SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کی بمباری میں نو یمنی شہری شہید

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵

    یمن پر سعودی عرب کے تازہ حملوں میں کم سے کم نو افراد شہید ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب کے حامی ممالک کو یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کا انتباہ

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے خبردار کیا ہے کہ یمن میں جنگ ان سبھی ملکوں کےلئے مہنگی پڑے گی جنھوں نے سعودی عرب کا ساتھ دیا ہے - جبکہ یمنی فوج نے کہا ہے کہ وہ سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حملوں کا مقابلہ کرنے کےلئے پوری طرح تیا رہے۔

  • سعودی عرب میں مسجد میں بم دھماکہ، متعدد شہید و زخمی

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران کی ایک مسجد میں ہونے والے بم دھماکے میں متعدد افراد شہید و زخمی ہو گئے۔

  • سعودی عرب، یمن کے بحران کی سیاسی راہ حل کی ناکامی کا ذمہ دار

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب کو یمن کے بحران کی سیاسی راہ حل کی ناکامی کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • یمنی فوج کے ہاتھوں سعودی عرب کی جنگی کشتی تباہ

    Oct ۲۶, ۲۰۱۵

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے میزائل یونٹ نے سعودی عرب کی ایک جنگی کشتی پر حملہ کر کے اسے تباہ کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب:سرکردہ شیعہ عالم دین آیت اللہ نمر کی سزائے موت کی توثیق

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی اپیل کورٹ اور سپریم کورٹ دونوں نے ممتاز شیعہ عالم دین اور آمریت مخالف رہنما آیت اللہ شیخ نمر باقر النمر کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔

  • دہشت گردوں کی خریداری کے لئے سعودی عرب کا تباہ کن کردار

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵

    امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے اپنے دورہ ریاض میں اس ملک کے شاہ سلمان اور وزیر خارجہ عادل الجبیر سے ملاقات میں، علاقے کی حالیہ تبدیلیوں خاص طور سے فلسطین اور بحران شام کے بارے میں گفتگو کی۔

  • سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر یمنی فوج کے میزائل حملے

    Oct ۲۵, ۲۰۱۵

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کے فوجی اڈوں کو میزائل کا نشانہ بنایا ہے-

  • یمن: سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری میں ایک سو پندرہ سے زائد شہری شہید

    Oct ۲۴, ۲۰۱۵

    یمن کے مختلف شہروں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کے تازہ فضائی حملوں میں ایک سو پندرہ سے زائد عام شہری شہید ہوگئے۔

  • یمن پر حملہ سعودی عرب، امریکہ اور صیہونی حکومت کی سازش

    Oct ۲۴, ۲۰۱۵

    یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے نائـب سربراہ نے کہا ہے کہ القاعدہ اور داعش دہشتگرد گروہ سعودی عرب نے بنائے ہیں۔

  • سعودی عرب میں سولہ شیعوں کو پھانسی دیئے جانے پر تاکید

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے اٹارنی جنرل نے سولہ شیعہ مسلمانوں کو پھانسی دیئے جانے پر تاکید کی ہے

  • سعودی عرب میں ایک سو سینتیس افراد کے سر قلم

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں رواں سال کے دوران اب تک ایک سو سینتیس افراد کو موت کی سزا دی جا چکی ہے

  • ایران: سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی اور مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کا مطالبہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵

    ایران کے ادارہ حج و زیارت کے سربراہ نے سعودی عرب سے سانحہ منی کی جواب دہی، مستقبل میں اس قسم کے سانحے کی روک تھام کی ضمانت کی فراہمی اور اس حادثے میں جاں بحق ہونےوالوں کے لواحقین اور زخمیوں کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • یمن پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری جاری

    Oct ۲۲, ۲۰۱۵

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی عرب کے وحشیانہ حملوں میں متعدد یمنی شہری شہید اور زخمی

    Oct ۲۱, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن پر جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے متعدد علاقوں پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب کی سفارت کاری، غیر منطقی پالیسیوں کا تسلسل

    Oct ۲۰, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان مرضیہ افخم نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے وزیر خارجہ، کہ جن کا ملک علاقائی بحرانوں کے حوالے سے فوجی، سیکورٹی اور انتہا پسندی کے راستے پر گامزن ہے اور جس نے گزشتہ سات ماہ سے یمن کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رکھا ہے، خطے میں ایران کے کردار کے بارے میں کسی طرح کی بات کرنے کی صلاحیت سے عاری ہیں۔

  • سعودی عرب، شہید عزاداروں کی تدفین میں ہزاروں افراد کی شرکت

    Oct ۲۰, ۲۰۱۵

    عزاداران حسینی پر حملے میں شہید ہونے والوں کو سعودی عرب کے شہر سیہات میں سپرد خاک کردیا۔

  • صیہونی ادارے کا سعودی عرب کے ساتھ تعاون بڑھانے پر زور

    Oct ۲۰, ۲۰۱۵

    ایک صیہونی ادارے نے کہا ہے کہ اسرائیل کو چاہئے کہ وہ شام میں بشاراسد کی حکومت کو گرانے کے لئے سعودی عرب کے ساتھ زیادہ تعاون کرے۔

  • استبداد و بدعنوانی سعودی عرب کے لئے آل سعود کی حکومت کے نتائج

    Oct ۲۰, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں آل سعود کی بدعنوانی اور ظلم و استبداد میں شدت پر رائے عامہ ، ذرائع ابلاغ اور قانونی و سماجی حلقوں میں بڑے پیمانے پر ردعمل سامنے آیا ہے اور آل سعود پر ہونے والی تنقیدوں اور احتجاج کا دائرہ مغربی حلقوں اور ذرائع ابلاغ تک پہنچ گیا ہے جو عموما آل سعود کے اقدامات پر خاموش رہتے ہیں-

  • سعودی عرب نے سانحہ منیٰ کے حوالے سے ذمہ دارانہ برتاؤ نہیں کیا، وزیر خارجہ ایران

    Oct ۲۰, ۲۰۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی حکومت نے سانحہ منیٰ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریوں پر عمل نہیں کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS