SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب میں تین ایرانی شہریوں کو پھانسی، ایران کا احتجاج

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی مخاصمانہ کارروائیاں اب بھی جاری ہیں۔ اتوار کی رات اس ملک میں تین ایرانی شہریوں کو موت کی سزا دی گئی۔

  • سعودی عرب میں دہشت گردی

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی سیکورٹی فورسز نے گزشتہ تین ہفتوں کے دوران اکہتر افراد کو دہشت گردی کے اقدام اور سیکورٹی کے خلاف کام کرنے کے الزام کے تحت گرفتار کیا ہے۔

  • سعودی عرب کی ایک اور جنگی کشتی تباہ

    Nov ۰۸, ۲۰۱۵

    گذشتہ چند دنوں میں یہ چوتھی جنگی کشتی ہے جو یمنی فوج کے میزائلوں سے تباہ ہوئی ہے۔

  • سعودی عرب کے ایک جنوبی علاقے پر یمنی فوج کا کنٹرول

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵

    باخبر ذرائع نے سعودی عرب کے ایک جنوبی علاقے پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے قبضے کی خبر دی ہے۔

  • روس سعودی عرب تعلقات میں کشیدگی

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵

    شام کے مسئلے پر روس اور سعودی عرب کے اختلافات کے بعد امدادی اشیا کے حامل ایک روسی طیارے کی یمن کے صنعاء ایئر پورٹ پر لینڈنگ اس بات کو ثابت کر رہی ہے کہ روس اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں کشیدگی شدت اختیار کر گئی ہے۔

  • سعودی عرب، قطیف میں شیخ باقر النمر کی حمایت میں عوامی مظاہرہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے عوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ جارحیت، یمن کے جوابی حملے

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید ہوگئے ہیں ۔ دوسری طرف یمن میں سعودی عرب کے دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے ہیں۔ یمنی افواج نے اسی کے ساتھ ملک کے جنوبی حصے میں سعودی حکومت کے درجنوں زرخرید دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • سعودی عرب: ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے مشرقی علاقے کے عوام نے ممتاز شیعہ عالم دین شیخ باقر نمر کی حمایت میں مظاہرہ کیا۔

  • یمن: سعودی عرب کے دو طیارے گر کر تباہ

    Nov ۰۶, ۲۰۱۵

    یمن میں سعودی عرب کے دو طیارے گر کر تباہ ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب علاقے میں امریکی آلہ کار ملک ہے

    Nov ۰۵, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب علاقے میں امریکی آلۂ کار ملک ہے۔

  • سعودی عرب کی فوجی تنصیبات پر یمنی فورسز کے حملے

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے مختلف کارروائيوں کے دوران سعودی فوج کی مختلف فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا ہے۔

  • پاکستانی فوجی وفد سعودی عرب کے دورے پر

    Nov ۰۴, ۲۰۱۵

    پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ کی قیادت میں ایک فوجی وفد سعودی عرب کے دورے پر ریاض پہنچا ہے۔

  • سعودی عرب اور پاکستان کی فوجی مشقیں

    Nov ۰۲, ۲۰۱۵

    سعودی عرب اور پاکستان کے فوجی تعاون کی توسیع کے دائرے میں دونوں ملکوں نے شمالی پاکستان کے ایک علاقے میں مشترکہ فوجی مشقیں کی ہیں۔

  • سعودی عرب کے وزیر خارجہ کو ایران کا سخت انتباہ

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ کو سخت متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایران کے صبر کا امتحان لینے کی کوشش نہ کریں۔

  • ایران کے خلاف بحرین بھی سعودی عرب کے راستے پر گامزن

    Nov ۰۱, ۲۰۱۵

    بحرین کے وزیر خارجہ نے سعودی عرب کی مانند کہ ان دونوں ملکوں پر اپنے عوام کو طاقت کے ذریعے کچلنے کا الزام ہے، اپنے ملک کے داخلی مسائل سے فرار کے لیے ایران پر بقول ان کے عرب ممالک کے داخلی امور میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔

  • یمن کے عوام نے سعودی عرب کے ظالمانہ محاصرے کے خاتمے کا مطالبہ کیا ہے

    Oct ۳۱, ۲۰۱۵

    یمن کے عوام نے صنعا میں روس کے سفارتخانے کے سامنے مظاہرہ کرکے مطالبہ کیا ہےکہ روس سعودی عرب کے مسلط کردہ محاصرے کو توڑنے کےلئے کوشش کرے۔

  • شیخ النمر کی سزائے موت کے حکم کے خلاف سعودی عرب میں زبردست مظاہرہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے مشرقی صوبے الشرقیہ کے عوام نے ملک کے سرکردہ سیاسی اور مذہبی رہنما آیت اللہ شیخ باقرالنمر کی سزائے موت کے عدالتی فیصلے کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

  • یمن کی جنگ کے دوران دلوں کو متاثر کرنے کے کھیل میں سعودی عرب کی شکست

    Oct ۲۹, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے نمائندے سے یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے اتحاد پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی تنقید برداشت نہ ہوئی اور اس نے دعوی کیا کہ سعودی اتحاد نے یمن کے شمال میں عالمی ادارہ صحت اور اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف کے تحت چلنے والے اسپتال پر حملہ نہیں کیا ہے۔

  • یمن: سعودی عرب کا ایک آپاچی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

    Oct ۲۹, ۲۰۱۵

    یمنی فوج نے اپنے ملک کے جنوبی علاقے میں ہتھیاروں سے لدے سعودی عرب کے ایک آپاچی ہیلی کاپٹر کو مار گرایا ہے-

  • سعودی عرب میں آیت اللہ شیخ باقر نمر کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا گیا

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵

    سعودی حکومت نے انسانی حقوق کی پامالی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے معروف عالم دین آیت اللہ شیخ باقر نمر کے بھائی کو بھی گرفتار کرلیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS