SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • عرب لیگ کے بیان پر ایران کا ردعمل

    Mar ۳۰, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے بیان کو افسوسناک اور قابل مذمت قرار دیا ہے۔

  • عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے اختتامی بیان پرایران کا رد عمل

    Mar ۳۰, ۲۰۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران نے عرب لیگ کےسربراہی اجلاس کے اختتامی بیانیے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • عرب لیگ اپنے رکن ملکوں کے بحرانوں کو ہوا دے رہی ہے

    Mar ۲۷, ۲۰۱۷

    عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل احمد ابوالغیط نے کہا ہے کہ اردن میں عرب لیگ کے سربراہی اجلاس کے ایجنڈے میں اقتصادی اور سیاسی مسائل کو ترجیح حاصل ہوگی۔

  • عرب لیگ مغربی ڈکٹیشن پر عمل کررہی ہے

    Mar ۰۸, ۲۰۱۷

    عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کا اجلاس منگل کو مصرمیں منعقد ہوا۔ اطلاعات کے مطابق اس اجلاس میں خلیج فارس کے بعض ممالک کے وزرائے خارجہ نے شرکت نہیں کی جس سے عرب ملکوں کے درمیان شدید اختلافات کا  پتہ چلتا ہے۔

  • یمن پر حملے کا مقصد اسلامی اور عرب اقوام کو نابود کرناہے

    Mar ۰۴, ۲۰۱۷

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ نے کہا ہے کہ یمن پر سعودی عرب کا حملہ علاقے میں امریکی اور اسرائیلی سازشوں کے تحت کیا جارہا ہے جس کا مقصد عربی اور اسلامی امت کو نابود کرنا اور مسلکی بنیادوں پر دوبارہ اختلاف پیدا کرنا ہے۔

  • خلیج فارس کے عرب ممالک نے برطانیہ کے ساٹھ فیصد ہتھیار خریدے

    Feb ۲۰, ۲۰۱۷

    برطانوی وزارت جنگ نے کہا ہے کہ دوہزار پندرہ میں برطانیہ کے بنے ہوئے ساٹھ فیصد ہتھیار خلیج فارس کے عرب ملکوں کو فروخت کئے گئے۔

  • عرب ممالک ایران کو نمونہ عمل بنائیں : تحریک جہاد اسلامی فلسطین

    Feb ۱۷, ۲۰۱۷

    تحریک جہاد اسلامی فلسطین نے فلسطینی کاز کی حمایت میں ایران کو عرب ممالک کے لئے نمونہ عمل قرار دیا ہے

  • ایران کے خلاف عرب لیگ کا پروپگنڈہ

    Feb ۱۳, ۲۰۱۷

    مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں عرب لیگ کے دفتر میں منعقدہ عرب پارلمانوں کے سربراہوں نے اپنے اجلاس میں،علاقے کے ملکوں میں بقول ان کے ایران کی مداخلت ، کی مذمت کی ہے -

  • خلیج فارس کے عرب ممالک میں مالی بحران

    Feb ۰۲, ۲۰۱۷

    خلیج فارس تعاون کونسل کے عرب ممالک نے دوہزارسولہ میں مالی ذرائع میں کمی ہو جانے کے باعث انتالیس ارب ڈالر کے کریڈٹ بانڈ مارکیٹ میں اتارے ہیں

  • عرب ملکوں کی سیکورٹی عراقیوں کی مرہون منت

    Feb ۰۲, ۲۰۱۷

    عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر عراقی فوجی داعش کا مقابلہ نہ کرتے تو عرب ملکوں کی صورت حال نہ جانے کیا ہوتی

  • ہندوستان اور متحدہ عرب امارات دہشت گردی کے خلاف متحد

    Jan ۲۷, ۲۰۱۷

    ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زائد النہیان کا یوم جمہوریہ پریڈ میں مہمان خصوصی کی حيثیت سے خیرمقدم کرتے ہوئے پرنب مکھرجی نے کہا کہ مغربی ایشیاء اور جنوبی ایشیاء میں امن و استحکام کے لئے جامع کوششیں کرنا دونوں ملکوں کے مشترکہ مفادات میں ہے۔

  • اقوام متحدہ کی جانب سے اسرائیلی اور عرب حکام کے مظالم پر پردہ ڈالنے کا سلسلہ جاری

    Jan ۲۶, ۲۰۱۷

    اسرائیل، سعودی عرب اور بحرین نے اقوام متحدہ پر دباؤ ڈال کر مغربی ایشیا میں اس بین الاقوامی ادارے کی اقتصادی و سماجی کمیٹی اسکوا (ESCWA) کی رپورٹ منظر عام پر لائےجانےکی روک تھام کر دی ہے۔

  • عرب امارات کے ولیعہد کی ہندوستان کے وزیراعظم سے ملاقات

    Jan ۲۵, ۲۰۱۷

    ہندوستان اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آج 14 معاہدوں پر دستخط کئے۔

  • قندھار میں ہمارے پانچ سفارت کار ہلاک ہوئے ہیں: متحدہ عرب امارات کی تصدیق

    Jan ۱۱, ۲۰۱۷

    متحدہ عرب امارات نے اس خبر کی تصدیق کی ہے کہ افغانستان کے شہر قندھار میں ہونے والے بم دھماکوں میں اس کے پانچ سفارتکار مارے گئے ہیں۔

  • نتنیاہو کا عرب ملکوں کے ساتھ ایران مخالف تعاون کا اعتراف

    Jan ۱۰, ۲۰۱۷

    ایران کے خلاف رجعت پسند عرب حکومتوں اور اسرائیل کا تعاون

  • نتنیاہو کا عرب ملکوں کے ساتھ ایران مخالف تعاون کا اعتراف

    Jan ۰۸, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نے اعتراف کیا ہے کہ عرب ملکوں کے ساتھ ان کا ایران مخالف خفیہ اور انٹلی جنس تعاون قائم ہے۔

  • عرب ممالک صیہونی حکومت کے ذریعے امریکہ کی قربت کے خواہاں

    Jan ۰۷, ۲۰۱۷

    صیہونی حکومت کے نائب وزیر تعاون ایوب قرا نے کہا ہے کہ آل خلیفہ کے حکام سے اسرائیل کے بہت اچھے تعلقات ہیں۔ ایوب قرا نے اخبار ھآرتص سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہوں نے خاخاموں کے دورہ بحرین میں اہم کردار ادا کیا ہے

  • امریکہ، اسرائیل اور اس کے عرب اتحادی بدامنی کے ذمہ دار ہیں، شامی مفتی اعظم

    Jan ۰۱, ۲۰۱۷

    شام کے مفتی اعظم نے کہا ہے کہ مغرب نے جنگ مسلط کرکے بزعم خویش شام کو سزا دینے کی کوشش کی ہے۔

  • امریکہ اور برطانیہ کی حمایت سے یمن پر سعو دی عرب کے حملے

    Dec ۲۷, ۲۰۱۶

    یمن کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ، یمن پر حملوں میں سعودی عرب کی مدد کر رہے ہیں۔

  • علاقے کے مسائل اور دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق عرب لیگ کی کارکردگی پر تنقید

    Dec ۲۴, ۲۰۱۶

    عراق کے وزیر خارجہ نے علاقے کے مسائل اور دہشت گردی کے خلاف مہم کے سلسلے میں عرب لیگ کی کارکردگی پر کڑی تنقید کی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS