SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • یمن میں سعودی عرب کی تازہ جارحیت پر انصار اللہ کا ردعمل

    Oct ۰۹, ۲۰۱۵

    یمن میں شادی کی ایک تقریب پر سعودی عرب کی وحشیانہ بمباری پر یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • سعودی عرب کے وزیر حج نے ایران کو تعزیت پیش کی

    Oct ۰۸, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے وزیر حج نے سانحہ منٰی کو دو ہفتہ گذرنے کے بعد، ایرانی حجاج کرام کی شہادت پر ایرانی قوم اور حکومت کو تعزیت پیش کی ہے-

  • سعودی عرب نے ایک اور شادی کی تقریب کو خاک و خون میں غلطاں کردیا

    Oct ۰۸, ۲۰۱۵

    سعودی عرب نے یمن کے رہائشی علاقوں پر اپنے ہوائی حملے جاری رکھتے ہوئے ایک بار پھر اس ملک میں شادی کی ایک تقریب پر بم برسائے ہیں-

  • ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ کی سعودی عرب روانگی

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵

    ہندوستانی حجاج کے اہل خانہ سانحہ منٰی میں لاپتہ ہونے والوں کی تلاش کے لئے سعودی عرب جاہیں گے۔

  • سعودی عرب کا تیل کی قیمتوں میں کمی اور پیداوار میں اضافے کا فیصلہ؛ نتیجہ کیا نکلے گا؟

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵

    تیل کی عالمی قیمتوں کو متوازن رکھنے کے لیے اوپیک کی کوششوں کے باوجود سعودی عرب نے ایک بار پھر اس کی مخالف سمت میں قدم اٹھایا ہے۔

  • عالم اسلام پر سعودی عرب کے مظالم ؛ یمن میں جرائم اور منی میں سانحہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے وزیر دفاع اور ولیعہد کے جانشین نے کہا ہے کہ علاقے میں بدامنی کے باوجود سعودی عرب میں امن و امان ہے-

  • سعودی عرب، انڈونیشیا کے حجاج کی لاشیں واپس کرے: انڈونیشیا کے رکن پارلمینٹ کا مطالبہ

    Oct ۰۵, ۲۰۱۵

    انڈونیشیا کے ایک رکن پارلیمنٹ نے سعودی عرب سے، حجاج کی لاشوں کو انڈونیشیا منتقل کئے جانے کامطالبہ کیاہے-

  • سعودی عرب کی جانب سے یمن پر جارحیت اور دوسرے مما لک پر الزامات

    Oct ۰۳, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے ایک بار پھر اپنے زعم میں اسلامی جمہوریہ ایران پر یہ الزام لگایا ہے کہ ایران عرب ملکوں کےمعاملات میں مداخلت کررہا ہے۔

  • سعودی عرب کے خلاف سفارتی چارہ جوئی کی جائے گی۔

    Oct ۰۲, ۲۰۱۵

    ایران کے وزیر انصاف نے کہا ہے کہ اگر سعودی حکومت نے سانحہ منیٰ کے حوالے سے اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کیں تو اس کے خلاف سفارتی چارہ جوئی کی جائے گی۔

  • سانحہ منی: سعودی عرب کی تحریک اصلاحات کی حکومت پر نکتہ چینی

    Oct ۰۲, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی اصلاحات نامی تحریک نے حج کے امور کے تعلق سے سعودی حکومت پر سخت تنقید کی ہے ۔

  • رہبر انقلاب اسلامی سے سعودی عرب کے بادشاہ کی تعزیت

    Oct ۰۱, ۲۰۱۵

    سعودی حکومت نے رہبر انقلاب اسلامی ،ایرانی قوم اور ایرانی حکومت کو منی میں جا ں بحق ہونے والے ایرانی حجاج کی تعزیت پیش کی ہے۔

  • سعودی عرب کو ایران کے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ ایرانی حاجیوں کی معمولی سی بھی بے احترامی اور سانحہ منیٰ میں جاں بحق ہونے والوں کے جنازوں کے بارے میں ذمہ داریوں پر عمل نہ کرنے کی صورت میں سعودی حکومت کو ایران کی طرف سے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔

  • سعودی عرب: شاہ سلمان کے خلاف بغاوت کے آثار

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵

    سعودی شہزادوں کی جانب سے سعودی عرب کے نئے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کی کارکردگی پر تنقید میں اضافے سے سعودی بادشاہ کے لیے حالات دشوار اور پیچیدہ ہو گئے ہیں۔

  • سعودی عرب کا بشار اسد حکومت کے خاتمے کا خواب

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵

    ایسے عالم میں کہ جب بشار اسد کا برسر اقتدار رہنا، بحران شام کے حل کے لئے شجر ممنوعہ نہیں رہ گیا ہے، سعودی عرب کے وزیر خارجہ اس پر سیخ پا ہیں اور ان کے خیال میں شام میں بشار اسد کا کوئی مستقبل نہیں ہے-

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے حملے جاری

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵

    یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کے حملے جاری ہیں۔

  • سعودی عرب سانحہ منیٰ کی ذمہ داری قبول اور عالم اسلام سے عذرخواہی کرے

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵

    ایران کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے، سعودی عرب سانحہ منیٰ کی ذمہ داری قبول اور اسلامی ملکوں سے معافی مانگے۔

  • اقوام متحدہ سے سعودی عرب کی رکنیت ختم کی جائے: انصاراللہ

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے اقوام متحدہ سے سعودی عرب کی رکنیت ختم کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • سعودی عرب حج کے بہتر انتظامات کا راستہ ہموار کرے،ایرانی وزیر خارجہ

    Sep ۲۹, ۲۰۱۵

    ایران کے وزیر خارجہ محمد جوداد ظریف نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو منیٰ جیسے سانحات کی روک تھام کے لیے، حج کے بہتر سے بہتر انتظامات کا راستہ ہموار کرنا چاہیے۔

  • یمن کے ایک گاؤں پر سعودی عرب کا ہوائی حملہ، 25 عام شہری شہید

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵

    یمن کے مغرب میں واقع ایک گاؤں پر سعودی عرب کے ہیلی کاپٹروں کے حملے میں پچیس عام شہری شیہد ہوگئے ہیں۔

  • سعودی عرب کے وزیر حج کو برطرف کر دیا گیا

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے شاہ سلمان نے اپنے ملک کے وزیر حج اور اس وزارت کے پانچ عہدیداروں کو برطرف کر دیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS