تلاش
-
Jun ۰۶, ۲۰۱۷
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک ہمیشہ کے لئے ہیں لہذا ڈرانے اور دھمکانے سے مسائل کو حل نہیں کیا جاسکتا۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۷
ایران نے علاقے میں عرب ملکوں کے درمیان حالیہ کشیدگی کو امریکی مداخلت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۷
غاصب صیہونی حکومت اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تعاون کے نئے پہلوؤں کے انکشاف کو ذرائع ابلاغ نے وسیع پیمانے پر کوریج دی ہے اور ایک بار پھر پوری دنیا کی توجہ عرب حکمرانوں اور صیہونی حکومت کے ساتھ امریکہ کے توسط سے ہونے والے پس پردہ تعلقات کی طرف مرکوز ہوئی ہے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۷
سعودی عرب سمیت چارعربی ممالک نے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کردیئے۔
-
Jun ۰۵, ۲۰۱۷
سنی اتحاد کونسل نے کہا ہے کہ عالم اسلام امریکی سازشوں کی زد میں ہے۔
-
Jun ۰۲, ۲۰۱۷
عرب دنیا میں انسانی حقوق کے بارے میں برطانوی تنظیم نے، متحدہ عرب امارات سے عوام کی سرکوبی کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۱۷
عالم اسلام کی کئی سیاسی و ثقافتی شخصیتوں نے بحرینی عوام کے خلاف خونی حملے روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے
-
May ۲۳, ۲۰۱۷
آئی ایس او کے زیراہتمام سیمینار سے خطاب میں جماعت اہل حرم کے سربراہ اور معروف اہلسنت عالم دین مفتی گلزارنعیمی نے کہاہے کہ طاغوت عرب گماشتوں کے ذریعے سنی شیعہ تفریق کے درپے ہے۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۷
عرب اور بعض اسلامی ملکوں کے سربراہوں اور حکام کے ساتھ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اجلاس ریاض میں اتوار کی شام منعقد ہوا۔
-
May ۲۱, ۲۰۱۷
یمنی عوام نے امریکی صدر کے دورہ سعودی عرب کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے اس دورے کا مقصد عرب ممالک کو تقسیم کرنا قرار دیا ہے-
-
May ۱۷, ۲۰۱۷
امریکا نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ فوجی تعاون کے ایک نئے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔
-
May ۰۲, ۲۰۱۷
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے عرب ممالک کے بحرانی صورتحال سے دوچار ہونے کا اعتراف کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ اس صورتحال کا جاری رہنا اسلامی جمہوریہ ایران کے فائدے میں ہے۔
-
Apr ۰۹, ۲۰۱۷
عرب لیگ کے سیکرٹری جنرل احمد ابوالغیط نے شام میں جھڑپوں کے خاتمے اور اس ملک کی ارضی سالمیت کے تحفظ کی اپیل کی ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۱۷
اس وقت عالم اسلام جس کسمہ پرسی کے دور سے گزر رہا ہے اس میں بظاہر مسلمان عربی سلاطین کا اہم ترین کردار ہے جو جلاد تاریخ حجاج بن یوسف سقفی کی سیرت خبیثہ پر عمل کرتے ہوئے اپنی عیاشیوں کی قیمت مسلمانوں کے خون سے چکاتے ہیں۔ (کارٹون:تسنیم نیوز)