SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج سعودی عرب
  • سعودی جنگی طیاروں کی بمباری، 3 یمنی شہری شہید متعدد زخمی

    Dec ۰۸, ۲۰۲۱

    سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • سعودی دارالحکومت ریاض پر میزائلی حملہ

    Dec ۰۷, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض پر کل رات میزائلی حملہ ہوا ہے۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کی فضائی بمباری جاری

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں مختلف مقامات کو اپنے حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

  • صنعا پر سعودی جارحیت کی نئی ویڈیو سامنے آگئی

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱

    دو روز قبل یمن کے دارالحکومت صنعا میں غذائی اشیا کے ایک گودام پر سعودی اتحاد نے بمباری کی جس میں کم از کم ۱۶ افراد شہید اور ۱۶ زخمی ہو گئے۔ یہ بمباری ایک رہائشی علاقے میں انجام پائی ہے جس میں جانی نقصان کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر مالی نقصان بھی ہوا ہے اور غذائی اشیا کے گودام کے ساتھ ساتھ اطراف کئی مکانات کو بھی شدید نقصان پہنچا ہے۔

  • الحدیدہ میں جارح سعودی اور اماراتی حملہ ناکام

    Dec ۰۶, ۲۰۲۱

    یمن کے ذرائع کا کہنا ہے کہ الحدیدہ میں جارح سعودی اتحاد کے بہت بڑے حملے کو ناکام بنا دیا گیا ہے۔

  • عالمی برادری کے منافقانہ اور سعودی نواز کردار پر یمنی حکومت کی تنقید

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱

    یمن کی قومی مرکزی حکومت کے ترجمان نے اپنے ملک کے نہتھے اور بےگناہ عوام کے خلاف جارح سعودی اتحاد کے جرائم جاری رہنے کی مذمت کی ہے۔

  • رنگے ہاتھ پکڑا گیا سعودی اتحاد۔ ویڈیو

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱

    سی سی ٹی وی کیمرے سے لی گئی ایک فوٹیج جس میں یمن کے دارالحکومت صنعا پر حالیہ بمباری کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں واضح ہے کہ جارح سعودی اتحاد نے ایک عام رہائشی علاقے کو نشانہ بنایا ہے۔ غذا کے گودام پر ہونے والی اس بمباری میں قریب کے مکانات کو بھی نقصان پہنچا اور ۱۳ افراد شہید و زخمی ہو گئے۔

  • سعودی جنگی طیاروں کی صنعا پر بمباری

    Dec ۰۵, ۲۰۲۱

    یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ جارح سعودی فوجیوں نے ایک بار پھر یمن کے دارالحکومت صنعا پر بمباری کی ہے۔

  • سعودی اتحاد کےجنگی طیاروں کی بمباری، 16 یمنی شہری شہید

    Dec ۰۴, ۲۰۲۱

    سعودی اتحاد کی یمن پر جارحیت و بربریت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔

  • جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں کی دارالحکومت صنعا پر بمباری

    Dec ۰۳, ۲۰۲۱

    یمنی ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ مآرب سے سعودی اتحاد کے فوجیوں کے فرار کے ساتھ ہی یمن کے دارالحکومت صنعا پر جارح سعودی اتحاد نے ہوائی حملے شروع کر دیئے ہیں ۔

  • بے جرم و خطاء 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کے نوجوان کی درد ناک کہانی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۱

    گزشتہ 25 سال سے سعودی جیل میں قطیف کا ایک نوجوان بے جرم و خطاء قید و بند کی صعوبتیں برداشت کررہا ہے۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، 15 یمنی شہری شہید و زخمی

    Dec ۰۲, ۲۰۲۱

    سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے نومبر کے مہینے میں الحدیدہ میں 5933 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی۔

  • شکست کھا چکے سعودی اتحاد کا عجیب و غریب دعوی

    Dec ۰۱, ۲۰۲۱

    یمن کی دلدل میں پھنسے سعودی اتحاد نے بحیرہ احمر میں ایک خودکش کشتی کو تباہ اور ایک ڈرون طیارے کو انٹرسپٹ کرنے کا دعوی کیا ہے۔

  • یمنی فوج نے سعودی اتحاد کا ایک اور ڈرون طیارہ مار گرایا

    Dec ۰۱, ۲۰۲۱

    یمنی فوج نے شمال مغربی یمن میں سعودی اتحاد کا ایک ڈرون طیارہ مار گرایا۔

  • یمن کے مختلف علاقوں پر سعودی اتحاد کے حملے جاری

    Nov ۳۰, ۲۰۲۱

    سعودی عرب کے زرخرید ایجنٹوں نے یمن کے مختلف علاقوں پر حملہ اور بمباری کی ہے

  • یمن پر جارح سعودی اتحاد کی وحشیانہ بمباری

    Nov ۳۰, ۲۰۲۱

    جارح سعودی اتحاد کے جنگی طیاروں نے یمن کے مختلف صوبوں کے بعض شہروں کو وحشیانہ حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • مآرب کی جانب پیشقدمی روکنے کیلئے سعودی اتحاد کا بڑا حملہ

    Nov ۲۸, ۲۰۲۱

    مآرب کی جانب یمنی فوجیوں کی پیشقدمی کو روکنے کیلئے سعودی اتحاد نے بڑا حملہ کیا ہے۔

  • الحدیدہ بدستور سعودی اتحاد کے نشانے پر

    Nov ۲۷, ۲۰۲۱

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 119 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • سعودی اتحاد کی جارحیت و بربریت، 5 یمنی شہری شہید

    Nov ۲۶, ۲۰۲۱

    یمنی فوج کا کہنا ہے کہ سعودی اتحاد کے آلۂ کاروں نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران الحدیدہ میں 143 بار جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • الحدیدہ کے رہائشی علاقوں پر جارح سعودی اتحاد کے حملے

    Nov ۲۴, ۲۰۲۱

    سعودی اتحاد نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود ایک بار پھر الحدیدہ کے بعض علاقوں پر حملہ کیا ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS