تلاش
-
Sep ۲۱, ۲۰۱۵
انسانی حقوق کی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے سعودی عرب کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے ایک کلیدی پینل کا سربراہ بنائے جانے کوعالمی ادارے کی رسوائی سے تعبیرکیا ہے۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۵
مسجدالاقصی کے خطیب نے قبلہ اول کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کے مقابل کمزور موقف اپنانے پر عرب ملکوں پر تنقید کی ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ ایران کے تینوں جزیرے تنب بزرگ،تنب کوچک اور ابو موسی ایرانی سرزمین کا اٹوٹ حصہ ہیں-
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۵
یمن میں متحدہ عرب امارات کا ایک اور فوجی ہلاک ہو گیا ہے-
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۵
فلسطین کے وزیر اوقاف یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک کی خاموشی مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملے کا باعث بنی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۱۵
متحدہ عرب امارات نے یمن سے اپنے فوجی واپس بلانے اور جنگ سے علیحدہ ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے
-
Sep ۱۰, ۲۰۱۵
عراق کے صدرگروہ کے سربراہ نے متحدہ عرب امارات سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یمن سے اپنے فوجی نکال لے۔
-
Sep ۰۹, ۲۰۱۵
عرب لیگ میں متحدہ عرب امارات کے نمائندے نے، تین ایرانی جزیروں کے بارے میں ایک بار پھر اپنے دعوے کو دہرایا ہے-
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۵
متحدہ عرب امارات کے عوام نےمظاہرہ کر یمن سے اپنے ملک کے فوجی واپس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Sep ۰۸, ۲۰۱۵
یمن کے سابق صدر علی عبدالله صالح نے اپنے ملک کے خلاف متحدہ عرب امارات کی جارحیت کو جنگی جرم قرار دیا ہے
-
Sep ۰۶, ۲۰۱۵
متحدہ عرب امارات کے عوام نے جنگ یمن میں اپنے ملک کے شامل ہونے کے خلاف مظاہرہ کیا ہے
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۵
جامعۃ الازہر مصر کے سربراہ نے یمن میں متحدہ عرب امارات کے فوجیوں کی ہلاکت کے بعد اس ملک کے جارح فوجیوں کی حمایت کی ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۵
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے مشرق وسطی میں قیام امن کے لئے چارفریقی اجلاس میں تین عرب ممالک کو شرکت کی دعوت دی ہے
-
Sep ۰۵, ۲۰۱۵
فلسطین نے صیہونی حکومت کی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی صورت حال کے جائزے کے لئے عرب لیگ کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کیا ہے-
-
Sep ۰۴, ۲۰۱۵
متحدہ عرب امارات کی فوج نے یمن میں اپنے بائیس فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے-
-
Aug ۳۱, ۲۰۱۵
متحدہ عرب امارات نے اپنا جدید ترین ایئر ڈیفنس سسٹم، یمن کے مستعفی اور مفرور صدر کے وابستہ عناصر اور القاعدہ دہشت گردوں کے اختیار میں دیا ہے
-
Aug ۱۷, ۲۰۱۵
لیبیا نے عرب لیگ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سرت شہر میں دہشت گرد گروہ داعش کے ٹھکانوں پر فضائی حملے کرے۔
-
Aug ۱۶, ۲۰۱۵
ہندوستان کے وزیر اعظم نے متحدہ عرب امارات کے دو روزہ سرکاری دورے کے موقع پر دونوں ممالک کے تعلقات میں فروغ کی ضرورت پر تاکید کی-
-
Aug ۱۳, ۲۰۱۵
متحدہ عرب امارات کے چیف آف آرمی اسٹاف نے یمن میں اپنے ایک اور فوجی کی ہلاکت کی خبر دی ہے-
-
Aug ۰۹, ۲۰۱۵
عرب لیگ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے بار بار کے حملوں اور اس مقدس مکان کی بے حرمتی کی مذمت کی ہے۔