SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی عرب کی یمنی عوام پر کلسٹر بموں کی بارش

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵

    عالمی انتباہات کے باوجود سعودی عرب اور اس کے اتحادی ممالک یمنی عوام کے خلاف ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔

  • سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں پرکاری ضرب

    Oct ۱۸, ۲۰۱۵

    یمن میں سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کو یمنی فوج اور عوامی فورس کے ہاتھوں شدید نقصان پہنچا ہے۔

  • سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملہ، داعش نے ذمہ داری قبول کرلی

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی ہے۔

  • سعودی عرب میں عزاداروں پر حملہ، پانچ شہید

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں عزاداران حسینی پر حملے میں پانچ عزادار شہید ہوگئے۔

  • یمنی فوج کے حملے میں سعودی عرب کا ایک فوجی اڈہ تباہ، سینکڑوں ہلاک اور زخمی

    Oct ۱۷, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے ایک فوجی اڈے پر یمنی فوج کے میزائل حملے میں چار سو سے زائد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے- اس حملے میں سعودی عرب کے متعدد طیارے، ہیلی کاپٹرز اور دھماکہ خیز مواد بھی تباہ ہوگئے ہیں۔

  • یمنی عوام کو امداد پہنچانے میں سعودی عرب رکاوٹ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵

    سعودی عرب اور اسکے اتحادی مظلوم یمنیوں کو بھیجی جانے والی انسان دوستانہ امداد کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کررہے ہیں۔

  • سعودی عرب اور اسرائیل ایک سکے کے دو رخ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے صیہونی اخبار معاریو کو انٹرویو دیتے ہوئے ریاض تل ابیب تعلقات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ مسئلہ فلسطین ان کے ملک کی ترجیح نہیں ہے اور پہلے شام کا مسئلہ حل ہونا چاہئے۔

  • وزارت خارجہ کی جانب سے سعودی عرب کے بے بنیاد دعووں کا جواب

    Oct ۱۶, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے حکام نے یمن میں جو مظالم ڈھائے ہیں ان کی وجہ سے ان کو متعدد مسائل درپیش ہیں۔

  • برطانیہ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵

    برطانیہ کی حکومت نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روک دی ہے۔

  • 29 ایرانی حاجی سعودی عرب میں دفن کیے گئے جبکہ 36 بدستور لاپتہ

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے حج و زیارت کے ادارے کے سربراہ سعید اوحدی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی وزارت حج اور طبی شعبے سے رجوع اور تحقیقات کرنے کے بعد واضح ہوا ہے کہ سعودی عرب میں لاپتہ پینسٹھ ایرانی حجاج میں سے انتیس کی تدفین کی جا چکی ہے۔

  • انسانی حقوق ، سعودی عرب کے ساتھ مفادپرستانہ تعلقات کی بھینٹ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۵

    فرانس کے وزیر اعظم نے سعودی عرب کے ساتھ دس ارب یورو کی مالیت کے کئی سمجھوتوں پر دستخط کی خبر دی ہے-

  • جرم و جرائم، سعودی عرب پر آل سعود کی حکومت کا نتیجہ

    Oct ۱۳, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ترجمان نے اس ملک میں جرائم بڑھنے کا اعتراف کیا ہے-

  • سعودی عرب میں جرائم کی شرح میں اضافہ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵

    سعودی حکومت کی وزارت داخلہ نے ملک میں جرائم میں اضافے کا اعتراف کیا ہے۔

  • سعودی عرب کی جانب سے ممنوعہ بموں کا استعمال

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵

    سعودی عرب نے یمن پر بمباری کے دوران متعدد مرتبہ ممنوعہ بم برسائے ہیں۔

  • یمن: سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں پینتیس شہری شہید

    Oct ۱۲, ۲۰۱۵

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی بمباری میں پینتیس شہری شہید ہوگئے ہیں۔

  • یمن پر حملوں میں اسرائیل اور سعودی عرب کا ساتھ

    Oct ۱۱, ۲۰۱۵

    یمنی انقلاب کی اعلی کونسل نے کہا ہے کہ یمن پر حملے میں سعودی عرب اور اسرائیل ایک دوسرے کا ساتھ دے رہے ہیں۔

  • حجاج کی سیکورٹی سعودی عرب کی ذمہ داری ہے،مشیر رہبر انقلاب اسلامی

    Oct ۱۰, ۲۰۱۵

    ایران کی تشخیص مصحلت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولائتی نے کہا ہے کہ عالمی قوانین کے تحت حجاج کرام کی سیکورٹی کی ذمہ داری سعودی حکومت پر عائد ہوتی ہے۔

  • سعودی عرب کی اقتصادی مشکلات آل سعود کی عوام مخالف پالیسیوں کا نتیجہ

    Oct ۱۰, ۲۰۱۵

    خبروں سے اس بات کی عکاسی ہوتی ہے کہ آل سعود کی اقتصادی میدان میں کارکردگی ناکام رہی ہے اور سعودی عرب کے حکمرانوں کی غلط اقتصادی پالیسیوں کی وجہ سے اس ملک کے عوام کے ایک بڑے حصے کو غربت اور بےروزگاری کے مسائل کا سامنا ہے۔

  • سعودی عرب علاقے میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے: محسن رضائی

    Oct ۰۹, ۲۰۱۵

    تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سیکریٹری اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق کمانڈر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ یہ مفروضہ پایا جاتا ہے کہ سعودی عرب یمن میں فتح حاصل کرنے اور اس کے بعد خلیج فارس کے ممالک میں بدامنی پھیلانے کے درپے ہے۔

  • ملت یمن سعودی عرب کے سامنے نہیں جھکے گی: حسن نصراللہ

    Oct ۰۹, ۲۰۱۵

    حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ تمام تر دباؤ کے باوجود ملت یمن سعودی عرب کے سامنے نہیں جھکے گی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS