SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا انکشاف

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱

    ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کے ڈرون استعمال کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔

  • لبنانی وزیر اعظم عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر

    Sep ۱۸, ۲۰۲۱

    لبنان کے نئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ وہ بڑے عرب ملکوں کی جانب سے مدد کے منتظر ہیں لیکن تاحال ان میں سے کسی نے رابطہ نہیں کیا ہے۔

  • بائيڈن حکومت ، مزيد عرب ملکوں کو اسرائيل کے سات تعلقات کی ترغیب دے گي

    Sep ۱۷, ۲۰۲۱

    امریکہ کے  وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے اسرائیل ، مراکش ، بحرین اور متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم منصبوں سے ملاقات میں کہا ہے کہ جو بائیڈن کی قیادت میں ان کا ملک اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کے لئے مزید عرب ملکوں کو تیار کرنے  اور ابراہام معاہدے کی توسیع کی کوشش کرے گا جس کا آغاز سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کیا تھا۔

  • بے شرمی کی سالگرہ ،متحدہ عرب امارات ، بحرین اور مراکش کے مندوب اسرائیلی سفیر کے ساتھ جشن میں شامل 

    Sep ۱۲, ۲۰۲۱

    اقوام متحدہ میں اسرائيل کے نمائندہ دفتر نے کچھ عرب ملکوں کے ساتھ ہونے والے " ابراہیم معاہدہ " کی سالگرہ پر جشن کا انعقاد کیا جس میں مختلف ملکوں کے سفراء کو دعوت دی گئي ۔    

  • متحدہ عرب امارات کو عبرت کا نشان بنا دیں گے: یمن

    Aug ۲۵, ۲۰۲۱

    یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے متحدہ عرب امارات کو انتباہ دیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات نے مفرورافغان صدر کی آمد کی تصدیق کردی

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱

    متحدہ عرب امارات نے مفرور افغان صدر اشرف غنی کی آمد اور ابوظہبی میں قیام کی تصدیق کر دی ہے۔

  • بلی تھیلے سے باہر نکل آئی، متحدہ عرب امارات کے منہ میں صیہونی زبان

    Aug ۱۲, ۲۰۲۱

    ابو ظہبی کے ولیعہد کے مشیر نے ایران کے خلاف بے بنیاد دعوے کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی قوم کی مشکلات حماس کی وجہ سے ہیں نہ کہ اسرائیل کی وجہ سے۔

  • صیہونی میڈیا ؛ عرب کھلاڑیوں کا یہ اقدام ٹینکوں اور فوجی ہتھیاروں سے زیادہ خطرناک ہے !

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱

    بلغاریہ میں عالمی مارشل آرٹس چیمپئن شپ میں لبنان کے کھلاڑی نے اسرائیل کے کھلاڑی کے ساتھ کھیلنے سے انکار کردیا۔

  • دنیا بھر میں اسرائیلی جاسوسی کے چرچے، ہندوستان اور بعض عرب ممالک پیگاسس استعمال کرنے والوں میں سر فہرست

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱

    دنیا کے دسیوں ممالک میں غاصب صیہونی حکومت ٹیکنالوجی کی مدد سے وسیع پیمانے پر جاسوسی میں مصروف رہی ہے جس کی زد پر بہت سے ممالک کے اعلیٰ حکام بھی رہے ہیں۔

  • ایران اور عرب امارات کے وزرائے خارجہ کی گفتگو

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱

    ایران اور متحدہ عرب امارات کے وزرائے خارجہ نے ٹیلیفونی گفتگو کی ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے نتائچ خود بھگتنا ہوں گے، حماس، جہاد اسلامی

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱

    فلسطینی تنظیموں حماس اور جہاد اسلامی نے اسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے افتتاح کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • خودساختہ اسرائیلی ریاست اور متحدہ عرب امارات کا سفارتی مشن فعال

    Jul ۱۴, ۲۰۲۱

    تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتی مشن نے باضابطہ طور سے اپنے کام کا آغاز کر دیا ہے۔

  • تل ابیب میں عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح

    Jul ۱۲, ۲۰۲۱

    صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کا افتتاح بدھ کے روز ہوگا۔

  • متحدہ عرب امارات، دبی پورٹ پر زور دار دھماکہ

    Jul ۰۸, ۲۰۲۱

    امارات اور ریاض کے درمیان تیل کے مسلے پر جاری شدید اختلافات کے زیر سایہ دبئی پورٹ پر خوفناک دھماکہ ہوا ہے۔

  • صیہونیوں کے ساتھ عرب ممالک کی فوجی مشقیں فلسطین سے غداری ہے: حماس

    Jul ۰۶, ۲۰۲۱

    فلسطین کی استقامتی تنظیم حماس نے مقبوضہ فلسطین میں امریکہ کی سرکردگی اور صیہونی فوج کی موجودگی میں جاری فوجی مشقوں میں بعض اسلامی و عرب ممالک کی شرکت کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار اسرائیلیوں کو شہریت دینے کی مذمت

    Jul ۰۴, ۲۰۲۱

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے متحدہ عرب امارات میں پانچ ہزار صیہونیوں کو شہریت دیئے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • عرب امارات کے باشندوں کی 14 ممالک میں سفر پر پابندی

    Jul ۰۲, ۲۰۲۱

    متحدہ عرب امارات نے کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ وہ 14 ممالک کا سفر نہ کریں۔

  • بعض عرب حکومتوں کی فلسطینیوں سے غداری - خصوصی رپورٹ

    Jul ۰۱, ۲۰۲۱

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • انداز جہاں - بعض عرب حکومتوں کی فلسطینیوں سے غداری

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 30/ 06/ 2021

  • عرب اسرائیل دوستی سے نہیں، فلسطین کی آزادی سے امن قائم ہوگا: محمود عباس

    Jun ۳۰, ۲۰۲۱

    فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے ابوظہبی میں صیہونی حکومت کا سفارتخانہ کھولے جانے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل اور بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات کی برقراری سے امن قائم نہیں ہوسکتا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS