سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i419414-سعودی_عرب_سیلاب_چار_بچوں_کو_بہا_لے_گیا_(ویڈیو)
سعودی عرب میں آئے سیلاب کے دوران ایک تلخ واقعے میں جازان شہر کے دیہی علاق کی جانب جانے والی ایک کار سیلاب میں بہہ گئی۔ اس کار میں 4 بچے اپنے باپ کے ہمراہ سوار تھے جو اپنی جان دے بیٹھے تاہم ان کے باپ کی جان بچ گئی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۵۸ Asia/Tehran
  • سعودی عرب؛ سیلاب چار بچوں کو بہا لے گیا (ویڈیو)