تلاش
-
Apr ۰۸, ۲۰۱۹
حکومت قطر نے متحدہ عرب امارات کو گیس کی سپلائی بند کرنے کی دھمکی ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۹
30 مارچ کو فلسطینیوں نے تو یوم ارض منایا، مظاہرے کئے، غزہ کے علاقے میں مظاہروں کے دوران اسرائیلی فوجیوں سے ہونے والی چھڑپوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ۔ یہ فلسطینی صرف فلسطین کے لئے بر سر پیکار نہیں ہیں بلکہ یہ پوری عرب سرزمین کی حفاظت کے لئے بھی قربانیاں دے رہے ہیں ۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران نے تیونس میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کے بعض حصوں کی مذمت کرتے ہوئے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے تناظر میں شام کی ارضی سالمیت کی حمایت کرنے پر مبنی عرب لیگ کے اقدام کو مثبت اور امید افزا بتایا تاہم کہا ہے کہ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کی توسیع پسندیوں کا مقابلہ کرنے کے لئے صرف اتنا کرنا ناکافی ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۱۹
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اس کے عرب لیگ کے زیادہ تر رکن ممالک کے ساتھ قریبی اور برادرانہ تعلقات ہیں۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۹
تیونس کی میزبانی میں عرب لیگ کا سربراہی اجلاس ایک ایسے وقت منعقد ہوا جب عرب دنیا کے آدھے ملکوں کے سربراہان مملکت اس میں غیر حاضر تھے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۹
عرب ملکوں کی سول سوسائٹی اور شہری حقوق کی یونینوں نے یمن کی جنگ اور اس ملک میں انسانی المیئے کو ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Mar ۳۱, ۲۰۱۹
عرب لیگ کا تیسواں اجلاس آج تیونس میں ایسے عالم میں منعقد ہوا ہے کہ مشرق وسطی کے مسائل ہر موضوع سے زیادہ الجھے ہیں اور ایک بار پھر اس کے ناکارہ پن کے ثبوت فراہم ہو سکتے ہیں -
-
Mar ۲۸, ۲۰۱۹
متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور انور قرقاش نے ایک شرمناک بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم نہ رکھنا غلطی ہے۔
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۹
اردن کے دارالحکومت امّان میں عرب پارلیمانوں کی کانفرنس میں شام کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کو شرکت کی دعوت دینے سے، عرب لیگ میں شام کی واپسی کے حالات کسی حد تک فراہم ہوگئے ہیں-
-
Mar ۰۴, ۲۰۱۹
قطر کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور کے بیان کے جواب میں جس میں انہوں نے ابوظہبی اجلاس میں قطر کی طرف سے نچلی سطح پر وفد بھیجنے کے اقدام پر تنقید کی تھی، کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی اس سے زیادہ حیثیت نہیں تھی-
-
Feb ۲۸, ۲۰۱۹
قطر کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمان آل ثانی نے خلیج فارس کے عرب ملکوں سے ایران کے ساتھ مفاہمت کے حصول کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ خلیج فارس کے عرب ملکوں کو ایران کے ساتھ مفاہمت کی ضرورت ہے-
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۹
عمان کے وزیر خارجہ یوسف بن علوی نے روسی وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف سے ملاقات میں شام کی عرب لیگ میں واپسی پر تاکید کرتے ہوئے بعض عرب ممالک پر اس میں رخنہ اندازی کا الزام لگایا-
-
Feb ۱۶, ۲۰۱۹
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر میجرجنرل جعفری نے کہا ہے کہ پاکستان میں پائے جانے والے مواقع سے فائدہ اٹھا کر سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی خفیہ ایجنسیاں ایران کی سرحدوں پر بد امنی پیدا کرنے کی سازش کر رہی ہیں۔
-
Feb ۰۷, ۲۰۱۹
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے ایران کو خطے کا با اثرملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں تمام فیصلے خود مختاری اور قومی جذبے کے ساتھ کیے جاتے ہیں۔
-
Feb ۰۵, ۲۰۱۹
یورپی یونین اور عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہو گیا۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۱۹
پاکستانی حکومت نے عرب شہزادوں کوکمیاب پرندوں خاص طور پر تلور کے شکار کے لئے مزید تیرہ اجازت نامے جاری کردئے ہیں۔