صیہونی فوجیوں نے عرب نامہ نگار کو گرفتار کر لیا+ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i399273-صیہونی_فوجیوں_نے_عرب_نامہ_نگار_کو_گرفتار_کر_لیا_ویڈیو
مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے عرب زبان کے ایک نامہ نگار کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱ Asia/Tehran

مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے عرب زبان کے ایک نامہ نگار کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا ہے۔

موصولہ رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں رہنے والے عرب زبان نامہ نگار یاسر العقبی کو گرفتار کر لیا۔

بتایا جاتا ہے کہ وہ پروگرام کر رہے تھے کہ اسرائیلی فوجیوں نے انہیں گرفتار کر لیا۔

مذکورہ ویڈیو میں عرب زبان نامہ نگار کی گرفتاری کو دکھایا گیا ہے۔