SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی جرائم کے جوابی حملے میں دو سعودی فوجی ہلاک

    Aug ۰۴, ۲۰۱۷

    سعودی ذرائع ابلاغ نے یمن میں رضاکار فورس کے ساتھ جھڑپ میں دو سعودی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے

  • سعودی فوجیوں کی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کی کارروائی متعدد سعودی فوجی ہلاک و زخمی

    Jul ۰۹, ۲۰۱۷

    جارح سعودی عرب کے فوجی اڈوں پر یمن کی فوج اور رضاکار فورس کے حملوں میں متعدد فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔

  • گیارہ ستمبر کے حملوں میں سعودی شہری اور سعودی سفارتخانہ ملوث تھا: امریکہ میں قطر کے سفیر کا انکشاف

    Jul ۰۸, ۲۰۱۷

    امریکہ میں قطر کے سفیر نے دعوی کیا ہے کہ گیارہ ستمبر کے واقعے میں سعودی شہریوں سمیت سعودی سفارتخانے براہ راست طور پر ملوث رہا ہے۔

  • سعودی اتحادی فوجیوں کے اڈوں پر یمنی فوج کے جوابی حملے، سعودی اتحادیوں کا بھاری نقصان

    Jun ۲۷, ۲۰۱۷

    یمنی فوج اورعوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے صوبہ تعز میں سعودی اتحادیوں کی فوجی چھاؤنی پر زلزال دو میزائل فائر کیا جس سے جارحین کو بھاری جانی نقصان پہنچا۔

  • سعودی جارحیت کے جواب میں یمنی فوج کے حملے، سعودی اتحادیوں کا بھاری نقصان

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے جوانوں نے سعودی جارحیت کے جواب میں سعودی عرب کے جنوبی علاقے نجران میں السدیس اور عسیر میں الثویلہ فوجی چھاؤنیوں پر میزائل حملے کئے ہیں۔ دوسری جانب یمن کے وزیر دفاع نے یمن کو جارحیت کا نشانہ بنانے والوں کو خبردار کیا ہے کہ یمنی فوج عوامی رضاکاروں کی حمایت اور اپنی فوجی توانائی کی بنیاد پر دشمنوں کے خلاف کارروائیوں کا دائرہ وسیع کر سکتی ہے۔

  • یمن : سعودی اتحاد کے حملے میں پندرہ سے زیادہ سعودی پٹھو ہلاک

    Oct ۱۱, ۲۰۱۶

    سعودی اتحاد نے یمن پر بمباری کر کے غلطی سے پندرہ سے زیادہ سعودی ایجنٹوں کو ہلاک کر دیا ہے۔

  • یمن: سعودی جارحیت کے جواب میں کارروائی، سات سعودی فوجیوں کی ہلاکت

    Aug ۱۷, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے نجران پر ہونے والے میزائل حملے میں اپنے ملک کے سات فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

  • سعودی پولیس نے ایک سعودی عالم دین کو گرفتار کرلیا

    Mar ۲۲, ۲۰۱۶

    سعودی عرب کے حکام نے ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی جاری رکھتےہوئے ایک سعودی عالم دین کو گرفتار کرلیا

  • یمن پر سعودی جارحیت کے جواب میں کارروائی، پانچ سعودی فوجی ہلاک

    Feb ۲۴, ۲۰۱۶

    یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے سعودی عرب کی جارحیتوں کے جواب میں کم سے کم پانچ سعودی فوجیوں کو ہلاک کر دیا۔

  • یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید، جوابی کارروائی میں سعودی اتحاد کے ڈھائی سو سے زائد فوجی ہلاک اور زخمی

    Feb ۰۶, ۲۰۱۶

    یمن پر تازہ سعودی جارحیت میں متعدد عام شہری شہید ہو گئے ہیں جبکہ یمن کے جوابی حملے میں سعودی اتحاد کے ڈھائی سو سے زائد فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی حملے جاری، یمنی فوج کے جوابی حملے، متعدد سعودی فوجی ہلاک

    Dec ۲۱, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کے بمبارطیاروں نے یمن کے مغربی شہر الحدیدہ پر بمباری کر کے دسیوں عام شہریوں کو شہید اور زخمی کر دیا ہے ۔ دوسری طرف یمنی افواج نے اپنے جوابی حملوں میں سعودی حکومت کے دو فوجی مراکز اور ایک سرحدی علاقے پر قبضہ کر لیا ہے اور درجنوں سعودی فوجیوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔

  • یمن میں سعودی مقاصد حاصل نہیں ہوئے: یمن مخالف سعودی اتحاد کے ترجمان کا اعتراف

    Nov ۰۹, ۲۰۱۵

    سعودی عرب نے یمن میں اپنی ناکامی کا اعتراف کر لیا ہے۔ دوسری طرف یمن کے صوبہ مارب میں متعدد سعودی ایجنٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔

  • داعش گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا سعودی حکومت کا اعتراف

    Sep ۰۳, ۲۰۱۵

    سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے داعش دہشت گرد گروہ میں سعودی خواتین کی شمولیت کا اعتراف کیا ہے-

  • ہم خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کے خواہاں نہیں: متحدہ عرب امارات

    Nov ۰۱, ۲۰۲۶

    متحدہ عرب امارات کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے کہا ہے کہ ان کا ملک خطے میں دوبارہ ٹکراؤ کا خواہاں نہیں ہے۔

  • ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے دعوے کی مذمت

    Oct ۲۹, ۲۰۲۶

    وزارت خارجہ کے ترجمان نے تین ایرانی جزائر کے بارے میں متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کی جانب سے کیے گئے ان دعووں کی شدید مذمت کی ہے، جو ابوظہبی کے ولی عہد اور کینیڈا کے وزیر اعظم کے مشترکہ بیان میں شامل ہیں۔

  • بچوں کی قاتل حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کے دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت

    Sep ۳۰, ۲۰۲۶

    ایرانی وزارت خارجہ نے منگل کی رات ایک بیان جاری کیا ہے جس میں بچوں کی قاتل صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے فتنہ انگیز دورۂ متحدہ عرب امارات کی سخت مذمت کی ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کو ایران کے نائب وزیر خارجہ کی نصیحت

    Sep ۲۹, ۲۰۲۶

    ایران کے نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے متحدہ عرب امارات کو نصیحت کی ہے کہ اچھی ہمسائگی کے اصولوں کی پابندی کرے۔

  • غاصب اسرائیل میں عام انتخابات کے سلسلے میں کئی عرب جماعتوں پر پابندی عائد

    Sep ۲۴, ۲۰۲۶

    اسرائیل میں عام انتخابات 2026ء کے لیے عرب جماعتوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

  • بد امنی کی جڑ صیہونی حکومت، عرب لیگ آنکھیں کھولے

    Sep ۱۰, ۲۰۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے عرب لیگ کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کردیا ہے

  • کویت اور متحدہ عرب امارات میں امریکی اڈوں پر ایرانی فوج کے زبردست حملے

    Sep ۰۳, ۲۰۲۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے جمعرات کی صبح کویت اور متحدہ عرب امارات میں واقع امریکی دہشت گرد فوج کے اڈوں پر زبردست میزائل اور ڈرون حملے کیے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS