SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • تحریک انصاراللہ کی فلسطین کے سلسلے میں بعض عرب ممالک کی پالیسیوں پر تنقید

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷

    یمن کی تحریک انصار اللہ نے بعض عرب ممالک کی جانب سے مسئلہ فلسطین کو اہمیت نہ دیئے جانے پر تنقید کی ہے۔

  • قطر کے لئے بعض عرب ممالک کے 13 مطالبات

    Jun ۲۳, ۲۰۱۷

    بعض عرب ممالک نے قطر کے ساتھ جاری بدترین بحران کو ختم کرنے کے لیے 13 مطالبات پیش کیے جن کو پورا کرنے کے لیے اسے 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔

  • عرب ملکوں کی پابندیاں غیر موثر ہیں : قطر کے وزیر خزاںہ

    Jun ۱۸, ۲۰۱۷

    قطر کے وزیر خزانہ نے کہا کہ عرب ملکوں کی جانب سے بائیکاٹ اور پابندیوں سے ملک کے ترقیاتی کاموں پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔

  • اسرائیل اور عرب حکام کے درمیان سازباز

    Jun ۱۷, ۲۰۱۷

    خبروں میں اسرائیل کی دہشت گردانہ کاروائیوں میں، متحدہ عرب امارات کے تعاون کی نئی تفصیلات کا انکشاف ہوا ہے اور اس مسئلے نے حالیہ دنوں میں ایک بار پھر لوگوں کی توجہ، فلسطینی عوام کو سرکوب کرنے اور علاقے میں اسرائیل کی دہشت گردانہ پالیسیوں کو آگے بڑھانے کے لئے قدس کی غاصب حکومت اور عرب حکام کے درمیان سازباز پر مرکوز کردی ہے۔

  • شام میں امریکہ اور عرب ملکوں کی مداخلت غلط ہے،سابق قطری وزیر اعظم

    Jun ۱۵, ۲۰۱۷

    قطر کے سابق وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اور قطر سمیت تمام ممالک نے شام میں مداخلت کر کے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا ہے۔

  • قطر سے خلیج فارس کے عرب ملکوں کا اختلاف

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • پابندیاں اور دھمکیاں عرب ممالک کے مسائل کا حل نہیں: جواد ظریف

    Jun ۱۴, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ محاصرہ، پابندیاں، دھمکیاں اورتادیبی اقدامات عرب ممالک کے بحران کے حل میں نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوں گی۔

  • عالم عرب میں گہری خلیج پیدا ہونے پر امیر کویت کو تشویش

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷

    عالم عرب میں بحران جاری رہنے کے ساتھ ہی امیر کویت نے خلیج فارس کے بعض عرب ملکوں کے درمیان تعلقات میں کشیدگی جاری رہنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے دوحہ اور ریاض کے درمیان اختلافات جاری رہنے کی بابت خبردار کیا ہے-

  • بحران قطر کے حل میں کویت کی ثالثی پر عرب لیگ کی حمایت

    Jun ۱۳, ۲۰۱۷

    عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نے قطر کے ساتھ بعض عرب ملکوں کے پیدا ہونے والے اختلافات اور بحران کے حل میں کویت کی ثالثی پر اپنی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

  • ہندوستان کا خلیج فارس کے عرب ممالک کو مشورہ

    Jun ۱۱, ۲۰۱۷

    ہندوستان نے خلیج فارس کے عرب ممالک سے کہا ہے کہ وہ موجودہ بحران کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے کی کوشش کریں۔

  • دہشت گردی ، عرب آمریتوں میں تشدد بھڑکانے کا محرک

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں

  • انداز جہاں - دہشت گردی ، عرب آمریتوں میں تشدد بھڑکانے کا محرک

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 06/ 2017

  • متحدہ عرب امارات، لیبیا کی متوازی حکومت کو اسحلہ فراہم کر رہا ہے، اقوام متحدہ

    Jun ۱۰, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ نے متحدہ کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے لیبیا کے خلاف عائد اسلحہ کی پابندی کی خلاف ورزی کی ہے۔

  • قطر اور بعض عرب ممالک کے درمیان بحران کے حل کے لئے عمان کے صلاح و مشورے

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷

    عمان کے وزیر خارجہ، خلیج فارس کے عرب ممالک کے درمیان پیدا ہونے والے بحران میں ثالثی اور گفتگو کے لئے کویت پہنچ گئے۔

  • عرب ملکوں کے اختلافات میں ترکی نے کی قطر کی حمایت

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷

    قطر کے ساتھ خلیج فارس کی بعض رجعت پسند حکومتوں کے درمیان اختلاف ظاہر ہونے کے ساتھ ہی، دونوں فریق کے حامی اپنے سرکاری مواقف کا اعلان کر رہے ہیں-

  • قطر اور عرب ملکوں کے درمیان بحران کو حل کرنے کی کوشش

    Jun ۰۷, ۲۰۱۷

    قطر اور بعض عرب ملکوں کے درمیان ثالثی مشن کے تحت کویت کے امیر، منگل کے روز جدہ پہنچے جہاں انھوں نے شاہ سلمان سے تازہ ترین صورت حال پر بات چیت کی۔

  • خلیج فارس کے عرب ممالک میں کشیدگی

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - اندازہ جہاں

  • انداز جہاں - خلیج فارس کے عرب ممالک میں کشیدگی

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 06/ 06/ 2017

  • عرب ممالک کے درمیان کشیدگی کے اسباب

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷

    قطر کے ذرائع ابلاغ نے بریکنگ نیوز میں کہا ہے کہ امیر قطر شیخ تمیم بن خلیفہ آل ثانی نے آج چھ جون کے دن اپنے ملک کی مسلح افواج کو ہر جارح کے مقابلے کے لئے چوکس رہنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔

  • قطر اور عرب ملکوں کے درمیان بحران کے حل کی کوشش

    Jun ۰۶, ۲۰۱۷

    بعض عرب ملکوں اور قطر کے درمیان پیدا ہونے والے اختلافات کے بعد اقدامات اور جوابی اقدامات کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور بحرین کے مرکزی بینک نے قطر کے ساتھ بینکاری لین دین بھی بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ دوسری جانب کویت نے، قطر اور عرب ملکوں کے درمیان ثالثی کا عمل شروع کر دیا ہے جس کا قطر نے بھی خیر مقدم کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS