SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سینچری ڈیل کی رونمائی میں بعض عرب ممالک کی موجودگی پر حماس کا اظہار افسوس

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰

    فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے امریکہ میں سینچری ڈیل کی رونمائی میں عمان، امارات اور بحرین کے نمائندوں کی موجودگی پر افسوس کا اظہار کیا ہے

  • متحدہ عرب امارات میں محسوس ہوئی کورونا کی آہٹ ۔ تصاویر

    Jan ۳۰, ۲۰۲۰

    متحدہ عرب امارات کی وزارت صحت نے کورونا وائرس میں مبتلا ایک شخص کے پتہ لگانے کی خبر دی ہے جس کے بعد مقامی باشندوں میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی ہے۔

  • یمن، متحدہ عرب امارات کے کرتوت، القاعدہ کے متعدد دہشت گرد آزاد

    Jan ۱۹, ۲۰۲۰

    یمن کے باخبر ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے دہشت گرد گروہ القاعدہ کے متعدد عناصر کو آزاد کر دیا تاکہ جنوبی یمن میں واقع شبوہ صوبے کے حالات کو ناامن کر سکے۔

  • متحدہ عرب امارات کے ولیعہد کا دورہ پاکستان

    Jan ۰۱, ۲۰۲۰

    محمد بن زید النہیان آج بروز بدھ اسلام آباد کا دورہ کریں گے اوراس ملک کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کریں گے۔

  • عالم عرب ، بوعزیزی کی خود سوزی کے نو سال بعد

    Dec ۱۸, ۲۰۱۹

    تیونس کے سبزی فروش نوجوان محمد بوعزیزی نے 17 دسمبر 2010 کو پولیس کے تشدد کے نتیجے میں خودسوزی کرلی تھی۔ یہ خود سوزی اسلامی بیداری کی تحریک کے آغاز اور عرب ڈیکٹیروں کے سقوط کا باعث بنی-

  • لیبیا کے شہر مصراتہ پر متحدہ عرب امارات کےڈرون طیاروں کا حملہ

    Dec ۱۶, ۲۰۱۹

    متحدہ عرب امارات کے ڈرون طیاروں نے اتوار اور پیرکی درمیانی رات لیبیا کے شمالی شہرمصراتہ پربمباری کی

  • عرب ممالک نے تو ایران سے مذاکرات کے چینل کھولنے شروع کر دیئے، اسرائیل اپنی خیر منائے... (دوسرا حصہ)

    Nov ۲۸, ۲۰۱۹

    اسرائیلی حکام پر ایران اور اس کے اتحادیوں کی مسلسل بڑھتی فوجی طاقت کا اتنا خوف طاری ہو گیا ہے کہ وہ علاقے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کو پڑھ ہی نہیں پا رہے ہیں ۔

  • عرب ممالک نے تو ایران سے مذاکرات کے چینل کھولنے شروع کر دیئے، اسرائیل اپنی خیر منائے... (پہلا حصہ)

    Nov ۲۷, ۲۰۱۹

    اسرائیلی وزیر اعظم بنیامن نتن یاہو جن کی حکومت کا خاتمہ ہو چکا ہے ان دنوں بڑی محنت سے کچھ عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کے دوستانہ تعلقات کی باتیں بار بار کر رہے ہیں ۔ اسی لئے انہوں نے مشکوک بیانات کا سہارا لیا ہے۔

  • اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ (دوسرا حصہ)

    Nov ۰۶, ۲۰۱۹

    ایسا ظاہر ہوتا ہے کہ اسرائیل ان تعلقات کو ظاہر کرکے اپنے آپ کو علاقے میں ایک جائز حکومت ظاہر کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ عرب ممالک کو بھی، جو علاقے میں اپنی حالت کو بہت کمزور دیکھ رہے ہیں، امریکا و یورپ خاص طور پر صیہونی لابی کو خوش کرنے کے علاوہ کوئی راستہ دکھائی نہیں دے رہا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات، مزاحمت کے خلاف جنگ سے سازش تک

