SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • عرب لیگ کے بیان پر ایران کا سخت رد عمل

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶

    سفارتی تعلقات منقطع کرکے آل سعود رائے عامہ کی توجہ ہٹانا چاہتی ہے

  • اردن کے رکن پارلیمنٹ کی عرب حکومتوں اور ذرائع ابلاغ پر تنقید

    Jan ۱۱, ۲۰۱۶

    اردن کی پارلیمنٹ کے رکن طارق خوری نے اہل تشیع اور اہل سنّت کے درمیان اختلافات ڈالنے کی بنا پر عرب حکومتوں اور ذرائع ابلاغ پر تنقید کی ہے۔

  • عرب ممالک کی انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے آیت اللہ باقر النمر کو دی گئی سزائے موت کی مذمت

    Jan ۰۷, ۲۰۱۶

    بارہ عرب ملکوں کی انسانی حقوق کی سو سے زیادہ تنظیموں نے سعودی مجاہد عالم دین آیت اللہ باقر النمر کو دی گئی سزائے موت کے آل سعود حکومت کے مجرمانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔

  • ترکی کی جارحیت کے خلاف عرب لیگ کی مذمتی قرارداد عراق کی سفارتی کامیابی ہے: عراقی وزیراعظم حیدر العبادی

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے اپنے ملک پر ترکی کی جارحیت کے خلاف عرب لیگ کی مذمتی قرارداد کو سفارتی کامیابی قرار دیا ہے۔

  • عرب لیگ کے وزرائے خارجہ کے بیان پر ایران کا ردعمل

    Dec ۲۷, ۲۰۱۵

    تہران نے ایران کے سلسلے میں عرب لیگ کے حالیہ اجلاس کے بیان کو خود غرضی پر مبنی ، غلط اور تعاون کے جذبات سے عاری قرار دیا ہے-

  • اقوام متحدہ نے عرب اتحاد کو یمن میں عام شہریوں کے مارے جانے کا ذمہ دار قرار دے دیا

    Dec ۲۳, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر نے منگل کے روز سلامتی کونسل میں کہا ہے کہ یمن کے خلاف سعودی عرب کی سرکردگی میں بننے والا اتحاد یمن کے شہری علاقوں پر بہت زیادہ حملے کر رہا ہے۔

  • داعش کی بعض عرب اور مغربی ممالک حمایت کرتے ہیں: داعش کے ایک سرغنہ کا اعتراف

    Dec ۰۸, ۲۰۱۵

    دہشت گرد گروہ داعش کے ایک اہم سرغنے نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ داعش کا ذریعہ آمدنی فقط تیل کی فروخت نہیں ہے بلکہ صیہونی حکومت اور بعض عرب اور مغربی ممالک بھی اس گروہ کی مالی مدد کرتے ہیں-

  • عرب سیٹ کی صدائے استقامت کو دبانے کوشش -اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین کا اعلان

    Dec ۰۵, ۲۰۱۵

    اسلامی ریڈیو ٹیلی ویژن یونین نے جمعے کو اعلان کیا کہ عرب سیٹ کمپنی صیہونیوں کے خلاف بلند ہونے والی صدائے استقامت کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے

  • صیہونی وزیراعظم کی بعض عرب حکام سے ملاقات کاانکشاف

    Dec ۰۲, ۲۰۱۵

    غاصب صیہونی حکومت کے وزیراعظم نے پیرس میں بعض عرب حکام سے اپنی خفیہ ملاقات کا انکشاف کیا ہے۔

  • متحدہ عرب امارات منصور ہادی کے حامیوں کو ٹریننگ دے رہا ہے: اخبار الساعہ

    Nov ۲۸, ۲۰۱۵

    متحدہ عرب امارات ، یمن کے سابق صدر منصور ہادی کے حامی مسلح دہشت گردوں کو افریقی ملک ایریٹیریا میں تربیت فراہم کر رہا ہے۔

  • انصاراللہ یمن: بلیک واٹر کے افراد متحده عرب امارات کے فوجیوں کے روپ میں یمن میں داخل ہوگئے ہیں

    Nov ۱۶, ۲۰۱۵

    ضیف اللہ شامی نے العالم سے گفتگو میں کہا ہے کہ یمنی فوج اور رضاکار دستے سعودی جارحین کا بھر پور مقابلہ کررہے ہیں ان کا کہنا تھا عرب امارات کے فوجیوں کو یمن میں منہ کی کھانی پڑی ہے جسکی وجہ سے انہوں نے بلیک واٹر کے ایجنٹوں کو اماراتی فوجیوں کے روپ میں یمن روانہ کیا ہے ۔

  • عرب لیگ کی جانب سے علاقے کے تنازعات کو حل کرنے میں ناکامی کا اعتراف

    Nov ۱۱, ۲۰۱۵

    عرب لیگ کے سیکریٹری جنرل نبیل العربی نے علاقے کے خونریز تنازعات کو حل کرنے میں اس تنظیم کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

  • عرب لیگ کے حکام کے ساتھ لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی کے صلاح و مشورے

    Oct ۲۷, ۲۰۱۵

    لیبیا کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برنارڈینو لئون نے لیبیا میں امن معاہدے کے تحفظ اور عرب لیگ کے حکام سے بات چیت کے کے لیے مصر کے دارالحکومت قاہرہ کا دورہ کیا ہے۔

  • ایران کے ساتھ خطے کے عرب ممالک کے مذاکرات کا خیر مقدم

    Oct ۱۹, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایران کے ساتھ علاقائی ممالک کے مذاکرات پر مبنی کویت کے موقف کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • ترکی: حزب اختلاف کی طرف سے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام

    Oct ۱۵, ۲۰۱۵

    ترکی میں حزب اختلاف نے حکومت پر رجعت پسند عرب حکومتوں کی پیروی کا الزام لگایا ہے۔

  • یمن: متحدہ عرب امارات کے 15 فوجی ہلاک، سابق وزیر اعظم عدن سے پھر فرار

    Oct ۰۶, ۲۰۱۵

    جنوبی شہرعدن میں یمن کی فوج اورعوامی رضاکارفورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کے بیس فوجی ہلاک ہوگئے جس کے بعد یمن کے سابق فراری وزیراعظم خالد بحاح وہاں سےفرار کرگئے ہیں۔

  • بحرین، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے بے بنیاد الزامات کا دو ٹوک جواب

    Oct ۰۴, ۲۰۱۵

    اسلامی جمہوریہ ایران نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں بحرین، متحدہ عرب امارات اور کینیڈا کے بے بنیاد الزامات کا بھررپور جواب دیا ہے

  • یمن میں متحدہ عرب امارات کا اعلی فوجی کمانڈر ہلاک

    Oct ۰۱, ۲۰۱۵

    یمنی فوج اور عوامی رضا کار فورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کی سریع الحرکت فورس کا کمانڈر کرنل سعد الکعبی ہلاک ہوگیا ہے۔

  • یمنی فوج اور عوامی فورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کا ایک اعلی فوجی افسر ہلاک

    Sep ۲۸, ۲۰۱۵

    یمن میں یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملے میں متحدہ عرب امارات کا ایک اعلی فوجی افسر ہلاک ہوگیا ہے۔

  • یمن پرسعودی عرب کی بمباری میں بچوں کے شہید ہونے پراقوام متحدہ کی تشویش

    Sep ۲۲, ۲۰۱۵

    اقوام متحدہ نے یمن پر سعودی عرب اوراس کے اتحادیوں کے حملوں میں بچوں کے شہید ہونے پر تشویش ظاہرکی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS