتی کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے۔

  • ۔سعودی عرب میں پھانسیوں کا سلسلہ جاری، عالمی اداروں کی تنقید

    Mar ۲۳, ۲۰۱۶

    سال رواں میں اب تک پچہتر افراد کو سعودی عرب کے مختلف شہروں میں پھانسی کی سزادی چکی ہے

  • یمن پر سعودی عرب کی جارحیت جاری

    Mar ۲۳, ۲۰۱۶

    یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے بدستور جاری ہیں۔

  • سعودی جارحیت کے خلاف عرب مہاجروں کا احتجاج

    Mar ۲۳, ۲۰۱۶

    ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں عرب مہاجروں نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے خلاف مظاہرہ کیا ہے-

  • سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے پر، ایمنسٹی انٹر نیشنل کی تنقید

    Mar ۲۲, ۲۰۱۶

    ایمنسٹی انٹر نیشنل نے مغربی ملکوں کے توسط سے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کئے جانے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے-

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS