تلاش
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۵
سعودی عرب کے کھوکھلے دعوے. آل سعود بھی دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کا دعوی کرنے لگی
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن محمد البخیتی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے یمنی قوم کے مطالبات تسلیم کر لئے ہیں۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۵
سعودی عرب نے چونتیس اسلامی ملکوں پر مشتمل دہشت گردی مخالف فوجی اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۵
سعودی عرب نے، جس پر دہشت گردی کی حمایت کرنے کا الزام بھی ہے، داعش دہشت گرد گروہ داعش کے مقابلے میں اسلامی فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان کیا ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب، یمنی عوام کے مطالبات کے سامنے جھکنے پر مجبور ہو گیا۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۵
عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل نے سعودی عرب کو مشرق وسطی کے علاقے کے بحران کا ذمہ دار قرار دیا ہے-
-
Dec ۱۳, ۲۰۱۵
یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے فضائی حملوں میں دسیوں یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۵
سعودی حکومت نے یمن پر اپنی جارحیت کے دوران وحشیانہ جنگی جرائم کا ارتکاب کیا ہے
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۵
ہزاروں سعودی شہریوں نے سرکردہ شیعہ رہنما آیت اللہ نمر باقر نمر کی سزائے موت کے فیصلے کے خلاف مظاہرے کیے ہیں۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۵
یمنی فوج نے سعودی عرب کے جنوبی علاقے جیزان میں پیش قدمی کرکے دو گاؤوں اور چار فوجی اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۱۵
سعودی عرب میں سنیچر کو نمائشی بلدیاتی انتخابات میں ووٹ ڈالے گئے ، جس میں پہلی بار خواتین کو بھی حصہ لینے کی اجازت دی گئی تھی۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۵
یمن کی سماجی اور شہری تنظیموں کے اتحاد نے عرب لیگ سے سعودی جارحیت کے خلاف ٹھوس موقف اپنانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۱۵
ایمنیسٹی انٹرنیشنل نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کی زیر قیادت تشکیل پانے والے اتحاد نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے یمنی اسکول و مدارس کو نشانہ بنا کر ہزاروں بچوں کو تعلیم سے محروم کرنے کی کوشش کی ہے۔
-
Dec ۱۰, ۲۰۱۵
شام کی حزب اختلاف کی جماعتوں نے سعودی عرب میں شام مخالفین کے نام سے ہونے والے اجلاس کی کھل کر مخالفت کی ہے۔
-
Dec ۰۹, ۲۰۱۵
شام کے بحران کے سیاسی حل کے لئے ایک طرف عالمی سطح پر کوششیں جاری ہیں تو دوسری جانب سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں شام کی حکومت کے مخالفین کی کانفرنس شروع ہو گئی ہے۔
-
Dec ۰۸, ۲۰۱۵
یمنی افواج نے سعودی عرب کے اگلے مورچوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۵
تحریک انصاراللہ یمن کے سینئر رکن نے سعودی عرب کو، یمنی گروہوں کے درمیان مذاکرات کے رک جانے کا باعث قرار دیا ہے-
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۵
مراۃ البحرین کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے علما نے شیخ باقر النمر کی سزا کو کالعدم قراردیے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۱۵
امریکہ کے ایک انسٹی ٹیوٹ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب ٹوئٹر پر دہشتگرد گروہ داعش کی حمایت کرنے میں پہلے نمبر پر ہے۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۱۵
انصار اللہ یمن نے سعودی عرب کو یمنی فوج اور عوامی کمیٹیوں سے تعلق رکھنے والے قیدیوں کے خلاف ہونے والی حالیہ دہشتگردی کا ذمہ دار ٹھرایا ہے ۔