SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کے خلاف یمنی فوج اور رضاکار فورس کی جوابی کارروائی

    Nov ۲۲, ۲۰۱۵

    یمنی فوجیوں نے جارح فوجیوں کے خلاف جوابی کارروائی میں سعودی عرب کے نجران فوجی اڈے کو اپنے کنٹرول میں لے لیا ہے۔

  • سعودی عرب: شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر سیکورٹی اہلکاروں کا حملہ

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی شاہی حکومت کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے شیعہ آبادی والے شہر قطیف پر حملہ کیا ہے۔

  • عالم اسلام کا نمبر ایک دشمن، سعودی عرب کا دوست

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵

    یمن کے انقلابی عوام نے اس ملک کے دارالحکومت صنعا میں مظاہرہ کر کے مختلف ملکوں کی جانب سے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فراہمی اور سعودی عرب کی جانب سے یمن پر حملے میں ان ہتھیاروں کے استعمال کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب کی جارحیت، یمن کے تاریخی آثار کو تباہ کردیا

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵

    یمن کے محکمۂ آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہے کہ سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے وحشیانہ حملوں میں یمن کے تئیس تاریخی آثار تباہ ہوگئے۔

  • فارن پالیسی: سعودی عرب ستر کے عشرے سے دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے، پیرس کے دھماکوں میں ریاض براہ راست ملوث ہے

    Nov ۲۱, ۲۰۱۵

    امریکی جریدے فارن پالیسی نے اپنی ایک رپورٹ میں اس بات کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہ سعودی عرب وھابیت کی ترویج کر رہا ہے، پیرس کے دہشت گرادانہ واقعات میں ریاض کو قصور وار ٹہرایا ہے اور سعودی عرب کے سلسلے میں امریکہ کی تساہلی برتنے نیز ایران کے ساتھ کشیدگی کو بڑھاوا دینے کی پالیسی پر کڑی تنقید کی ہے۔

  • یمن: سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں بیس یمنی شہری شہید

    Nov ۲۰, ۲۰۱۵

    یمن کے مغربی علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں بیس یمنی شہری شہید ہوگئے ہیں۔

  • نجران، جیزان اور عسیر میں واقع سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر یمنی فوج اور رضاکاروں کا حملہ

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵

    یمن کی فوج اور عوامی رضارکار فورس نے نجران، جیزان اور عسیر میں واقع سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر راکٹوں اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے جاری حملے

    Nov ۱۹, ۲۰۱۵

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری بدستور جاری ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں متعدد عام شہری شہید ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب کے مشرقی علاقے میں فائرنگ ، دو سیکورٹی اہلکار ہلاک

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے مشرقی علاقے قطیف میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔

  • سعودی عرب تکفیری ثقافت کا مبلغ

    Nov ۱۸, ۲۰۱۵

    عراقی ممبر پارلیمنٹ نے سعودی عرب کو اپنے معتمد وہابی مفتیوں کے توسط سے انتہاپسندانہ اور تکفیری ثقافت کا مبلغ قرار دیا ہے-

  • حکومت امریکا نے سعودی عرب کو ہزاروں اسمارٹ بموں کی فروخت کی تصدیق کردی

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    حکومت امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ہزاروں اسمارٹ بموں کی فروخت کے سودے کی تصدیق کردی ہے۔

  • سعودی عرب صیہونی حکومت سے تعلقات قائم کرنے کا خواہاں

    Nov ۱۷, ۲۰۱۵

    ایک صیہونی صحافی نے کہا ہے کہ سعودی عرب، اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے میں کوئی پریشانی محسوس نہیں کرتا۔

  • یمن کی جنگ کو طول دینے کے لیے سعودی عرب کی کوشش بے فائدہ

    Nov ۱۵, ۲۰۱۵

    تحریک انصار اللہ یمن کی سیاسی کونسل کے سربراہ صالح الصماد نے کہا ہے کہ یمن کے عوام کے جذبے کو کمزور کرنے کے مقصد سے جنگ یمن کو طول دینے کے لیے سعودی حکومت کی کوشش کا کوئی نتیجہ برآمد نہیں ہو گا۔

  • سعودی عرب یمن کے اسپتالوں پر بمباری کر رہا ہے، عالمی ریڈکراس

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵

    عالمی ریڈکراس نے یمن کے اسپتالوں پر سعودی فضائیہ کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • ایران اور شام کی جانب سے سعودی عرب کی مذمت

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵

    ایران اور شام نے اقوام متحدہ میں ایران اور روس کے خلاف قرار داد کی منظوری کی غرض سے سعودی عرب کی کوششوں کی مذمت کی ہے۔

  • سعودی عرب کی شام کے حقائق سے چشم پوشی کی کوشش

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵

    سعودی عرب جو مشرق وسطی کے علاقے میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے، اس وقت اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی میں اسلامی جمہوریہ ایران اور روس کے خلاف قرارداد منظور کرانے کی کوشش کر رہا ہے-

  • یمن میں سعودی عرب کے اتحادیوں کی جھڑپوں میں شدت

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵

    یمن میں سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے فوجیوں اور ان کے اتحادیوں کے درمیان ترجیحات اور مفادات میں اختلافات کے باعث شدید جھڑپیں شروع ہو گئی ہیں۔

  • سعودی عرب میں ایک سو چالیس سے زیادہ افراد کو سزائے موت

    Nov ۱۰, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں رواں سال میں ایک سو چالیس سے زیادہ افراد کو پھانسی دی جا چکی ہے-

  • سعودی عرب کا یمن کے خلاف ممنوعہ کلسٹر بموں کا استعمال

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵

    سعودی حکومت نے پیر کو ایک بار پھر یمن کے خلاف جارحیت میں ممنوعہ کلسٹر بم استعمال کیے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS