تلاش
-
Mar ۲۲, ۲۰۱۶
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان نے مکمل جنگ بندی کے مقصد سے، اعتماد کی بحالی کے اقدامات شروع کرنے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ مفاہمت کی خبر دی ہے
-
Mar ۲۱, ۲۰۱۶
سعودی لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے-
-
Mar ۱۹, ۲۰۱۶
سعودی عرب میں عمرہ کرنے والے زائرین کی ایک کے بس کے حادثے میں کم سے کم انیس زائرین جاں بحق ہوگئے ہیں ۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صرف جنوری کے مہینے میں سینتالیس (47) افراد کو پھانسی دی گئی ہے، جس میں سعودی عرب کے معروف شیعہ رہنما آیت اللہ شخ نمر باقر النمر بھی شامل ہیں۔
-
Mar ۱۸, ۲۰۱۶
سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے ایک سعودی اور ایک یمنی باشندے کو پھانسی کی سزا دیئے جانے کی خبر دی ہے
-
Mar ۱۶, ۲۰۱۶
یمن پر سعودی حکومت کا وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا، جبکہ منگل کی شام یمن کے ایک بازار پر ہونے والی بمباری میں شہید ہونے والوں کی تعداد ایک سو سات ہوگئی ہے۔
-
Mar ۱۴, ۲۰۱۶
حزب اللہ لبنان کی ایگزیکٹیو کونسل کے ڈپٹی چیئرمین نبیل قاؤوق نے کہا ہے کہ سعودی عرب پورے علاقے کے لئے خطرہ بن چکا ہے اور اگر اسرائیل، لبنان کے خلاف جنگ کا آغاز کرتا ہے تو اس کا ذمہ دار سعودی عرب ہو گا۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۶
بحرین کے ایک انقلابی رہنمانے کہا ہے کہ سعودی عرب کے مجرمانہ اقدامات علاقے کی سلامتی اور استحکام کے لئے خطرہ ہیں۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۶
امریکی صدر باراک اوباما نے اعتراف کیا ہے کہ سعودی عرب انتہا پسندی اور دہشت گردی کا سب سے بڑا حامی ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نےاتوار کو بھی یمن کے کئی صوبوں پر بمباری کی ہے۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیوزی لینڈ میں ایک پروگرام میں کہا ہے کہ سعودی حکومت نے ایران کو نقصان پہنچانے کے لئے تیل کی قیمتیں گرائیں اور اپنی ہی معیشت کو تباہ کر لیا۔
-
Mar ۱۳, ۲۰۱۶
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے بحرین میں حکومت مخالفین کے ساتھ آل خلیفہ حکومت کی جانب سے برتے جانے والے جارحانہ سلوک کی مذمت کرتے ہوئے حکومت مخالف رہنما کو فوری طور پر رہا کئے جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۱۶
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے شام کی صورتحال کے بارے میں خطے کے ممالک کے حکام کے ساتھ تبادلۂ خیال کے لئے جمعرات کی شام کو چند ممالک کے اپنے دو روزہ دورے کا آغاز کیا۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۶
سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے جمعرات کو یمن میں ایک مسجد پر بمباری کی ہے۔
-
Mar ۱۰, ۲۰۱۶
یمن کے ذرائع نے سرحدی علاقے پر سعودی عرب اور یمنی سیکورٹی فورسز کے درمیان شدید لڑائی کی خبر دی ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۶
یمن کے مختلف رہائشی علاقوں پر سعودی جنگی طیاروں کی بمباری کا سلسلہ بدھ کو بھی جاری رہا۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۶
سعودی عرب میں انسانی حقوق کی ہونے والی وسیع پیمانے پر خلاف ورزیوں پر انسانی حقوق کی تنظیموں اور اداروں کی جانب سے تنقیدوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۶
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے شام کو سعودی عرب کے لئے ایک بہت بڑی دلدل قرار دیا ہے۔
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۶
یمن کی سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں نے اپنے ملک کے بعض صوبوں میں سعودی فوجیوں کے اکٹھا ہونے کے مقامات پر حملے کر کے دسیوں سعودی پٹھوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۱۶
حزب اللہ کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ شیخ نبیل قاووق نے کہا ہے کہ استقامت کا مقابلہ کرنا آل سعود کے نقصان میں ہے۔