    Nov ۰۴, ۲۰۱۹

    متحدہ عرب امارات نے یمن کے خلاف جنگ میں مشارکت کے بعد، لبنان اور عراق کے خلاف سازش میں بھی فعال کردار ادا کیا ہے-

  • اسرائیل و عرب ممالک کے تعلقات ظاہر کرنے پر اصرار کیوں؟ کیا نتن یاہو نے بن سلمان سے ملاقات کی ہے؟

    Nov ۰۱, ۲۰۱۹

    اسرائیلی میڈیا نے سعودی حکام کے ساتھ صیہونی حکام کی ملاقاتوں کی اضافے کی خبر دی ہے۔

  • خلیج فارس کے چھے عرب ملکوں کے ساتھ مل کر ، ایران اور استقامی محاذ سے وابستہ افراد کے خلاف امریکی حکومت کی نئی پابندیاں

    Oct ۳۱, ۲۰۱۹

    امریکی حکومت نے خلیج فارس کے چھے عرب ملکوں کے ساتھ مل کر ، ایران اور استقامی محاذ سے وابستہ افراد کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کیا ہے ۔

  • عرب دماغ اور یہودی پیسہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ (دوسرا حصہ)

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    ایک عرب ملک نے اسرائیلی فوج کے سابق کمانڈروں کے ساتھ ایک معاہدہ کیا تھا جس کی بنیاد پر ان کمانڈروں نے اس کمپنی کے لئے کام شروع کر دیا جس کا تعلق اس عرب ملک کی خفیہ ایجنسی سے تھا۔ 

  • سلطان عرب و عجم حضرت امام رضا (ع) کی شہادت پر ایران سیاہ پوش و عزادار

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    دارالحکومت تہران،مشہد مقدس اور ایران کے دیگر شہروں میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہےجو آج رات دیر گئے تک جاری رہے گا۔

  • عرب دماغ اور یہودی پیسہ کیا کچھ کر سکتا ہے؟ (پہلا حصہ)

    Oct ۲۸, ۲۰۱۹

    سعودی عرب کے سابق انٹلیجنس سربراہ کا دعوی : ''عرب دماغ اور یہودی پیسہ ایک ساتھ آ جائے تو ہم کچھ بھی کرسکتے ہیں، سائنس اور ٹکنالوجی کے شعبے میں، انسانی اور دیگر دوسرے مسائل میں آپ سوچ لیجئے کہ ہم کہاں تک پہنچ سکتے ہیں؟!''

  • متحدہ عرب امارات اور بحرین کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی

    Sep ۲۹, ۲۰۱۹

    متحدہ عرب امارات اور بحرین کے وزرائے خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف ایک بار پھر بے بنیاد الزامات کو دہرایا ہے

  • متحدہ عرب امارات کو یمنی تحریک انصاراللہ کا سخت انتباہ

    Sep ۲۷, ۲۰۱۹

    یمن نے متحدہ عرب امارات کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہر طرح کی اشتعال انگیزی سے باز رہے -

  • صیہونی حکومت کے ناجائز وجود کی بقا کی ذمہ دار عرب حکومتیں ہیں : سید حسن نصراللہ

    Sep ۲۵, ۲۰۱۹

    حزب اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ عرب ممالک کی حکومتیں امت مسلمہ کے مسائل کی ذمہ دار ہیں

  • اسرائیل سے سرکاری سطح پر تعلقات استوار کرنے کیلئے عرب امارات کا اقدام

    Sep ۲۳, ۲۰۱۹

    متحدہ عرب امارات میں پہلی یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کی تیاریاں شروع ہو گئیں۔

  • یمنی فوج کا متحدہ عرب امارات کو سخت ترین انتباہ

    Sep ۱۶, ۲۰۱۹

    ایک اعلی یمنی فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارت کی تیل کمپنیاں اور شیشے کے شہر آئندہ ہمارے نشانے پر ہوں گے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS