تلاش
-
Mar ۰۹, ۲۰۱۸
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے عرب لیگ کی چار جانبہ کمیٹی کے ایران مخالف بیان کو نادرست اور غیرمنطقی قرار دیا ہے۔
-
Feb ۲۰, ۲۰۱۸
سعودی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز نے عرب شاہی حکومت کے ساتھ تعلقات کے معاملات ولی عہد محمد بن سلمان سے واپس لے لئے ہیں۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۱۸
یمن کے جنوبی شہر عدن پر متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ مسلح افراد کا قبضہ ہوگیا ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۸
انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں نے متحدہ عرب امارات میں انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۱۸
مصری یونیورسٹی "جامعہ الازہر " کے سربراہ مفتی احمد الطیب نے عرب ممالک کی زبوں حالی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عربوں نے اسرائیل کے خلاف جنگ میں اپنی شکست خود رقم کی۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۱۸
امریکہ مختلف حیلے بہانوں سے عرب ممالک کو اسرائیلی بلاک میں شامل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
Jan ۱۲, ۲۰۱۸
اقوام متحدہ میں قطر کی مستقل مندوب نے اپنے ملک کی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر متحدہ عرب امارات کے خلاف سلامتی کونسل میں شکایت دائر کی ہے۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۱۸
سعودی عرب اور مصر نے بیت المقدس کے بارے میں امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے کا مقابلہ کرنے کے لئے عرب لیگ کا ہنگامی سربراہی اجلاس بلانے کی مخالفت کی ہے۔
-
Jan ۰۴, ۲۰۱۸
لبنان کے پارلیمانی اسپیکر نے امریکی صدر کے قدس مخالف فیصلے پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے امریکہ میں عرب ملکوں کے سفارت خانے بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Jan ۰۲, ۲۰۱۸
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف حالیہ دنوں میں انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا پر جس قسم کی مہم چلائی جا رہی ہے وہ ایرانی عوام کے خلاف پراکسی وار ہے۔
-
Dec ۲۹, ۲۰۱۷
عرب پارلیمنٹ نے جمعرات کو مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں بیت المقدس ، فلسطین کا دائمی دارالحکومت کے عنوان سے ایک اجلاس منعقد کیا تاہم یہ اجلاس صیہونیوں کے حامیوں کی محفل اور جولان گاہ میں تبدیل ہوگیا۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۱۷
یہ خط ارسال کیا ہے کہ محمد عباس صاحب نے دبئی متحدہ عرب امارات سے لکھتے ہیں کہ
-
Dec ۲۵, ۲۰۱۷
متحدہ عرب امارات کی ایرلائنز کی جانب سے تیونس کی خواتین پر پابندی عائد کئے جانے کے بعد تیونس کی وزارت ٹرانسپورٹ نے متحدہ عرب امارات کی تمام پروازوں پر پابندی لگا دی ہے۔