SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سانحہ منی کے سلسلے میں سعودی عرب کی حکومت قصور وار ہے: ڈاکٹر علی لاریجانی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سانحہ منی کے سلسلے میں سعودی عرب کی حکومت کو قصور وار قرار دیا ہے۔

  • سعودی عرب کو عذر خواہی کرنا چاہئے، رہبر انقلاب اسلامی

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵

    رہبر انقلاب اسلامی نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکام کو چاہئے کہ دوسروں کو ذمہ دار قرار دینے کے بجائے امت مسلمہ اور منی حادثے کے شکار افراد کے لواحقین سے عذرخواہی کریں اور اس المناک واقعے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے اس کے تقاضوں کو پورا کریں۔

  • سعودی عرب ذمے داری کا مظاہرہ نہیں کر رہا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے تہران میں تعینات سعودی عرب کے ناظم الامور سے ملاقات میں کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام کو سانحہ منی کے سلسلے میں ذمے داری کا مظاہرہ کرنا چاہئے۔

  • پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی تعاون میں توسیع پر اتفاق

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵

    پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ دفاعی تعاون میں توسیع پر اتفاق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • یمن: عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کا آپاچی ہیلی ہیلی کاپٹر مار گرایا

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے مجاہدین نے سعودی عرب کا ایک آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا ہے۔

  • سعودی عرب کے حکام کی ساری توجہ یمنی شہریوں کے قتل عام پر ہے: آیت‌الله محمد تقی مدرسی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵

    عراق کے جید عالم دین آیت‌الله محمد تقی مدرسی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے حکام کی توجہ حج کے امور انجام دینے کے بجائے یمنی شہریوں کے قتل عام پر مرکوز ہو چکی ہے۔

  • یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کا ایک فوجی کمانڈر ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵

    یمنی فوج کے میزائل حملے میں سعودی عرب کا ایک سینیئر کمانڈر اور اس کے دو ساتھی ہلاک ہوگئے ہیں۔

  • یمن پر سعودی عرب کی جاری جارحیت

    Sep ۲۶, ۲۰۱۵

    جنوبی یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی عرب کی جاری جارحیت میں کم از کم سولہ عام شہری شہید ہو گئے۔

  • یمن پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے جاری

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں نے یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی ہے۔

  • سعودی عرب: فائرنگ کے دو واقعات میں تین افراد ہلاک

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵

    سعودی عرب میں مسلح حملہ آوروں نے ایک پولیس اہلکار سمیت تین افراد کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • سعودی عرب: ممتاز شیعہ عالم دین شیخ نمر باقر النمر کے بھتیجے کی سزائے موت کی توثیق

    Sep ۲۵, ۲۰۱۵

    آل سعود کی ایک عدالت نے مظاہروں میں شرکت کے جرم میں ایک نوجوان کی سزائے موت کی توثیق کر دی ہے۔

  • تہران میں سعودی عرب کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرلیا گیا

    Sep ۲۴, ۲۰۱۵

    منی میں رونما ہونے والے المناک حادثے کے بعد تہران میں سعودی عرب کے ناظم الامور کو وزارت خارجہ طلب کرکے ایران نے شدید احتجاج کیا ہے-

  • سعودی عرب اور اسرائیل میں فوجی تعاون کا انکشاف

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵

    امریکہ کے ایک سابق فوجی عہدیدار نے آل سعود اور اسرائیل کے درمیان اعلی سطحی فوجی اور لاجسٹک تعلقات کا انکشاف کیا ہے۔

  • یمنی فوج نے سعودی عرب کا آپاچی ہیلی کاپٹر مار گرایا

    Sep ۲۱, ۲۰۱۵

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے صوبہ مآرب میں جارح سعودی فوج کا ایک آپاچی ہلی کاپٹر مار گرایا ہے۔

  • سعودی عرب یمن کے خلاف جنگ میں کیمیاوی اور ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہا ہے: یوسف الحاضری

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵

    غاصبوں کے جرائم کی دستاویزات سے متعلق نیشنل کمیٹی کے رکن ڈاکٹر یوسف الحاضری نے کہا ہے کہ یمن کے غاصب،مسلسل کیمیاوی اور ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہے ہیں۔

  • سعودی عرب کے سفیر کو عمان کی وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵

    عمان کی وزارت خارجہ میں سعودی عرب کے سفیر کو طلب کرکے صنعا میں عمان کے سفیر کی رہائش گاہ پر سعودی حملے پر احتجاج کیا گیا ہے.

  • یمن: صوبہ صعدہ پر سعودی عرب کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد میں اضافہ

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵

    یمن کے صوبہ صعدہ کے رہائشی علاقوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر پچاس ہوگئی ہے۔

  • یمن کے دارالحکومت صنعا پر سعودی عرب کے جنگی طیاروں کے وحشیانہ حملے

    Sep ۱۹, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے گزشتہ رات اور آج صبح یمن کے مختلف علاقوں پر وحشیانہ بمباری کی جس میں دسیوں افراد شہید اور زخمی ہو گئے۔

  • سعودی عرب کے ممتاز عالم دین کے بھتیجے کی سزائے موت کے فیصلے پر بحرینیوں کا ردعمل

    Sep ۱۸, ۲۰۱۵

    بحرین کی جمعیت العمل الاسلامی نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ممتاز عالم دین شیخ باقر النمر کے بھتیجے پر لگائے گئے الزامات بےبنیاد ہیں-

  • اتحادیوں کے موقف سے سعودی عرب حیرت زدہ

    Sep ۱۷, ۲۰۱۵

    خلیج فارس تعاون کونسل کی جانب سے بحران یمن کی سیاسی راہ حل کی حمایت سے سعودی عرب حیرت زدہ رہ گیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS