تلاش
-
Nov ۱۶, ۲۰۲۲
یمن نے ایک ویڈیو جاری کر کے جارح سعودی عرب اور اسکے آلۂ کاروں کو دھمکی دی ہے کہ وہ اپنے جارحانہ اقدامات سے باز آجائیں ورنہ انہیں بڑے پیمانے پر یمن کے ڈرون طیاروں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
Nov ۱۵, ۲۰۲۲
سعودی عرب سمیت 6 ممالک نے ٹرمپ کے ہوٹل میں 7 لاکھ ڈالر سے زائد رقم خرچ کی ہیں۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۲
تبر ابراہیم یا حضرت ابراہیم کی کلہاڑی نامی ایک ہیکنگ گروپ نے ایک کلپ جاری کرکے اطلاع دی ہے کہ انہوں نے سعودی وزارت داخلہ کے اہم دستاویزات اور خطوط، سعودی عرب کے سی سی ٹی وی کیمروں اور حساس مقامات تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۲
مشرقی سعودی عرب میں شیعہ مسلمانوں کے خلاف آل سعود حکومت کے مظالم کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
Nov ۱۱, ۲۰۲۲
سعودی جارح اتحاد نے یمن کے لئے ایندھن پر مشتمل دو اور بحری جہازوں کو روک لیا ہے۔
-
Nov ۱۰, ۲۰۲۲
انسانی حقوق کے امور میں اقوام متحدہ کی خصوصی رپورٹر نے سعودی جیل میں انسانی حقوق کے سرگرم عمل کارکن محمد القحطانی کی صورتحال کو نہایت تشویشناک قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۲
نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2022
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۲
سعودی عرب میں گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس بار ایک امریکی خاتون آل سعود کے نشانے پر آ گئی ہے۔
-
Nov ۰۹, ۲۰۲۲
امریکہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی عرب میں ایک امریکی خاتون کی گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۲
سعودی عرب میں دی جانے والی پھانسی کی سزاؤں پر انسانی حقوق کی تنظیموں نے سخت احتجاج کیا ہے۔
-
Nov ۰۷, ۲۰۲۲
سعودی عرب کا ایک ایف 15 جنگی طیارہ سرنگوں ہو گیا ہے۔
-
Nov ۰۶, ۲۰۲۲
سوشل میڈیا صارفین نے سعودی عرب میں ہالووین فیسٹول کے انعقاد پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے اسے آل سعود کی اخلاقی پستی کی علامت قرار دیا ہے۔
-
Nov ۰۵, ۲۰۲۲
سعودی حکومت نے اپنے عوام کی سرکوبی کرتے ہوئے 13 سالہ عبداللہ الحویطی نامی بچے کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
Oct ۳۱, ۲۰۲۲
سعودی عرب کی انسانی حقوق کی یورپی تنظیم نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی حکام نے کئی بچوں سمیت پندرہ سیاسی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۲۲
انسانی حقوق کی یورپی سعودی تنظیم نے سعودی ولی عہد بن سلمان کی اعلان کردہ اصلاحات کو نمائشی اقدام قرار دیا ہے۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۲۲
سعودی عرب میں شیطان پرستوں نے اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہالووین نامی جشن منایا۔
-
Oct ۳۰, ۲۰۲۲
سعودی عرب میں اسلام مخالف سرگرمیاں عروج پر ہیں، اب سعودی عرب شیطان پرستوں کا جشن ھالووین منا رہا ہے۔
-
Oct ۲۹, ۲۰۲۲
سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی نے سعودی میڈیا کو خبردار کرتے ہوئےکہا کہ ہم آل سعود کے زیر کنٹرول میڈیا اور فتنہ پھیلانے والے سرغنوں سے کہتے ہیں کہ تم اب خبردار رہو، ہم تمہاری تلاش میں آئیں گے، تمہارے آرام کا وقت گزر گیا، تم ایرانی قوم میں اشتعال انگیزی پیدا کرو اور خود آرام سے رہو، ایسا نہیں ہو سکتا۔
-
Oct ۲۵, ۲۰۲۲
اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ اگر سعودی عرب نہ ہوتا تو عرب ممالک کے ساتھ اسرائیل کا معاہدہ نہ ہوتا۔