تلاش
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۱
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے یمنی عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم پر عالمی برادری کی خاموشی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان جرائم کے جاری رہنے کا انجام بہت برا ہوگا
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۱
یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے جوانوں نے سعودی عرب سے ملنے والے سرحدی علاقوں میں پیشقدمی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کئی اہم علاقوں کا کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لیا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۱
یمنی فوج نے سعودی عرب کی سرحد سے لگنے والے کچھ علاقوں پر کنٹرول کر لیا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۱
یمن کے وزیر دفاع نے سعودی اتحاد میں شامل ممالک سے کہا ہے کہ وہ یمن کی سرزمین کو ترک کر دیں۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۱
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر حملہ کرنے کی کوشش کی جسے یمن کی فوج اور عوامی رضا کار فورسز نے ناکام بنا دیا۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۲۱
جارح سعودی اتحاد نے یمن کے صوبے الحدیدہ میں اپنی شکت کا بدلہ لینے کے خیال سے ایک بار پھر 126حملے کر کے اسٹاکہوم جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کی ہے۔
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۱
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے بمبار جہازوں نے صنعاء ہوائی اڈے پر تین بار بمباری کی۔
-
Dec ۲۰, ۲۰۲۱
جارح سعودی اتحاد کے حملوں کے جواب میں یمنی فورسز نے جنوبی عربستان میں میزائیل اور ڈرون سے کارروائی کی۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۲۱
سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے تہران-ریاض کے مابین کچھ مسائل میں ڈائرکٹ مذاکرات کی طرف اشارہ کرتےہوئے کہا کہ ہم مذاکرات کا استقبال کرتے ہیں۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۱
یمن پر جارح سعودی اتحاد کے حملے جاری ہیں۔ پچھلے چوبیس گھنٹوں میں سعودی بمبار جہازوں نے صوبے صنعا، حجہ، مآرب اور تعز میں رہائشی علاقوں پر کئی بار حملے کئے۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۲۱
مآرب اور اس کے نواحی شہروں کے درمیان واقع اسٹریٹیجک پہاڑیوں پر یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے تسلط کے بعد، اس صوبے کے مکمل آزادی کا امکانات روشن ہوگئے ہیں۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۲۱
مآرب میں جارح سعودی اتحاد کے خلاف یمنی فورسز نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 40 سے زیادہ بھاڑے کے فوجی مار گرائے۔
-
Dec ۱۳, ۲۰۲۱
مآرب میں جارح سعوید اتحاد کے حملے جاری ہیں۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۱
یمنی ذرائع نے دارالحکومت صنعا کے شمال مغرب میں جارح سعودی اتحاد کے حملے کی خبر دی ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۱
یمن کی مسلح افواج کی جانب سے سعودی عرب کے ایک جارح طیارے کے خلاف زبردست آپریشن کی خبر کے منظر عام پر آنے کے بعد اس آپریشن کا ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دیا گیا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۱
یمن کے جوانوں نے اینٹی ایئر کرافت سسٹم کے ذریعے سعودی عرب کے ایک جاسوس ڈرون طیارے کو مار گرایا ہے۔
-
Dec ۰۷, ۲۰۲۱
یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد کے حملے تیز ہو گئے ہیں اور اُس نے گزشتہ دنوں کے دوران شہر کے مختلف علاقوں پر اندھا دھند بمباری کی ہے۔ تصاویر میں حی الخیر نامی علاقے کے ایک کار گیرج پر ہوئی بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں آس پاس کے کئی مکانات کو بھی بھاری نقصان پہنچا۔