SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • پاکستان: بلوچستان میں عرب شکاریوں کے قافلے پر حملہ

    Dec ۲۰, ۲۰۱۶

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں عرب شکاریوں کے قافلے پر مسلح افراد نے حملہ کر دیا۔

  • شام میں امریکا،اسرائیل،برطانیہ اورسعودی عرب کی شکست

    Dec ۱۶, ۲۰۱۶

    مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے کہا ہے کہ شام میں مقاومتی بلاک کے ہاتھوں امریکا، اسرائیل، برطانیہ، سعودی عرب کی شکست کے بعد امریکی اتحاد عالمی دہشتگرد تنظیم داعش کو پاکستان اورافغانستان میں لا کر منظم کر رہے ہیں۔

  • بھکر میں عرب شکاریوں کے خلاف مقامی باشندوں کا پرتشدد مظاہرہ

    Dec ۱۰, ۲۰۱۶

    قطر کے شہزادوں کی جانب سے تلور کے شکار کے خلاف پاکستانی کسانوں نے پرتشدد مظاہرے کئے ہیں -

  • تیل کی قیمت میں کمی، عرب ممالک کو بھاری نقصان

    Nov ۲۷, ۲۰۱۶

    عرب ممالک کو تیل کی قیمتوں میں کمی سے سینکڑوں ارب ڈالر کا نقصان ہوا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات کے دعووں کا، اقوام متحدہ میں ایران کا ٹھوس جواب

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام خط میں، متحدہ عرب امارات کی جانب سے پیش کئے گئے دعووں کے جواب میں لکھا ہے یہ بات مضحکہ خیز ہےکہ وہ حکومتیں جو خود عراق اور شام میں انتہا پسندی کو فروغ دے رہی ہیں اب وہی ایران پر دہشت گردی کی حمایت کا الزام لگا رہی ہیں-

  • اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نام گیارہ عرب ممالک کے خط پر ایران کا ردعمل

    Nov ۱۷, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ دہشت گردی برآمد کرنے والی حکومتوں کی جانب سے ایران پر دہشت گردی کا الزام ، مضحکہ خیز ہے-

  • عرب ملکوں کی امریکہ اور مغربی ملکوں سے بڑے پیمانے پر ہتھیاروں کی خریداری

    Nov ۰۱, ۲۰۱۶

    کویت کے اخبار الرای نے لکھا ہے کہ حکومت امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ واشنگٹن خلیج فارس کے عرب ممالک سے فوجی تعاون بڑھانے اور بڑے معاہدوں کے مطابق متحدہ عرب امارات کو مزید ہتھیار فروخت کرے گا۔

  • عرب ممالک بحران شام کے طول پکڑنے کے ذمہ دار ہیں، عمانی وزیر خارجہ

    Oct ۱۴, ۲۰۱۶

    عمان کے وزیر خارجہ نے عرب ممالک کو بحران شام کے طول پکڑنے کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

  • عرب لیگ کا ترکی کو انتباہ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۶

    عرب لیگ نے ترکی سے کہا ہے کہ وہ عراق کے داخلی میں معاملات میں مداخلت سے دور رہتے ہوئے اس کے اقتدار اعلی کا احترام کرے۔

  • انصاراللہ کے بارے میں متحدہ عرب امارات کا دعوی مسترد

    Oct ۰۶, ۲۰۱۶

    اقوام متحدہ نے یمن کے ساحل پر انصاراللہ کے ذریعے ایک غیر فوجی بحری جہاز کونشانہ بنانے کے متحدہ عرب امارات کے دعوے کومسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگی بحری جہاز تھا-

  • یمن کے ساحل پر متحدہ عرب امارات کے بحری جنگی جہاز کی تباہی

    Oct ۰۱, ۲۰۱۶

    یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورس نے بحیرہ احمر کے ساحلوں پر متحدہ عرب امارات کے ایک بحری جنگی جہاز پر راکٹوں سے حملہ کر کے اس کو تباہ کر دیا۔

  • ایران: متحدہ عرب امارات کے بے بنیاد دعوے مسترد

    Sep ۲۵, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ کے بے بنیاد دعووں کو مسترد کردیا ہے-

  • یمن کے بارے میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل کے ساتھ اقوام متحدہ کے نمائندے کا صلاح و مشورہ

    Sep ۲۵, ۲۰۱۶

    یمن کے امور میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کے نمائندے نے نیویارک میں عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔

  • عرب لیگ کی صیہونی حکومت کے مقابل پسپائی

    Sep ۲۲, ۲۰۱۶

    عرب لیگ نے صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالنے کے فیصلے سے پسپائی اختیار کرلی ۔

  • عرب ملکوں کے بجٹ خسارے میں زبردست اضافہ

    Sep ۲۱, ۲۰۱۶

    رواں سال کے دوران خلیج فارس کے عرب ملکوں کے بجٹ خسارے میں زبردست اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

  • آل سعود پر عرب لیگ کے سابق سیکریٹری جنرل عمرو موسی کی شدید تنقید

    Sep ۰۹, ۲۰۱۶

    عرب لیگ کے سابق سیکرٹیری جنرل نے سی بی سی سے انٹرویو میں یمن پر سعودی عرب کی جارحیت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدام آل سعود کی حماقت ہے۔

  • یمن پر جارحیت کے لئے امریکا سعود عرب کی حمایت کر رہا ہے: عبدالملک الحوثی

    Sep ۰۳, ۲۰۱۶

    یمن کی عوامی تحریک انصاراللہ کے سیکریٹری جنرل عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ یمن پر وحشیانہ حملے کرنے کے لئے امریکا سعودی عرب کا ساتھ دے رہا ہے۔

  • ایران: عرب لیگ کو علاقے کی تاریخ اور جغرافیے کے مطالعے کی دعوت

    Aug ۳۰, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے ایرانی جزائر سے متعلق عرب لیگ کے بیان کو مسترد کر دیا ہے۔

  • عرب ملکوں کو ریلوے لائن کے ذریعے اسرائیل سے ملا‏ئے جانے کے منصوبے کا انکشاف

    Aug ۳۰, ۲۰۱۶

    عرب ملکوں کو ریلوے لائن کے ذریعے اسرائیل سے ملا‏ئے جانے کے منصوبے پر کام شروع ہو گیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا جاسوسی کے میدان میں تعاون

    Aug ۲۷, ۲۰۱۶

    متحدہ عرب امارات کی حکومت، صیہونی حکومت کی مدد سے اپنے سیاسی مخالفین کی جاسوسی کرتی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS