SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے، سعودی اتحادیوں کا بھاری نقصان

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ تعز میں سعودی اتحادیوں کی فوجی چھاؤنی پر زلزال دو میزائل فائر کیا جس سے جارحین کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے حملے، سعودی اتحادیوں کا بھاری نقصان

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں السدیس اور عسیر میں الثویلہ فوجی چھاؤنیوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کے وزیر دفاع نے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے والوں کو خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج عوامی رضاکاروں کی حمایت اور اپنی فوجی توانائی کی بنیاد پر دشمنوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کر سکتی ہے۔

  • یمن : سعودی اتحاد کے حملے میں پندرہ سے زیادہ سعودی پٹھو ہلاک

    Oct ۱۱, ۲۰۱۶

    سعودی اتحاد نے یمن پر بمباری کر کے غلطی سے پندرہ سے زیادہ سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • یمن: سعودی جارحیت کے جواب میں کارروائی، سات سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے نجران پر ہونے والے میزائل حملے میں اپنے ملک کے سات فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

  • سعودی پولیس نے ایک سعودی عالم دین کو گرفتار کرلیا

    Mar ۲۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے حکام نے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھتےہوئے ایک سعودی عالم دین کو گرفتار کرلیا

  • یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں کارروائی، پانچ سعودی فوجی ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں کم سے کم پانچ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید، جوابی کارروائی میں سعودی اتحاد کے ڈھائی سو سے زائد فوجی ہلاک اور زخمی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶

    یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید ہو گئے ہیں جبکہ یمن کے جوابی حملے میں سعودی اتحاد کے ڈھائی سو سے زائد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حملے جاری، یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے بمبارطیاروں نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ پر بمباری کر کے دسیوں عام شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے ۔ دوسری طرف یمنی افواج نے اپنے جوابی حملوں میں سعودی حکومت کے دو فوجی مراکز اور ایک سرحدی علاقے پر قبضہ کر لیا ہے اور درجنوں سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • یمن میں سعودی مقاصد حاصل نہیں ہوئے: یمن مخالف سعودی اتحاد کے ترجمان کا اعتراف

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵

    سعودی عرب نے یمن میں اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔ دوسری طرف یمن کے صوبہ مارب میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • داعش گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا سعودی حکومت کا اعتراف

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے داعش دہشت گرد گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا اعتراف کیا ہے-

  • پاکستان نے امریکا سے مانگی 10 عرب ڈالر کی مدد، محمد اورنگزیب نے کی تصدیق!

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶

    پاکستان کے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے امریکا سے 10 ارب ڈالر کی مالی سہولت مانگنے کی تصدیق کرتے ہوئے ستمبر تک درخواست پر پیش رفت کا امکان ظاہر کیا ہے۔

  • ایران کے خلاف متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد

    Aug ۱۹, ۲۰۲۶

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران کی جانب سے میزائل فائر کئے جانے کا متحدہ عرب امارات کا الزام مسترد کردیا ہے۔

  • عرب و اسلامی ممالک کا مشترکہ بیان: اسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں جنگ بندی  معاہدہ کو کمزور کر رہی ہیں

    Aug ۰۶, ۲۰۲۶

    آٹھ عرب اور اسلامی ممالک کے وزرائے خارجہ نے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے، غزہ اورغرب اردن میں صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت کی ہے اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اس حکومت کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے پر مجبور کرے اور فلسطینیوں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں  کے خلاف کارروائی کی جائے۔

  • 2026 فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کی شکست کی کیا رہی وجہ؟ عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ کا بیان ہوا وائرل

    Jul ۲۰, ۲۰۲۶

    عرب رکن کنیسٹ ایمن عودہ نے ورلڈ کپ فائنل میں ارجنٹائن کی شکست کے بعد اسرائیلی قیادت کی حمایت کو طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ نحس کابینہ کا اثر ارجنٹائن پر بھی پڑا۔

  • تہران: آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کا دعوی سیاسی ہے اور اس کی کوئی قانونی بنیاد نہیں ہے

    Jul ۰۷, ۲۰۲۶

     اسلامی جمہوریہ ایران نے جہازرانی کی بین الاقوامی تنظیم آئی ایم او میں متحدہ عرب امارات کے ایران مخالف دعوے کو  ہر قسم کی قانونی بنیاد سے عاری قرار دیا ہے

  • عراق میں رہبر شہید کے جلوس جنازہ کے اعلان کے ساتھ ہی سوشل میڈیا کے عرب صارفین نے اس کا بھرپور خیرمقدم کیا ہے۔

    Jul ۰۱, ۲۰۲۶

    عراق میں رہبر شہید آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے جلوس جنازہ کے اعلان کے بعد عرب سوشل میڈیا صارفین نے بڑے پیمانے پر اس کا خیرمقدم کرتے ہوئے جلوس جنازہ میں بھرپور شرکت کے عزم کا اظہار کیا ہے۔

  • خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پایا جانے والا استحکام آبنائے ہرمز پر جاری طویل ایرانی کنٹرول کا نتیجہ ہے: ڈاکٹر علی اکبر ولایتی

    Jun ۲۶, ۲۰۲۶

    بین الاقوامی امور میں قائد انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے خلیج فارس کے ساحلی عرب ملکوں میں پائے جانے والے استحکام کو صدیوں سے جاری آبنائے ہرمز پر ایرانی کنٹرول کی دین قرار دیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات میں پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز ہوگیا

    Jun ۲۳, ۲۰۲۶

    سحر نیوز کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات نے اپنی پہلی مسافر ٹرین سروس کا آغاز کر دیا ہے اور ملک کی مختلف ریاستوں کو جدید ریلوے نیٹ ورک سے جوڑا جا رہا ہے۔

  • امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے: معروف عرب تجزیہ کار

    Apr ۱۸, ۲۰۲۶

    معروف عرب تجزیہ کار عبدالباری عطوان نے کہا ہے کہ ایران کے بارے میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی باتوں کو سنجیدگی سے لینا مشکل ہوتا جا رہا ہے، کیونکہ ان کے بیانات ایک دوسرے سے متضاد ہوتے ہیں اور قابل اعتماد نہیں ہوتے۔

  • صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے لیں گے، وائٹ ہاؤس

    Mar ۳۱, ۲۰۲۶

    وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ صدر ٹرمپ کا ارادہ ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کا خرچہ خلیج فارس کے عرب ممالک سے وصول کیا جائے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS