تلاش
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے سعودی عرب پر جوابی حملوں کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۵
سعودی عرب کے حملوں میں یمن کے دس شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۵
یمن کی عوامی انقلابی کمیٹیوں کے سربراہ نے یمن مخالف اتحاد کے فوجیوں کے دارالحکومت صنعا کے قریب پہنچنے کے دعووں کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے-
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۵
سعودی عرب کے بادشاہ سلمان نے بن لادن گروپ کو مسجد الحرام میں پیش آنے والے کرین سانحے کا ذمہ قرار دے دیا ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۵
عراق اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ نے مشرق وسطی کے تازہ ترین حالات کا جائزہ لیا ہے-
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۵
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ سعودی عرب میں انسانی حقوق کی صورت حال کا پتہ لگانا ناممکن ہے-
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
سعودی عرب کو اسرائیلی میزائل سسٹم کی فراہمی کے معاہدے کی اطلاعات ہیں-
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
سعودی عرب کے لڑاکا طیارے یمن کے مختلف علاقوں پر اپنی وحشیانہ بمباری جاری رکھے ہوئے ہیں۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب وزیر خارجہ نے حج کے موقع پر یمن کے خلاف حملے جاری رکھنے کی وجہ سے سعودی عرب کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
یمنی فوج نے زبردست کاروائی کرتے ہوئے سعودی فوج کے چار اڈوں پر کنٹرول حاصل کرلیا۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۵
یمن کے سیاستدانوں اور فعال شخصیتوں نے یمن پر حملہ کرنے والے سعودی عرب کے اتحادی ممالک کو خبردار کیا ہے-
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۵
سعودی عرب کسی وقفے کے بغیر یمن پر اپنے وحشیانہ حملے جاری رکھے ہوئے ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۵
سعودی عرب کی نگرانی میں اردن اور ترکی سے دہشت گردوں کو شام بھیجنے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۵
سعودی عرب کے فوجیوں کو جیزان میں واقع فوجی چھاؤنی واپس لینے کی کوشش میں منہ کی کھانی پڑی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۵
سعودی عرب اور قطر نے تکفیریت کو جرم سمجھے جانے کے سلسلے میں ایک معاہدے پر دستخط پر مبنی عراقی حکام کی تجویز مسترد کر دی ہے-
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۵
سعودی عرب نے ایک بار پھر یمن پر حملے کے لئے پاکستان سے فوجی مدد کی درخواست کی ہے
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۵
ہندوستان میں انسانی حقوق کے کارکنوں نے دو نیپالی خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے سعودی عرب کے سفارت کار کے خلاف مظاہرہ کیا
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۵
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے اہلکاروں نے جیزان اور ظہران عسیر صوبوں میں سعودی عرب کے فوجی مراکز پر میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۵
ہندوستان کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن کے ساحل کے قریب دو ہندوستانی کشتیوں پر سعودی لڑاکا طیاروں کے حملے میں ان پر سوار سات ہندوستانی لاپتہ ہو گئے ہیں-
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۵
ماہی گیروں کی کشتیوں پر سعودی عرب کے لڑاکا طیاروں کی بمباری میں بائیس ہندوستانی شہریوں کے مارے جانے کی خـبر ہے۔