تلاش
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۲
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران جنگ بندی کی ایک سو نواسی بار خلاف ورزی کی اور یمن کے مختلف رہائشی علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۲
سعودی حکومت کی مخالف ایک سیاسی تنظیم نے مکہ مکرمہ میں صیہونی صحافی کے داخلے کو مسلمانوں کے مقدس مقامات کی بے حرمتی قرار دیا۔
-
Jul ۲۶, ۲۰۲۲
یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبردی ہے ۔
-
Jul ۲۵, ۲۰۲۲
گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران سعودی اتحاد نے صرف صوبہ الحدیدہ میں ایک سو تین بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۲۲
سعودی اتحاد نے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران یمن کے مختلف علاقوں کو دو سو پانچ بار جارحیت کا نشانہ بنایا۔
-
Jul ۲۴, ۲۰۲۲
سعودی اتحاد نے یمن کے ایک اور بحری جہاز کو روک لیا ہے۔
-
Jul ۲۳, ۲۰۲۲
الحدیدہ ایئرپورٹ کے قریب سعودی اتحاد کی بچھائی گئی بارودی سرنگ کی زد میں آکر مزید 4 یمنی بچے شہید ہو گئے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۲۲
یمن کا کہنا ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے مغربی ممالک کی مدد سے ملک کے بہت سے آثار قدیمہ کو لوٹ لیا ہے۔
-
Jul ۲۰, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے یمن میں گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو بہتّر بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے
-
Jul ۱۸, ۲۰۲۲
یمن کے خلاف بنائے گئے جارح سعودی اتحاد نے پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران ایک سو اسی سے زائد بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۲
سحر نیوز رپورٹ
-
Jul ۱۴, ۲۰۲۲
سعودی حکومت جنگ بندی اور جنگی قیدیوں کے تبادلے سے متعلق سمجھوتے کی مسلسل خلاف ورزی کررہی ہے۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۲۲
یمن کی آئل کمپنی نے جارح سعودی اماراتی اتحاد کے ہاتھوں ایندھن کے حامل ایک یمنی جہاز کو روک لئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۲
یمن کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ سعودی اتحاد اسرائیل کی خوشنودی حاصل کرنے کے درپے ہے۔
-
Jul ۱۱, ۲۰۲۲
جارح سعودی اتحاد نے عیدالاضحی کے دن یمن کے صوبے صعدہ پر وحشیانہ حملے کئے جن میں رہائشی علاقوں کو بھاری نقصان پہنچا ہے۔
-
Jul ۱۰, ۲۰۲۲
عید الاضحی کے موقع پر بھی یمن پر جارح سعودی اتحاد کے وحشیانہ حملے جاری رہے اور گذشتہ چوبیس گھنٹے کے اندر یمن میں ایک سو چھیاسٹھ بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی گئی۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۲
یمنی ذرائع نے خبر دی ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے اندر یمن میں ایک سو چھبیس بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۲۲
یمن کی اعلی سیاسی کونسل کے رکن نے کہا ہے کہ انصاراللہ کی میزائلی صلاحیتوں نے سعودی اتحاد کو جنگ بندی پر مجبور کردیا اس درمیان جارح سعودی اتحاد نے ایک بار پھر جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے۔